Hunan/Taimoor special
Part 2
Part B
Paris ,France
Day 6 Saturday
Disneyland, Paris
دو گھنٹہ ٹکٹ کے لیے خوار ہونے کے بعد آخر کار وہ دونوں ڈزنی لینڈ میں داخل ہوچکے تھے
"تمہیں اس سے زیادہ بچوں والی جگہ نہیں ملی" حنان نے ادھر ادھر پھرتی ڈزنی پرنسز کو دیکھتے طنز کیا
"دل تو بچہ ہے جی۔۔۔"وہ گنگنایا "اب ہر کسی میں تمہاری طرح بوڑھی آتما تو ہونے سے رہی حنان بیگم" بلیک ٹراؤزر اور بلیک ٹی شرٹ میں وہ حنان کو بیک وقت زہر اور پیارا لگ رہا تھا
"ہر کسی میں تم جسیی آتما بھی ہونے سے رہی مسٹر تیمور" اس نے دو بدو جواب دیا
"ہائےےے ہم یونیک پیس ہیں جاناں ،بندر کیا جانے ادرک کا سواد" اور حنان نے اس کے محاورے پہ اسے گھورا جس پہ وہ فورا گڑبڑایا "میں بندر تم ادرک ،میں آلو تم بینگن، میں رس تم ملائ میں نان تم کھتائ" وہ بلاشبہ شھیر احمد کا بھائ تھا
"تم ایک دن۔۔گنتی میں بھی ایک دن صرف چوبیس گھنٹے اپنا منہ بند کرنے کا کیا لو گے" وہ بہت چڑ کے بولی تھی
"جاناں پبلک پلیس پہ ایسی باتیں نہیں کرتے مجھے شرم آجاتی ہے" اس کی بے سر و پاؤں بات پہ حنان نے خاموشی کو ترجیح دی اور ینہی تو ہورہا تھا اگر وہ خاموش نہ کرتے تو تیمور اس کا دماغ کھانے میں کوئ کسر نہ چھوڑتا۔۔۔
Disneyland park, disneyland
پارک کے ارد گرد مختلف خوبصورت نظارے راہگیروں کی ستائش کا مرکتب بن رہے تھے۔۔۔
YOU ARE READING
بس ایک پل زندگی ....《completed》
Mystery / ThrillerA story about love and war a story about hate and revenge a story about police and politics...a girl in which innocence is present but far inside....a girl who live for revenge in any cost...An urdu novel .... hanan - danger zone taimoor- sweet and...