منتہا یار غصہ تو نا کرو تم نے بھی تو اچھا نہیں کیا میراب کے ساتھ کیا ضرورت تھی اس پے الزام لگانے کی دینا منتہا کو غصہ میں دیکھ کر کہتی ہے....
تمہیں نظر آرہا ہے میں پہلے اس کی وجہ سے غصہ میں ہوں اور تم پھر بھی اس کا نام میرے سامنے لیے جارہی ہو......
اوکے اوکے آرام سے اب میں اس کا ذکر نہیں کروں گی اور نا ہم. اس ٹوپک پے اب بات کریں گے اوکے اب تو غصہ ختم کرو نا یار.....
ہممم اوکے دینا چلو باہر جاتے ہیں مجھے یہاں اچھا محسوس نہیں ہورہا.....
اوکے آو....°°°°°°°°
منتہا اور دینا یونی کے پارک میں آجاتی ہیں جہاں میراب اور اس کے دوست پہلے سی ہی مجود ہوتے ہیں پر منتہا ان کو نہیں دیکھ پاتی.....
یار میراب یہ تو وہی ہے نا جس نے آج تم پر جھوٹا الزام لگایا تھا نوٹس نا دینے کا میراب منتہا کی جانب دیکھتا ہے.....
ہاں وہی ہے پر تم کیوں پوچھ رہے ہو؟ میراب حمزہ کی طرف ٹیرھی نظروں سے دیکھتا ہے......
اگر تم کہو تو ہم اس کو تنگ کریں تمھارا بدلا بھی پورا ہو جائیے گا آج والا حمزہ شیطانی ہنسی ہنس کر کہتا ہے.....
پاگل ہوگیے ہو کیا میں تمھیں ایسا لگتا ہوں اور ویسے بھی مجھے کوئی بدلے نہیں لینے کسے سے بھی میراب حمزہ کو غصہ سے دیکھ کر واک آؤٹ کرجاتا ہے.....°°°°°°°°
یار زین یہ میراب کو کیا ہوگیا ہے؟
کیوں کیا ہوا اسے؟ زین تفتیشی انداز سے پوچھتا ہے....
مجھے لگتا ہے کچھ تو ہوا ہے اسے....
مِطلب کیا ہوا ہے یار حمزہ صاف بات بول....
مھجے لگتا ہے وہ اس صبح والی لڑکی سے پیار کرتا ہے....
کونسی صبح والی سے؟
وہی یار جس نے نوٹس لیے تھے....
منتہا کی بات کرئیے ہو؟
ہاں وہی وہی.... حمزہ جھٹکے سے بولتا ہے....
پاگل ہوگیا ہے تو وہ اسے پیار نہیں کرتا بلکہ کسے سے نہیں کرتا.....
تمہیں کیسے پتا شاید وہ کرتا بھی ہو.....
مھجے پتا ہے اور ویسے بھی وہ کرے یا نا کرے پر اتنا تو پکا ہے کے منتہا کسی اور کو پسند کرتی ہے.....
کیا مطلب کس کو اور زین تجھے کیسے پتا یہ سب حمزہ حیرانگی سے پوچھتا ہے.....
بس پتا ہے اور تو اب بس کر جا یہاں سے فضول نا بولا کر......
یار تم کیا کہ رہے ہو میں نے خود میراب کی آنکھوں میں اس کے لیے دلچسپی کے موتی دیکھے ہیں.....
فضول نا بول اور جا یہاں سے اب.....
کیوں تجھے میری باتوں پے یقین نہیں.....
نا ممکن ہے حمزہ یہ سب....
پر ممکن بھی ہو سکتا ہے وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی تو کر سکتے ہیں تجھے کیا پتا اب چل اب میں جاتا ہوں بائے....
یہ ممکن نہیں کیونکہ اگر یہ ممکن ہوا تو بہت بُڑا ہوگا بہت بُڑا زین غصے میں کہتا ہے....°°°°°°°°
بس کردو اور کتنا تیز چلاو گی گاڑی کو.....
چپ کرو چلانے دو مجھے تیز منتہا دینا کو گھوڑتی ہے....
منتہا آیندہ میں تمھارے ساتھ تمھاری گاڑی میں نہیں بیٹھوں گی....
کیوں؟ منتہا بائیں سائیڈ والی آبرو اچکا کر کہتی ہے....
کیونکہ تم نے مجھے ماڑنے کا مکمل ارادہ کیا ہوا ہے وہ تو میری ماں کی دعائیں مجھے بچا لیتی ہیں ورنہ تو کب کی میں ﷲ میاں کو پیاری ہوگئی ہوتی اور میری ساری خواہشات ادھوری رہ جاتی......
ہاں جیسے کے مِس دینا شہزاد کی شادی کرنے کی خواہش ادھوری رہ جاتی اور ہاں اپنے شوہر کے ساتھ ورلڈ ٹور پے جانے کی خواہش اور ڑوٹی گول بنانے کی خواہش اور جیسے کے پیریس ٹاور پے پاکستان کا جھنڈا لہرانے کی خواہش اوررر......
اچھا اچھا بس یار کیا سارا بھانڈا پھور رہی ہو دینا منتہا کے ہونٹے پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہے.....
ارے بولنے دو اور ہاں ایک اور خواہش سالار جیسا شوہر ڈھونڈنے کی خواہش ہد ہے دینا ویسے تمھیں کہی مل ہی نا جائے سالار یہ سب بس عمیرہ احمد کے ناولز میں ہی اچھا لگتا ہے حقیقی زندگی میں نہیں......
یار بس کردو جانتی ہوں تمھارے پیٹ میں کوئی بات نہیں ٹک سکتی......
ہاہاہاہا ایسا ہی ہے بلکل......
آج انتی سے کہوں گی اس کو جلد از جلد یہاں سے رخصت کریں ورنہ کسی دن آپکو اور انکل کو بھی کھا جایگی......
اتنی مجال منتہا چڑ کر کہتی ہے......
جی جی بہت ہے مجال تو دینا ہنس کر کہتی ہے.....
ESTÁS LEYENDO
سکونِ قرب💞 ✅ Completed
Historia Cortaخدا ڈھونڈنے سے واقعی مل جاتا ہے... مگر اس وقت جب آپکی تلاش سچی اور آپکی ہوتی ہے... اور جس تلاش کے کشکول میں کھوٹ کے سکے شامل ہوں پھر ان کو خدا نہیں ملتا...!! یہ کہانی ہے درد وفا...درد محبت سہنے والوں کی... محبت میں رسوای سہنے والوں کی ....یہ کہانی...