ساتویں قسط

135 9 0
                                    

امل کو پتا تھا اب حیات نے یہ بات نہیں چھوڑنی تو وہ اسے نظزانداز کرتی باقی سب کی طرف متوجہ ہوٸی۔

کیسے ہو آپ سب؟ امل نے اپنا موڈ خوشگوار بناتے پوچھا۔

کیا بتاٸیں آپ کو کچھ دیر پہلے تو فضا میں بہت اداسی تھی مزمل نے اوپر آسمان کی طرف نظر دوڑاٸی اور پھر فقرہ مکمل کیا مگر اب موسم کافی خوشگوار لگ رہا  مزمل فل فلمی انداز میں جواب دیا۔

باقی سب تو منہ کھولے اس فلم کو دیکھ رہے تھے۔

اس کے اس طرح جواب دینے سے امل کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ابھری تھی۔

اگر آپ سب کا ہو گیا ہو تو چلیں؟ ریان کا لہجہ شرارتی تھا۔

اب وہ سب کوسڑز کی طرف بڑھ گے اور آس پاس باقی اسٹوڈنٹس بھی اب کوسڑرز کی طرف جا رہے تھے۔

وہاں جا کر وہ سب ایک خالی کوسڑر کی طرف بڑھ گۓ کوسٹرز کافی کھلیں اور بڑی تھیں درمیان میں گزرنے کا راستہ تھا اور داٸیں باٸیں تین تین نشستیں تھیں۔

سب سے پہلے لڑکیاں بھاگ کر اس میں سوار ہوٸیں حیات بھاگ کر آخری سیٹ کی طرف بھر گٸ امل بھی اس کے پیچھے لپکی باقی بس بھی آ گۓ

آخری نشست میں داٸیں طرف امل،حیات اور مناہل بیٹھ گٸیں اور باٸیں طرف مرحہ،جنت اور دانین بیٹھ گیٸں۔

ان سے آگے والی نشیستوں پر داٸیں جانب وجدان،ارتضی اور عفان بیٹھے جبکہ عیان،مزمل اور ریان باٸیں جانب بیٹھے۔

باقی سب اسٹوڈینٹس بھی آرہےتھے اور کچھ ہی دیر میں کوسڑر فل ہو گٸ اور سب ہی بہت پرجوش نظر آ رہےتھے کوسٹز کے دروازےپر ایک پرفیسر نمودار ہوۓ، اسٹوڈینٹس کوٸی جگہ خالی تو باقی نہیں ہے؟

نو سررررر سب نے مشترکہ جواب دیا۔

اوکے آپ سب اکساٸڈڈ ہیں پرفیسز نے اگلا سوال کیا۔۔۔

جواب میں سب نے ہوٹنگ کی۔۔۔۔۔

بس بس پرفیسر نے انہیں  ہاتھ چپ ہونے اشارہ کیا اور وہ سب چپ ہوۓ گے۔

تو پھر پانچ منٹ تک ہم سب نکل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

پرفیسر یہ کہہ کر کوسٹر سے نکل گۓ ان سب نے ایک بار پھر ہوٹنگ کی۔

کوسٹرز سڑک پر آگے پیچھے روادواں تھیں وہ سب بھی فوٹوز ویڈیو بنا رہے تھے۔

یار کوٸی گانا ہی لگا دو آخری نشیستوں پر بیٹھی امل اور حیات کی مشترکہ آواز آٸی۔

مزمل تو جی جان سے اٹھا اور آگے ڈراٸیوڑ انکل کے پاس بڑھ گیا تاکہ اپنا موباٸل سپیکرز کے ساتھ کونیکٹ کر کے گانا لگے۔

آگے جاتے ہوۓ اس کی نظر سب سے پہلی نشیست پر بیٹھے ایک لڑکے پر پڑی جس کے ہاتھ میں گٹار تھا اس گٹار نے مزمل کی توجہ اپنی جانب مبزول کرواٸی تھی۔

سلامت رہے دوستانہ ہمارا۔Donde viven las historias. Descúbrelo ahora