Bab no :04

1.1K 93 36
                                    

باب نمبر :04

خون کی بساط

آگ تو لگی تھی

دیکھنا یہ تھا کون جلے گا

اس عشق کی بازی میں کون مرے گا

کس کی ہار ہوگی کس کی جیت

کون اس خون کی بساط میں

خود کو رنگے گا

وہ دونوں ساتھ بیٹھے تھے سونی کی تو ابھی بھی حالت غیر تھی اور اس کو اس حال میں دیکھ کر حنین کو اچھا نہیں لگ رہا تھا

"منگنی سے خوش نہیں" اس نے جانچتے لہجے میں پوچھا سونیا چونکی اور پھر دھیرے سے بولی

"یہ سب میرے لئے بہت شوککنگ تھا اور دادو تمہارے لئے نادیہ کو پسند کئے ہوئے تھی ایسے میں ناجانے کتنے لوگوں کا دل ٹوٹا ہو" اس نے ساری بات تحمل سے سنی اور پھر چہرے پر اس طرح انگلی رکھی جیسے کسی بات پر غور کر رہا ہو(ڈرامے چیک کرو)پھر ہوا میں سانس خارج کر کے بولا

"سونی تمہاری منگنی دادو سے ہوئ ہے" سونیا اس کی اس بے تقی بات پر سٹپٹائ اور فورا نفی میں سر ہلایا

"نادیہ سے" نفی میں سر ہلایا گیا

"تائ جان سے" نفی میں جواب آیا

"تو تمہاری منگنی کس سے ہوئ ہے" سونیا نے اس کو ایسی نظروں سے دیکھا جیسے کہہ رہی ہو زیادہ بھولا بننے کی ضرورت نہیں

"تو پھر تمہیں کس کے بارے میں سوچنا چاہیے؟" جواب میں گھوری نوازی گئ

"اچھا کس کی پسند ہونا چاہیے ؟"

"تمہاری" بے ساختہ عمل

"Exactly that I am saying you just think about me not anyone else" اب کے حنین تھوڑا شرارتی موڈ میں آیا

"Well I was chipanze so you r now engaged with an chipanze so how do you feel right now miss Soniya" چھیڑنے والا انداز

"Hunain if you say one more word so you will be wasted by me" سونیا نے دانت پیس کر کہا

"آپکے لئے ہی تو یہ جان ہے"

"تو اس جان کی حفاظت کرو ورنہ یہ میرے تو کیا کسی کے لئے بھی نہیں بچے گی" گھور کر کہا گیا جس پر حنین نے شرافت سے ہونٹوں پر انگلی رکھ لی

...........

سونیا رات کے ناجانے کس پہر پیاس کی شدت سے اٹھی سائڈ پر دیکھا تو جگ بھی خالی تھا لہذا اس نے کچن جانے میں ہی عافیت جانی وہ کچن میں پانی پی رہی تھی جب اسے دادو کی آواز سنائ دی چانکہ دادو کا کمرہ کچن کے ساتھ تھا تو ان کے دھارنے کی آواز easily اس تک پہنچ گئ اس نے دادو کے کمرے کی جانب قدم بڑھائے کے کوئ مسئلہ ہی نہ ہو مگر جیسے ہی وہ کمرے کے قریب پہنچی منیب کی آواز آئ

"اماں وہ حنین کی پسند ہے" آگے سے دادو کی بھی چنگھارتی آواز آئ

"ارے رہنے دو میاں جیسے پہلے تم نے بڑی اپنے بیٹے کی سن لی جو اب اس کی پسند کی فکر کر رہے ہو" آگے سے پھر منیب کی آواز آئ

《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔Where stories live. Discover now