BAB no: 09

1K 89 38
                                    


باب نمبر :۹

یاد ماضی کے سنگ اک نیا باب


یاد ماضی کے سنگ اک نیا باب ہوگا

رشتوں کا اک نیا انداز ہوگا

جہاں کھلیں گیں بہت سے بھید

وہیں کسی کے لیے یہ سب عذاب ہی ہوگا


کہتے ہیں زندکی پٹری ہے اور ہم ریل صحیح تو ہے جب تک پٹری ختم نہیں ہوگی ریل بھی چلتی رہے گی سارا کی زندگی اپنے نئے آغاز کو پہنچ گئ اس کا نیا سفر شروع ہوگیا کیونکہ یہیں زندگی کا اصول ہے کہیں وہ ٹھہر جاتی ہے تو کہیں سپیڈیں پکڑ لیتی ہے سونیا کا رشتہ بھی طٰہ ہو گیا کس سے یہ جاننے میں وہ رتی برابر بھی انٹرسٹڈ نہیں تھی پورا گھر جہاں شادی کی تیاریوں میں لگا تھا وہیں وہ ایک کمرے میں بیٹھی اپنی تنہائیوں کے ساتھ آنسو بہا رہی تھی

۔

۔

۔

اس کے ہاتھ میں وہیں گفٹ تھا جو حنین نے آخری مرتبہ دیا تھا اسے تو یاد بھی نہیں کے وہ ان چھ مہینوں میں کتنی ہی مرتبہ یہ گفٹ کھول چکی تھی ، اس کے اندر موجود خط پڑھ چکی تھی

وہ ایک statue تھا ایک بہت خوبصورت dance کرتی جوڑی کا آنسو تیزی سے بغاوت کیے جا رہے تھے مگر سونی ماضی میں پہنچ چکی تھی

وہ پانچ سال کی بچی تھی اور اس کے پاس same statue of dancing couple تھا اس کو وہ اتنا پسند تھا کہ زیادہ تر وہ statue کو اپنے بیگ میں رکھتی ایک دن وہ باہر سب کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ کسی بچے نے اس کا بیگ نیچے زمین پہ پڑا دیکھا

"آخر اس میں کیا ہوگا " وہ تجسس سے بیگ کی طرف بڑھا اور زپ کھول کر پورا بیگ زمین پہ الٹ دیا وہ statue بھی اندر تھا اور کانچ تھا کڑچی کڑچی ہوگیا اس لڑکی کو اپنا favourite statue ٹوٹنے کا اتنا غم ہوا کہ وہ تین روز بخار میں تپتی رہی اس کے بابا جانی نے پورا کراچی چھان لیا لیکن ویسا same نہ ڈھونڈ سکے پھر کیا تیسرے دن وہ آیا

"Soni wake up" اس نے بخار میں تپتی سونی کو ہلایا

"Hunain he broke my statue that was my heart" سونی روتے ہوئے بولی تو حنین نے ڈرامائ انداز میں سر پہ ہاتھ مارا

"بس اسی وجہ سے رو رہی تھی " اس کی بات پہ سونی کے رونے کی رفتار مزید بڑھ گئ

"Oh oh little girl calm down don't cry see I promise I will get you a new statue same as that " وہ اسے پکارتے بولا

"Realy"

"Yeah" پھر آہستہ آہستہ سونی اس

statue

کو بھول گئ لیکن وہ نہیں بھولا تھا

سونی ماضی کی یادوں سے باہر نکلی اور اس کا آخری خط کھولا

《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔Where stories live. Discover now