منتہا؟ ارے منتہا؟ کہاں کھوئی ہوئی ہو میڈیم دینا اسے زور سے ہلا کر کہتی ہے جو کے آج اپنی مہندی پر بہت خوبصورت لگ رہی تھی پیلے رنگ کے لہنگے اور ہلکے سے میک اپ میں وہ کسی ریاست کی شہزادی معلوم ہورہی تھی.....
ک کچھ نہیں یار تم بھی نا ڈرا ہی دیتی ہو منتہا منہ بسور کر کہتی ہے دینا کو.....
یار تم اپنے خیالوں سے باہر تو آؤ اور ہمیں ٹائم دے دو کل تم نے ہم سب کو چھور کر چلے جانا ہے میڈیم جی میری یاد آئیگی تمہیں بہت دیکھ لینا دینا اسے چیلنج کی طرح کہتی ہے....
ہاں تو آیگی نا تمھاری یاد بہت منتہا مایوسی سے کہتی ہے.....
یار منتہا میری پیاری اداس نا ہوا کرو اب صرف خوش رہو اب پلیز بھول جاؤ سب کچھ جو ہونا تھا وہ ہوچکا دینا اسکے آنسو صاف کرتے ہوئے کہتی ہے....
ہمممم چلو بس اب میں چینج کرنے جارہی ہوں بہت تھک گئی ہوں ان کپڑوں کی وجہ سے.....
ہاں اوکے کرلو چینج.....***********
منتہا اپنے کمرے میں آکر جلدی سے کپڑے چینج کرتی ہے اور لیٹ جاتی ہے.....
کاش آج کے بعد تم کبھی مجھے یاد نا آؤ بس آج آخری دن ہے تمھاری یاد کا کل سے میں بدل جاوگی اور تمہیں میرے خیالوں میں آنے کا کوئی حق نہیں ہوگا اب سے وہ روتے روتے کہہ رہی تھی....
جب ہم ایک دوسرے کے لیے بنے ہی نہیں ہیں تو کیا فائدہ تمہیں یاد کرنے کا ہاں تم نے تو مجھے چھور دیا کسی اور کے لیے تو سہی ہے میں بھی تمہیں چھور دیتی ہوں کسی اور کے لیے......
کل کا دن کیسا ہوگا میرے لیے اس کے ذہن میں سوال آیا کیا سب اچھا ہوجائے گا کل سے یا سب ختم ہوجائے گا وہ یہی سوچتے سوچتے سوجاتی ہے......
عائشہ اور حارث دونوں اپنی بیٹی کو دیکھنے ایے تھے کل ان کی بیٹی کسی اور کی ہوجائی گی.....
عائشہ ہماری بیٹی ہمیں بھولے گی تو نہیں؟
ارے ایسا نہیں ہوگا نہیں بھولے گی مجھے یقین ہے
ہاں ہماری بیٹی تو ہم سے بہت پیار کرتی ہے...
اللہ ہماری بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے بس عائشہ منتہا کو دعا دیتی ہے......
آمین ثم آمین❤️************
آخر وہ وقت بھی آگیا جب منتہا کو اس گھر کو چھور کر نئی دنیا میں قدم رکھنا تھا وہ لال جوڑے میں بلا کی حسین لگ رہی تھی*****
VOCÊ ESTÁ LENDO
سکونِ قرب💞 ✅ Completed
Contoخدا ڈھونڈنے سے واقعی مل جاتا ہے... مگر اس وقت جب آپکی تلاش سچی اور آپکی ہوتی ہے... اور جس تلاش کے کشکول میں کھوٹ کے سکے شامل ہوں پھر ان کو خدا نہیں ملتا...!! یہ کہانی ہے درد وفا...درد محبت سہنے والوں کی... محبت میں رسوای سہنے والوں کی ....یہ کہانی...