تیرا ساتھ ہو❤️

4 1 0
                                    

فجر کی آزانوں کے وقت پلوشہ پری کے ساتھ سوئی تھی پھر صبح جب اسکی آنکھ کھولی تو ریحام صوفے پر سویا ہوا تھا اسنے ریحام کو اٹھایا اور کہا کہ آپ بیڈ پے لیٹ جاؤ میں جا رہی تو وہ مسکراتا ہوا بیڈ پے لیٹ گیا اور پلوشہ روم سے باہر چلی گئی پری اسکے بغل میں ہی تھی وہ سوئی ہوئی کسی معصوم سے بچے کی طرح لگ رہی تھی وہ اسکو دیکھ کر مسکرایا اور سو گیا جب اٹھا تو اسنے ٹائم دیکھا تو 1 بج رہا تھا
اوہ نو اتنا لیٹ ہو گۓ سب نے ناشتہ بھی کرنا ہے اور میں اتنی دیر تک سویا رہا
پری پری ورش میری جان اٹھو
جی کیا ہوا ریحام
وہ اقدم اٹھ کر بیٹھی
1 بج گیا یار تمہارے گھر والے کیا سوچتے ہو گے
ریحام میں نے اماں بی کو کال کی تھی وہ کہہ رہی تھی ٹینشن نا لو میں سنبھال لو گی
اوہ
آپ سوۓ ہوۓ تھے اور میں اٹھتی تو آپ کی نیند خراب ہوتی اور ساتھ میں آج سنڈے تھا تو آپ دیر سے ہی اٹھتے ہیں سنڈے کو تو میں نے اماں بی کو کال کردیا تھا 😘
ٹھینکس پری میری جان مجھے لگا کہ تم بھی سوئی ہوئی ہو تو اگر سب جلدی اٹھنے والے ہوۓ تو پھر اچھا نہیں لگتا مجھے انکی ٹائمنگ پوچھ لینی چاھیے تھی
ریحام وہ لوگ دیر سے سونے اور اٹھنے والے ہیں سو بی ریلیکس
چلو تم اٹھو اور فریش ہو میں خانساماں کو کہہ کر ناشتہ لگواتا ہوں
وہ مسکرائی اور ریحام نے اسکی اٹھنے میں مدد کی
وہ اٹھ کر واشروم چلی گئی اور ریحام باہر آگیا
باہر آیا تو سب ٹی وی لاؤنچ میں بیٹھے اماں بی کے ساتھ گپ شپ کر رہے تھے
خانساماں
جی سر
سب کے لیے ناشتہ تیار ھے
جی سر اماں بی نے بتا دیا تھا
وہ اماں بی کو تشکر کی نظروں سے دیکھتا ان لوگوں کے پاس آگیا
السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسے ہو بیٹا بیٹھو
پری کے بابا نے اسے بٹھایا
میں ٹھیک انکل آپ سناۓ آپ سب کو ٹھیک سے نیند آگئی تھی
جی بیٹا Alhamdulillah اور بیٹا مجھے بابا ہی کہا کرو پری اور ہادی کی طرح میں بھی تمہارے بابا کی طرح ہوں وہسے تمہارے موم اور ڈیڈ کدھر ہوتے ہیں کبھی ملوانا ان سے
وہ انکے زکر پر اداس ہو گیا
میرے موم اور ڈیڈ اور میری چھوٹی بہن کا کار ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور انکو مارا گیا تھا میں اس وقت چھوٹا تھا اور انکے ساتھ جانے کی بجاۓ میں اماں بی کے پاس رہا
اوہ سوری بیٹا مجھے نہیں پتا تھا
اٹس اوکے
پری جو ابھی باہر آئی تھی ریحام کے بات سن کر خاموش ہو گئی
آجاۓ سب ناشتہ لگ گیا ھے
اماں بی بولی تو سب ڈائن ان ہال میں چلے گۓ
ڈائنگ ہال دیکھ کر ہی حیران رہ گۓ اتنا بڑا کے کوئی حد نہیں اور ڈائن ان ٹیبل پر انواع اقسام کا ناشتہ رکھا ہوا تھا وہ لوگ ناشتے میں اتنی ساری چیزیں دیکھ کر ہی حیران رہ گۓ
بیٹا اتنے تکلف کی کیا ضرورت تھی
بابا یہ سب ہم ڈیلی ناشتہ کرتے ہیں پری مسکراتے ہوۓ بولی
اتنا سارہ؟
جی بابا اتنا سارہ جو بچتا ھے وہ جو اردگرد ملازم دیکھ رہے ہیں ان کو جاتا ھے
اوہ
وہ مسکراۓ
پھر ان لوگوں نے ناشتہ کیا اور ریحام سے جانے کی اجازت لی
اب بیٹا ہم چلتے ہیں تم پری کا دھیان رکھنا
نہیں بابا آپ لوگ کم از کم کھانے تک تو رک جاۓ
نہیں نہیں بیٹا اب تو دوپہر کے کھانے کی گنجائش نہیں
چلیں ٹھیک ہیں ہم آپکو باہر تک ڈراپ کرنے آتے ہیں وہ مسکرائی
رمشہ بھی رات کو وہی رک گئی تھی اب اس سے اجازت مانگ رہی تھی ہفتے کے بعد اسکی شادی تھی
اسنے پری سے وعدہ لیا شادی میں آنے کا اور ریحام سے بھی کہ وہ اسے لے کر آۓ گا اسنے بھی وعدہ کرلیا
پری سب کو جاتے دیکھ اداس ہو گئی
پری
جی
میں ہوں نا تمہارے پاس وہ اسکے کان کے قریب بولتا اسے شرمانے پر مجبور کر گیا
ریحام ❤️
ہممم
مجھے بھی جانے دیں انکے ساتھ اسنے گزارش کی
نہیں پری ہرگز نہیں میں کیسے رہوں گا تمہارے بغیر تم جانتی ہو نا جب تک میں تمہیں پاس نا دیکھو تو مجھے نیند نہیں آتی
پر
پر ور کچھ نہیں چپ چاپ بیٹھو
وہ اسے ڈانٹتا ہوا بولا
وہ اسکی طرف خائف نظروں سے دیکھنے لگی
وہ اسکی طرف اک نظر دیکھ کر انہیں باہر ڈراپ کرنے چلا گیا اور وہ منہ بنا کر بیٹھ گئی
___________________________
کیا ہوا تم ان لوگوں کو چھوڑنے نہیں آئی سب پوچھ رہے تھے
جب ریحام اندر آیا تو اماں بی بولی
اس نے کچھ بھی جواب دیے بغیر ریحام کی طرف منہ بنا کر دیکھا
اور اٹھ کر اندر چلی گئی
اسکو کیا ہوا
انکے ساتھ جانے کا جنون ھے
بیٹا تو جانے دیتے
اماں بی وہ تو رہ لیتی انکے بیچ میں کیا کرتا تب تک۔
وہ اسکی بات سنتی مسکراہٹ دباتی چلی گئی اور فائق جو اندر آرہا تھا مسکرایا اور سونے چلا گیا وہ آج ہی آیا تھا کراچی سے کسی کام کے سلسلے میں گیا تھا
ریحام اندر تیار ہونے آیا تو پری منہ تک کمبل اوڑھے بیٹھی تھی
پری میرے کپڑے نکال دو مجھے آفس سے دیر ہو رہی
مگر آگے سے کوئی جواب نہیں آیا تو وہ مسکرایا
اور اسکے پاس آیا کمبل ہٹانے کی کوشش کی تو وہ اسکی طرف دیکھ کر گھوری
کیا ھے اب سونے بھی نہیں دیتے
وہ اسکے ساتھ لیٹ گیا اور وہ اررے اررے کرتی رہ گئی
اٹھیں یہاں سے
نہیں اٹھو گا جب تک مانو گی نہیں
نہیں مانو گی کیا کر لیں گے
نہیں مانو گی اب اپنی بات سے نا مکرنا وہ مسکرایا اور اسکے جانے کے سارے راستے مسدود کرتا وہ اس پر جھک گیا
ریحام
وہ کسمسائی
ابھی تو کہہ رہی تھی کہ میں نہیں مانو گی
ابھی بھی کہاں مان رہی وہ دانت پیستی بولی تو وہ مسکرایا اور اس پر جھک گیا اسکے کان کی لو کو چومتے وہ اسکی گردن کے پاس گیا اور پری پری تو سن سی رہ گئی وہ اسکی نرم گرم سانسوں کو خود پر محسوس کرنے لگی
میں مان گئی میں مان گئی ابھی وہ گردن سے آنکھوں پر آیا تھا وہ چیخ اٹھی
اب معافی نہیں ملے گی وہ مسکرایا
اور پھر آنکھوں سے اسکے گلابی رنگ کے ہونٹوں تک آگیا اور پھر اس سے پہلے کہ وہ کچھ کرتی وہ انہیں چوم چکا تھا وہ جب پیچھے ہٹا تو وہ اپنا سانس بحال کرتی شرمائی لجھائی اسکی نظروں کی تاب نا لاتے وارڈروب کی طرف بھاگی اور وہ اسکی جلدبازی پر مسکرا دیا
اور پری بمشکل اپنی اتھل پتھل سانسوں کو کنٹرول کرتی وارڈروب سے ریحام کے کپڑے نکالنے لگی اگر پہلے ہی کردیتی تو جو اب ہوا وہ نا ہوتا وہ اپنے اردگرد اسکے کلون کی خوشبو کو محسوس کرتی مسکرائی
پری جلدی کرو
اچھا کر رہی ہوں
وہ یہ کہہ کر ریحام کے کپڑے نکال لائی
وہ اپنا لال سرخ ہوتا چہرا (شرم سے😂😘) لے کر پھر اسکے سامنے تھی
یہ لیں
کیونہ اسنے ہاتھ آگے نہیں کیا پکڑنے کے لیے(کیونکہ اس کی نظر نہیں ہٹ رہی تھی اس پر سے❤️❤️) تو پری کو خود پکڑانا پڑا
ہمم وہاں رکھ دو وہ بیڈ کی طرف اشارہ کرتا بولا اور پری سمجھ کر رکھنے لگی تو وہ ابھی رکھ کر ہٹی تھی کہ ریحام نے اسکو کمر سے پکڑ کر کھینچ لیا
ریحام 🙄🙄
ہممم وہ اسکے بالوں میں اپنا منہ چھپاۓ بولا
چھوڑیں نا میں نے باہر جانا ھے
اسنے اسے پکڑ کر سیدھا کیا تو وہ اتنی افتاد پر بوکھلاگئی
میں میں اماں بی کو بلاؤ گی
اچھا بلاؤ پھر
ام
اس سے پہلے وہ چلاتی وہ اسکے منہ پر ہاتھ رکھ چکا تھا
آہاں میری بلی مجھے میاؤں
ریحام اپنے مجھے بلی کہا 😢
نہیں تو میں نے کب کہا
اب آپ جھوٹ بول رہے ہیں
اچھا اچھا سوری میری جان ❤️❤️
وہ اسکی بات پر بلش کر گئی
اوہو
ریحام آپکو آفس سے دیر نہیں ہو رہی
اگر تم کہو تو میں آفس نا جاؤ
میں نے کب کہا آپکو جاۓ اب تیار ہوں جا کر
ظالم بیوی زرا جو تم کو میری فکر ہو
اگر میں آپکی فکر کرنے لگ گئی تو پھر ہو گیا کام 😁
پری
جی ریحام
تم بہت چالاک نہیں ہو رہی
آپکی صحبت کا اثر ہے
میں نے کیا کہہ دیا
آپ نے مجھے جانے نہیں دیا😏
اگر تم چلی جاتی تو میں کیسے رہتا
اماں بی تھی فائق بھائی تھے ملازم تھے آپ اکیلے تو نہیں تھے
مگر تم تو نہیں تھی نا
آہم آہم
فائق کی آواز پے وہ اچھلی وہ جو ریحام کو بلانے آیا تھا ان دونوں کو اک ساتھ باتیں کرتے دیکھ منہ موڑ گیا
فائق
جی جی باس
تم یہاں خیریت
جی باس میں نے آپکو کچھ بتانا ھے
اوکے آؤ پھر پری میں آیا ابھی اسکی بات سن کر
جی ٹھیک ھے
ہاں بولو اب
باس وہ چیپ تیار ھیں اس شہر کی ماہر ڈاکٹر ھے ڈاکٹر نیلوفر وہ انجیکڈ کریں گی اور اک اور بات باس ریان قریشی نے دھمکی دی ھے کہ وہ بھابھی کو نقصان پہنچاۓ گا
اسکی اتنی ہمت کے وہ ریحام شاہ کی بیوی کو نقصان پہنچاۓ اسکو ابھی اندازہ نہیں ہے اسنے کہاں ہاتھ مارا ھے ایسا سیدھا کروں گا کے خود ہی پیچھے ہٹ جاۓ گا
باس پر اسکی ٹیم پوری دنیا میں پھیلی ھے واپس آکر اس کی طاقت اور بڑھ گئی ہے
ریحام سوچ میں پڑھ گیا
ہممم اک سلوشن ھے میرے پاس
وہ کیا باس
میں میجر احمد سے بات کرتا ہوں وہ اس معاملے کو ہینڈل کریں گے
ٹھیک ھے جیسے آپ بہتر سمجھے
وہ جو کب سے کھڑی ان کے درمیان ہونے والی گفتگو کو سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی بولی
ریحام کیا ہوا ہے آپ پریشان لگ رہے
بھابھی وہ۔۔۔۔
اس سے پہلے وہ کچھ بولتا ریحام نے اسے سخت نظروں سے گھورا
بس ہم بزنس کے ریلیٹ بات کر رہے تم کمرے میں جاؤ جا کر ریسٹ کرو
اوکے وہ مسکراتی ہوئی چلی گئی
یہ کیا حرکت تھی فائق
وہ باس
آیندہ خیال رکھنا ورنہ بڑا برا ہو گا
اوکے باس
_______________________
وہ جب اندر داخل ہوا تو وہ روم میں نہیں تھی
پری پری
ہمم یہاں ہوں وہ روم سے اٹیجڈ پول میں گیا تو وہ پول میں پاؤں ڈال کر بیٹھی تھی
وہ بھی اسکے ساتھ بیٹھ گیا تو اسنے ریحام کے کندھے پر سر رکھ دیا
ریحام کے اندر ایک عجیب سا سکون سرائیت کر گیا وہ مسکرایا اور اسکے کان کی لو کو چوم لیا
وہ اسکے قریب تھی اسکی تھی اسے اور کیا چاھیے تھا وہ اس میں ہی خوش تھا
ریحام بیٹا ہوا تو؟
ریحان❤️
اور اگر بیٹی ہوئی تو
حورالعین ❤️❤️
ہممم نائس نیم
پری
ہممم وہ جو پانی کی سطح کو دیکھ رہی تھی اسکی طرف دیکھا
آئی لوو یو❤️
آئی لوو یو ٹو ریحام آپ نے مجھے سر تا پیر بدل دیا میں پہلے ڈرتی تھی ہر شخص سے خوفزدہ رہنے والی لڑکی کو آپنے مضبوط کر دیا 😘
وہ اب اسکے بالوں میں گھسا اسکے بالوں کی خوشبو کو اپنے اندر اتار رہا تھا پھر وہ اس سے ہوتے ہوۓ اسکی گردن پر آکر رک گیا اور پھر اسکی نرم گرم سانسیں اسکی گردن پے پڑتی اسے مدہوش کر رہی تھی وہ کچھ بھی بول نہیں پا رہی تھی
ریحام🙄
ہممم اس سے پہلے وہ کچھ کہتی وہ اسکے لبوں کو چوم چکا تھا اور جب کافی دیر بعد چھوڑا تو وہ لمبے لمبے سانس لینے لگی اور ریحام کو گھورنے لگی
ایسے گھورو مت😁😁
تمہیں سومنگ آتی ہے
نہیں کبھی نہیں سیکھی پر آپ
اس سے پہلے وہ کچھ کہتی وہ خود اندر جا کر اسے کھینچ چکا تھا اور وہ اس کا بازو تھامے کھڑی تھی حالت ایسی تھی کہ اگر ابھی بازو چھوڑا تو پانی میں گئی
اسنے اسے بازو سے پکڑ کر اونچا کیا اور اسکو ساتھ لیے سومنگ کرنے لگا جب تھوڑی دیر بھی وہ اسے چھوڑنے کو تیار نہیں ہوا تو وہ رونے لگ گئی اسے سردی لگ رہی تھی وہ ہلکا ہلکا کانپ رہی تھی جس کی وجہ سے ریحام اسے لے کر باہر آگیا وہ اسے گھورنے لگی
ریحام میں نے کہا تھا کہ مجھے سومنگ نہیں آتی
وہ مسکرانے لگا
چلو اندر چلتے ہیں وہ اسے لے کر اندر آیا اور فورن ہیٹر اون کیا پھر وہ کپڑے چینج کرنے گئی تو فائق نے ڈاکٹر کے آنے کا بتایا
اوکے انہیں اندر بلاؤ
اوکے باس
_________________________
ڈاکٹر 40 یا 45 کے لگ بھگ تھی اس نے آتے ساتھ ہی روم میں سامان رکھنا شروع کر دیا
ریحام پری ریحام کو کمرے میں نا پا کر حیران رہ گئی اسکی جگہ اک ڈاکٹر کو دیکھ کر وہ ڈر گئی
ریحام کدھر ہیں
وہ بولی تو ریحام جو میجر احمد سے بات کر رہا تھا اندر آگیا
ہممم
اسنے اشارے سے پوچھا
یہ ڈاکٹر ہیں
تو ان کا یہاں کیا کام
تمہاری باڈی میں چیپ انجیکڈ کرنی ھے
کیااااااااا؟؟
نو نو یہ کیوں میں نے نہیں کروانی وہ ڈرتے ڈرتے بولی
پری یہ ضروری ہے دنیا میں میرے بہت سے دشمن ہیں جو مجھے آگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتے اب ان کو یہ پتا چل گیا ہے ریحام کی بھی اک کمزوری ہے وہ اسے نقصان پہنچاۓ گے اس نے بےبی کی طرف اشارہ کیا
پر ریحام مجھے درد ہو گا وہ وارڈروب کی طرف بھاگی اس سے پہلے وہ دروازہ بند کرتی اس سے پہلے ہی ریحام وہ دروازہ پکڑ چکا تھا وہ روتی ہوئی سر نفی میں ہلا رہی تھی اسنے اک مرتبہ یوٹیوب میں دیکھا تھا ایسے کرتے ہوۓ تو اسے ڈر تھا تبھی نہیں کروارہی تھی
پری تھوڑا سا درد ہو گا آئی پرامس
نہیں ہرگز نہیں تھوڑا نہیں بہت ہو گا
وہ اسکے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑوا رہی تھی
پری وہ غصے سے بولا تو وہ سہم کر دیوار کے ساتھ لگ گئی
وہ اسے ساتھ لیتا ہوا ڈاکٹر کے پاس آیا اور اس سے انجیکشن لے کر فائق کو اشارہ کیا تو وہ مسکراتا ہوا ڈاکٹر کو لے کر چلا گیا پھر اسنے پری ورش کو آرام سے بیٹھایا اور پھر اسکے پاس بیٹھ گیا
تمہیں کیوں ڈر لگ رہا میں ہوں نا
وہ اسے پیار سے کہنے لگا
اگر آپ لگائیں گے تو درد نہیں ہو گا وہ اس سب میں پہلی بار مسکرائی
اب شاباش اپنی آنکھیں بند کرو
وہ اپنی آنکھیں بند کر گئی
اسنے پہلی چیپ اسکی گردن میں انجیکڈ کی تو اسکی آنکھوں سے آنسوں نکل آئے جو ریحام نے اپنی انگلی پے چن لیے پھر اسکا پاؤں اوپر کیا اور اسکی پنڈلی میں انجیکڈ کیا تو وہ رونے لگ گئی ریحام نے اسکی طرف دیکھا تو وہ رو رہی تھی
فائق اسنے لب بینچے کہا
جی باس
ڈاکٹر کو بلاؤ
ڈاکٹر آئی تو اسنے وہاں بینڈیج کر دی
اس کے جانے کے بعد
وہ روتے ہوۓ ریحام کے گلے لگ گئی
پری
ہممم
چلو اٹھو آؤ تمہیں کہی باہر لے چلو
نہیں دل نہیں کر رہا
پری چلو نا
اوکے مگر کہاں وہ اکدم اپنا درد بھول کر بولی
آؤ تو سہی
وہ اٹھی تو ریحام نے آنکھوں پے پٹی باندھ دی
یہ کیا ہے
تم چپ کر کے چلو
وہ اسکو لے کر گارڈن میں آگیا جہاں ہر طرف پھول ہی پھول تھے اور ان پھولوں کے درمیان فوارہ
اور اک طرف اک جگہ کو سیٹ کیا تھا وہاں پردے لگا کر درمیان میں ٹیبل رکھا گیا تھا اور اس کے اوپر کھانا رکھا تھا اسکے اردگرد پھول اور بیلوںز کو سجایا گیا تھا جب اسنے آنکھیں کھولی تو حیران رہ گئی کچھ دیر تک کچھ نا بولی بس وہاں کی سجاوٹ کو دیکھنے لگی جو خاص اس کے لیے کی تھی
ریحام
ہممم
یہ میرے لیے ہے
نہیں پڑوس کی آنٹی کے لیے
ریحام🙄
ہاہاہا آفکورس تمہارے لیے ہے😁😘
کتںا خوبصورت ہے سب کچھ وہ مسکرائی
تم سے زیادہ نہیں
آؤ کھانا کھاۓ
وہ اسے لیتا ہوا ٹیبل تک آیا اور پھر تالی بجائی
تو دو لوگ آگۓ اور وائیلن بجانے لگے
واؤ
میں بیان نہیں کر سکتی کے مجھے کتنا پسند آیا آپکا سرپرائز
پری مجھے لفظوں میں بیان نہیں کرنا آتا مگر تم دنیا کی سب سے خوبصورت ترین بیوی ہو آئی لو یو
آئی لو یو ٹو ریحام چلیں کھانا ٹھنڈا ہو رہا کھاۓ
انہوں نے مسکراتے ہوئے ڈنر کیا پھر اسکے اک اشارے پر وہاں پے ٹیبل اور کرسیوں کی جگہ اب بستر نے لے لی تھی اب ان لوگوں کے جانے کے بعد وہ ریحام کے کندھے پے سر رکھے آسمان کو دیکھ رہی تھی اور ریحام پری کو پھر وہ دونوں کب سوۓ پتا نہیں چلا
وہ دونوں آنے والے خطرے سے بےخبر اک دوسرے کی باہوں میں تھے
_______________________
کیا ان دونوں کی زندگی آگے بھی خوشیوں سے بھرپور ہو گی ؟؟
ان دونوں کی زندگی پے کیا کوئی خطرہ آنے والا ہے ?
آگے پڑھنے کے لیے vote دیں اور comment کریں
تبھی میں اگلی ایپیسوڈ لانے کا سوچو گی😄

Mere Aashqui 😍😘Место, где живут истории. Откройте их для себя