BAB no: 07

1.2K 87 54
                                    

باب نمبر :۷

دیدار یار


حسن جمال نور نگہبان

دیدار انکا دل کا ستار

کھو گیا کوئ قدرت میں

تو کوئ دیدار یار میں

سفید چادر میزبان

آج ان پہاروں پر پرییاں میزبان

فرق کرنے والا بھول گیا

کہ کونسا قدرت کا شہکار اس کو بہکا گیا


مری، پاکستان

وہ بس سے اتریں تو سفید ملائم روئ کے گولوں نے ان کا استقبال کیا مری کا موسم تو ویسے ہی اپنی پہچان آپ ہے پھر ساتھ پکوڑے ہو جائیں تووووو۔۔۔۔۔۔

۔

۔

۔

وہ تینوں پکوڑوں کی پلیٹ پکڑے سڑک کے کنارے بیٹھ گئیں سونیا پکوڑوں سے انصاف کرنے میں بزی تھی جب فوٹوگرافی کی دیوانی سادیہ اٹھی اور اپنے بیگ سے کیمرہ نکال کر تصویریں لینے لگی پھر وہ سونی کی طرف مڑی

"Can I take a pic of the girl like this snow" اس سے پہلے سونی کچھ بولتی آرفہ فورا بولی

"ہاں کیوں نہیں بتاؤ کیا پوز بناؤں" سادیہ نے منہ بنایا

''میں نے قدرت کے حسین منظر قید کرنے ہیں"

"ہاں تو کہ تو رہیں ہوں میری تصویر لو" آرفہ نے ناسمجھی سے اپنی بات دوبارہ دہرائ جبکہ پیچھے  سونی مزے سے پکوڑوں کی پلیٹ کی صفائ کرنے میں بزی تھی

"تو یہ کہ تمہاری تصویر لے کر میں نے اپنے کیمرے کا heart fail نہیں کروانا" اب کے آرفہ کو بات سمجھ آئ اور وہ سادیہ کو مارنے کے لیے اس کے پیچھے لپکی مگر سادیہ نے فورا دوڑ لگا دی نتیجا آرفہ اس کے پیچھے بھاگی اور پھر کیا بیچاری کا پاؤں پھسلا اور

"آاااااااااااااااااااا" سونیا نے ڈر کر اس کی طرف دیکھا مگر اس کی حالت دیکھ کر اس کا اور سادیہ کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا

"چڑیلوں اٹھاؤ مجھے" وہ چیخی جس پر سونیا اس کی اٹھنے میں مدد کرنے لگی جب وہ دونوں مڑی تو پیچھے سادیہ کو صدمہ کی سی حالت میں دیکھا اس کی نظر کے تعاقب میں ان دونوں نے دیکھا تو آرفہ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ گیا (پکوڑوں کی خالی پلیٹ دیکھ کر) جبکہ سونیا نے فورا کھسکنے میں عافیت جانی یہ جانے بغیر کوئ اسے کتنی حسرت سے دیکھ رہا ہے ، کسی کو پھر سے جینے کی امید مل گئ

"سونی!!!!!!!!!!!!!!" یہ صدا تین دلوں کی آواز تھی

..........

وہ اپنے مخصوص حلیے میں کھڑی نفرت سے سونیا کو دیکھ رہی تھی جو کمرے میں بیٹھی کتاب پڑھ رہی تھی پھر وہ درخت پر چڑھ کر سونیا پر نشانہ سیٹ کرنے لگی ابھی اس نے ٹریگر ہی دبایا تھا کہ ایک پتھر زور سے اس کے ہاتھ پہ لگا اور گن دور زمین پر جا گری اس نے غصے میں اس شخص کی طرف دیکھا اور درخت سے سیدھے نیچے چھلانگ لگائ

《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔Opowieści tętniące życiem. Odkryj je teraz