باب نمبر 03
دل دیس آباد
پھر سے جگنو آڑے۔
محبت کے دئے لے کر
ایک اور جوڑی ملی
جدائ کا سوچ کر
"تم" وہ چیخی
"جی میں" سکون سے جواب آیا
جب تھوڑی دیر تک سونیا کا سکتہ نہ ٹوٹا تو حنین نے گاڑی ایک سائڈ پر لگائ اور پیچھے مڑ کر اس حسین حیرانی کے مجسمے کو دیکھا
"ایسے نہ دیکھ جانم کہ تیرا سرور چڑھ جائے
ایک وقت آۓ جب یہ حسین خواب ٹوٹ جاۓ"
بےاختیار اس کے منہ سے نکلا
"حنین اپنی اس چیپ سی شاعری کو بند کرو اور....اور تم یہاں کیسے ، چاند چچا کہاں ہے اور تم بابا جانی کس پتا کر آۓ ہو......" حنین نے بیچ میں اس کی بات کاٹی ورنہ لگ رہا تھا سونی کی ٹرین چھوٹ گئ ہو
"او لڑکی صبر صبر اتنے سوال اکھٹے ہی ٹھوک دئے اللہ معافی...... پہلے تو یہ بتاؤ کہ میں کیا کوئ ڈریکولا ہوں جسے دیکھ کر تم حیران ہو رہی تھی پھر میرے اتنے پیارے سے شعر کو چیپ کہ دیا توبہ کرو لڑکی "
"ہوگیا میں نے کچھ پوچھا تھا"
"ہاں اب آتے ہیں لائن پر تو پپا(وسیم) سے اجازت لے لی تھی(کیسے وہ لمبی کہانی ہے) چاند چچا کو بھی میں نے ہی منہ کیا تھا اور میں یہاں اس گاڑی سے آیا ہوں"
"وجہ" سونی نے بیزاری سے اگلا سوال کیا
"آج ہم گھومیں گے پھریں گے عیش کریں گے..... اچھا اچھا تم اپنے بھائ کی منگنی کے لئے شاپنگ نہیں کر رہی تھی تو میں نے کہا آپ کو خود ہی لیجاؤں اسی بہانے کچھ باتیں بھی ہو جائیں (جن کے لئے اتنے پاپڑ بیلے ہیں)" حنین جو پہلے شرارت سے بول رہا تھا سونی کے کڑے تیور دیکھ کر شرافت سے بولا
"But I didn't need anything " سونی چڑچڑی ہوئ
"لڑکی اس وقت تم مجھ پر انحصار ہو سوچ سمجھ کر بولو"
"مجھ پر انحصار ہو سوچ سمجھ کر بولو" سونی نے اس کی نقل اتاری "سونیا کسی پر کسی پر بھی انحصار نہیں کرتی"
"Soni u r now forcing me to tease you" حنین جانتا تھا کہ یہ بات اٹر دیکھائے گی اور وہیں ہوا
"Ok fine but you will pay for all things because I didn't carry a single corry " حنین اس کی بات پر ہنسا
"Roger boss" اور گاڑی سٹارٹ کردی
............
"شجاع کو بھیج اس (گالی) کو مارنے کے کئے میں اس کے ٹکڑے ٹکڑے دیکھنا چاہتا ہوں " وہ شراب کا تیسرا گلاس پیتے ہوئے سمیر سے بولے
"جی سائیں جیسا آپ کا حکم" وہ تعبیداری سے بولا
"ریما(رقص کرنے والی) کب تک آئے گی؟" انھوں نے چوتھا گلاس بھرتے پوچھا
YOU ARE READING
《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔
Mystery / Thrillerit is a story about a girl who faces many difficulties in her life her past was unpleasant present is unhappy but she makes or show herself brave then a boy comes in her life who just changes her life it is a story about revenge love friendship fami...