چاند سامنے ہے عید کا

5 0 0
                                    

20 روزہ
ریحام پری کو لیکر مال میں انٹر ہوتا ھے دونوں شاپنگ کرنے آۓ ہوتے ہیں پری نے عید کے لیے ڈریس لینا ہوتا ھے
ریحام کو دیکھ کر سب الرٹ ہوجاتے ہیں اور اس وقت پری پورے نقاب میں ہوتی ھے
پری اس شاپ میں چلتے ہیں
چلیں
دونوں چلتے ہوۓ اک شاپ کے اندر داخل ہوتے ہیں شاپ کا دکاندار شاہ کو پہچان کر اسے پروٹوکول دیتا ھے
سر یہ دیکھ لیں یہ نیا ڈیزائن ھے
پری کپڑے دیکھ رہی ہوتی ھے تو اسکی نظر تھوڑی دور دکان سے باہر کھڑی رمشہ پے جاتی ھے وہ شاہ سے بولتی ھے شاہ اک منٹ میں آئی وہ دوڑتی ہوئی اسکے پاس جاتی ھے
رمشہ کسی کو اپنی طرف اتنی تیزی سے آتا دیکھ گھبرا جاتی ھے
رمشہ رکو
رمشہ جب پری کے منہ سے اپنا نام سنتی ھے تو حیران رہ جاتی ھے
جی آپکو میرا نام کیسے پتا رمشہ اپنے فیانسی کے ساتھ ہوتی ھے
رمشہ میں ہوں پری ورش
او ماۓ گاڈ پری کی بچی کہاں چلی گئی تھی ہاں اور تو اکیلی آئی ھے یا پلوشہ بھی ساتھ ھے
پری پری کہاں چلی گئی تھی میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا تھا
ہیلو
ہاۓ ریحام سر آپ آپ پری کو کیسے جانتے ہیں پری تم انہیں کیسے جانتی ہو
رمشہ اسے گھور رہی تھی
رمشہ یہ میرے ہسبینڈ ہیں ریحام شاہ
پری تم جھوٹ بول رہی ہو
نہیں رمشہ یہ سچ ھے ۔
یہ سچ نہیں ہو سکتا
یہ سچ ھے رمشہ
مجھے بتاؤ تمہاری شادی تو سلمان سے ہونی تھی تو یہ سب
وہ خاصی حیران تھی کے یہ ہوا کیا ھے
وہ میں تمہیں کہیں بیٹھ کر بتاتی ہو آؤ فوڈ کورٹ چلتے ہیں
وہ لوگ جب فوڈ کورٹ میں گۓ تو پری نے الف سے ے تک سب بتادیا شاہ سے نفرت سے محبت کا سفر
رمشہ کو بھی شاہ سے نفرت ہوئی تھی مگر اسے خوش دیکھا تو اسے دعا دی خوش رہنے کی
پری سے اسنے ڈھیر ساری باتیں کیا اور اسنے رمشہ کو یہ بھی بتایا کیسے اس کے گھر والوں نے اسکا مان توڑا اسکے دوران جازب جو رمشہ کا فیانسی تھا وہ شاہ سے بات کرنے لگا شاہ کو بھی وہ بندہ بہت پسند آیا
وہ دونوں جاتے جاتے اپنے نکاح کا انویٹیشن دے کر گۓ
بھائی آپ نے پری کو لے کر ضرور آنا ہے
ہاں ضرور آؤ گا میں پری کو لیکر آپ مجھے ایڈریس مینشن کردے
اوکے ٹھیک ھے میں کر دیتا ہوں
چلو ٹھیک ہے پری میں چلتی ہوں اوہ ہاں تم اپنا نمبر تو دو
اچھا ٹھیک ھے لے لو
اس نے مسکراتے ہوۓ رمشہ کو نمبر دیا
اور رمشہ اللّٰہ حافظ کرتے ہوۓ چلی گئی
یہ تمہاری وہ والی فرینڈ ہیں نا جس نے میرا تعارف کروایا تھا😂😂
جی جی یہ وہی والی فرینڈ ھے 😄
وہ ہنستے ہوۓ بولی
اچھا چلو پھر ڈریس نہیں لینی کیا
جی لینی ھے چلیں
ان دونوں نے اک کلر کی ڈریس سلیکٹ کی تھی
دونوں نے بلیو کلر سلیکٹ کیا اسنے پینٹ کوٹ لیا اور اسنے بلیو فراک لی اور ساتھ میں میچنگ سینڈل اور جیولری بھی دونوں شاپنگ کر کے گھر آگۓ
روزہ کھولنے کے بعد پری بولی ریحام میں آپکے لیے چاۓ بناؤ
بلکل آپ بناؤ گی تو پیو گا بنا کر سٹڈی میں آجاؤ
ٹھیک ہے میں آتی ہوں
وہ چاۓ لے کر سٹڈی میں آگئی
سٹڈی میں بہت ساری بکس تھی اک پورا شیلف بک پر مشتمل تھا
وہ ناول ڈھونڈنے لگی تو اسے پیر کامل ملا وہ بہت خوش ہوئی اسے اس ناول کو پڑھنے کا بہت انتظار تھا آخرکار وہ مل گیا
شاہ کی نظریں اس پر سے ہٹ ہی نہیں رہی تھی
وہ شرمائی لجھائی اپنے آپ کو ایسے ظاہر کر رہی تھی کہ اسے پتا نہیں شاہ اسے دیکھ رہا
وہ شاہ کی طرف دیکھنے لگی
ریحام
ہممم
بس بھی کریں میں کب سے آپکو دیکھ رہی آپکی نظریں ہٹ ہی نہیں رہی
تو تمہیں پتا لگ گیا🤣
اچھا اب نہیں کرتا چلو اٹھو اسے کل پڑھ لینا آؤ سونے چلے
وہ دونوں اٹھ کر روم میں گۓ تو وہ حیران رہ گئی
روم اتنا پیارہ ڈیکوریٹ کیا تھا کہ وہ روم کو دیکھے جا رہی تھی
ریحام یہ؟
یہ میری سویٹ ہارٹ کے لیے 🥰🥰
ریحام یہ کب کروایا
جب تم چاۓ بنا رہی تھی تب
اسنے بیڈ پے پھولوں سے آئی لو یو لکھوایا ہوا تھا اور روم میں ان دونوں کی مختلف جگہ کھینچی گئی تصاویر تھی اور روم میں داخل ہو تو سامنے بیڈ تک پھول بچھاۓ گۓ تھے اور ان کے اردگرد کینڈلز رکھی ہوئی تھی اور پول کو بھی پھولوں سے سجایا گیا تھا اور پول کے ارد گرد کینڈلز رکھی گئی تھی اور روم میں جیسے ہی وہ داخل ہوئی تو اس پر پھولوں کی بارش ہونا شروع ہوگئی وہ حیران سی اپنے اوپر پھول گرتے دیکھ رہی تھی
پھر ریحام نے اسے اک پیک دیا جس میں اسنے فراک رکھا تھا جو اسنے تب خریدا تھا جب پری رمشہ سے باتیں کر رہی تھی پری کو بتاۓ بغیر وہ وہ فراک تھی جو پری کو پسند بہت آیا تھا مگر قیمت دیکھ کر اسنے وہ رکھ دیا
اسکی قیمت 50 ہزار تھی پری وہ پیک جب اندر لے کر گئی تو حیران رہ گئی آج اسے جھٹکے پے جھٹکا مل رہا تھا
پھر پری جب وہ فراک پہن کر آئی تو وہ اتنی خوبصورت لگ رہی تھی کے بس وہ اسے دیکھے جا رہا تھا
اور پھر ان دونوں کو اک دوسرے کے ساتھ خوش دیکھ چاند اور ستاروں نے بھی انہیں دعا دی تھی
آج پری نے اسے اپنا آپ سونپ دیا تھا وہ بہت خوش تھی اپنے رب کے فیصلے پر اللّٰہ کا جو بھی فیصلہ ہوتا ھے وہ انسان کو بعد میں سمجھ آتا ھے وہ بھی سمجھ گئی تھی
کہ یہی اسکے لیے بہتر تھا
____________________________
پری پری کہاں ہو تم ؟
میں یہاں ہوں ریحام کیوں کیا ہوا؟
پری کچن میں کیا کر رہی ہو خانساماں کر لے گا تم جاؤ میرا بیگ ریڈی کر دو زرا
کیوں آپ کہاں جا رہے ہیں
پری سوری میں بتانا بھول گیا کہ میں کچھ دنوں کے لیے مری جا رہا ہوں
کیوں خیریت ھے😭
ہاں وہاں اک میٹینگ اٹینڈ کرنی ھے تمہیں کیا ہوا وہ پری کی طرف دیکھ کر پریشان ہو جاتا ھے
میں بھی ساتھ جاؤ گی پلیز ریحام میں آپکے بغیر یہاں کیا کروں گی
پری اماں بی ہیں فائق ہیں اور سب ملازم ہیں یہاں
آپ تو نہیں ہیں نا 😭
پری دو چار دنوں کی تو بات ھے
ریحام میں ایک دن نہیں رہ سکتی آپکے بغیر آپ دو چار دنوں کی بات کر رہے
مجھے بھی پتا ھے میں بھی اپنی جان کے بغیر نہیں رہ سکتا مگر
اگر مگر کچھ نہیں
یہ جواب پری کی بجاۓ دوسری طرف سے آیا تھا
اماں بی
ہاں میں میں کہہ رہی پری تمہارے ساتھ ہی جاۓ گی تمہیں کچھ خیال ھے اسکا سارہ دن گھر میں رہتی ھے اب چلو اس بہانے یہ گھوم پھر لے گی
چلیں ٹھیک ھے جیسے آپ دونوں کی مرضی❤️
وہ مسکرایا تو پری کی جان میں جان آئی وہ اماں بی کو مشکور نظروں سے دیکھ رہی تھی
اماں بی مسکرائی جاؤ میری جان جا کر پیکنگ کرو
جی اماں بی
شاہ آپ ناراض تو نہیں نا
میں اپنی جان سے ناراض ہو سکتا ہوں
کتنے دن کا ٹوور ھے
5 دنوں کا
مجھے بہت شوق ھے میں کسی بھی جگہ نہیں گئی بس سب کے نام سنے ہوۓ
اب ہر جگہ لے کر جاؤ گا انشاءاللّٰہ
چلو اب پیکنگ کرلو آج رات کو نکلنا
ہم اپنی گاڑی میں جاۓ گے
نہیں ہمارہ اپنا جیٹ ھے جس میں ہم جاۓ گے
ریئلی وہ مسکرائی
چلیں میں سامان پیک کرتی ہو وہ سامان پیک کرنے لگی کے اسے یاد آیا
ریحام ہمارہ تو روزہ ہے وہاں کیسے ہوگا سب کچھ
تم ٹینشن کیوں لے رہی سب مینج ہوجاۓ گا
اچھا چلو ٹھیک ھے اور عید
عید ہم یہاں گزارے گے
چلو ٹھیک ھے
ان دونوں نے پیکینگ کر لی تو ریحام اور پری نے اماں بی سے پیار لیا اور ریحام نے فائق کو سارہ کچھ سمجھایا اور بولا زرا اوپر آنا اور ملازم کو سامان پکڑا دیا وہ حیران سی اوپر چلی گئی اور تیسری منزل پے جا کر تو حیران رہ گئی ان کا جیٹ کہیں اور نہیں تیسری منزل پے کھڑا تھا وہاں اک جگہ بنائی گئی تھی جیٹ کے لیے
وہ اسے حیران دیکھ کر مسکرایا
چلو اب
وہ اسکا ہاتھ پکڑ کر اسے چڑھانے لگا اور پھر خود بھی بیٹھ گیا ملازم نے سامان رکھ دیا تو اس نے پائلٹ کو اشارہ کیا اور پائلٹ نے پلین اڑانا شروع کیا
ریحام مجھے ڈر لگ رہا
میری جان جب میں پاس ہوں تو ڈر کس بات کا
جو سفر 6 یا7 گھنٹے کا تھا وہ اس نے 1 گھنٹے میں پورا کر دیا وہ ان سارے مناظر کو اپنے فون میں سیو کر رہی تھی اسے اوپر سے سب کچھ دیکھنا اچھا لگ رہا تھا وہ حیران سی اوپر سے پہاڑوں کو بہت قریب سے دیکھ رہی تھی پھر وہ لوگ مری میں بھی کسی ہوٹل کی چھت پر ہی اترے وہ یہ سب بڑے آرام سے دیکھ رہی تھی
آجاؤ پری وہ اترتے ہوۓ اس کا ہاتھ پکڑتے ہوۓ بولا
وہ اسکے ساتھ ہی اتر گئی
اسنے فل حجاب کیا ہوا تھا وہ ان سارے مناظر کو اپنے فون میں قید کر رہی تھی وہاں پے کافی سارے لوگ تھے شاہ کو ریسیو کرنے وہ بھی چھت پر آگۓ تھے
مینیجر
جی سر
میری میٹنگ زوار گروپ اینڈ انڈسڑی کے ساتھ فکس ہے وہ چلتا ہوا بولا اس دوران اس نے اک منٹ کے لیے بھی پری کا ہاتھ نہیں چھوڑا تھا
جی جی سر سب کچھ ریڈی ھے آپ جاۓ پہلے فریش ہو جاۓ روم نمبر 116 میں آپکا سامان میں پہنچا دیتا ہوں
ٹھیک ھے میٹینگ کتنے بجے ہے
رات کو 8 بجے
ٹھیک ھے میں ریڈی ہو کر آتا ہوں
وہ شاہ کو اتنا پروٹوکول ملتے دیکھ مسکرائی
چلیں
ہاں جی چلیں وہ مسکراتی ہوئی اپنی قسمت پے شاداں سی اسکا ہاتھ پکڑ کر چلتی سیدھا روم نمبر 116 میں چلی گئی وہ روم دیکھ کر ہی حیران رہ گئی
میں یہاں جب بھی آتا ہوں تو اسی روم میں رکتا ھوں تم نے باہر پڑھ تو لیا ہوگا شاہ روم
ہممم بہت پیارہ روم ھے
تم سے زیادہ نہیں چلو اب تھوڑی دیر ریسٹ کر لو
نہیں شاہ پہلے میں ظہر کی نماز ادا کروں گی پھر ریسٹ کروں گی
اسے بے اختیار اپنی پسند پر ناز آیا تھا
چلو دونوں نماز پڑھتے ہیں وہ مسکرائی اور وضو کرنے چلی گئی
وہ واشروم دیکھ کر حیران رہ گئی اتنا بڑا واشروم یہ اک کمرے پر مشتمل تھا
اتنا بڑا ٹب پھر ہر طرف گلاب کی پتیاں اور ٹب کے اندر بھی گلاب کی پتیاں
وہ اپنے رب کا شکر ادا کر رہی تھی جو بےنیاز ھے جو بہتر جانتا ھے کے اسکا بندہ کس حال میں خوش رہے گا
جب وضو کر کے واپس آئی تو ریحام واشروم گیا پھر دونوں نے مل کر نماز پڑھی
نماز پڑھنے کے بعد پری کو اچانک بھوک لگی تو ریحام اسکو لے کر نیچے بنے ہوٹل میں لے کر اگیا
اوۓ چھوٹو
ارے ریحام بھائی آپ یہ ہمارہ بھابھی ھے
ہاہاہا ہاں یہ تمہارہ بھابھی ھے
چل اب اچھا سا کچھ لے کر آ
ہم ابھی لاتا ھے بھائی وہ مسکراتا ہوا چل پڑا
آپ اسے کیسے جانتے ہیں
یہ یہاں کام کرتا ھے اور تمہیں پتا ھے یہ ہوٹل کس کا ہے
پری نے ناسمجھی میں سر ہلایا
میرا
کیا
ہاں یہ میرا ہوٹل ھے اور یہ سٹاف بھی میرا ھے
ریحام ہوٹل بہت پیارہ ھے
اچھا جی میری جان کو بہت پسند آیا
چلو اب کچھ کھا لو
ہمم آج ان دونوں نے روضہ نہیں رکھا تھا پری کی کچھ طبیعت خراب تھی تبھی پھر ریحام نے بھی نہیں رکھا
اسی طرح کرتے کرتے کب 5 دن گزر گۓ انہیں پتہ نہیں چلا
پہلے دن ریحام کی میٹینگ تھی پھر وہ لوگ نھتیہ گلی ،ناران کاغان ،پھر اس سے اگلے دن
جھیل سیف الملوک مطلب ہر جگہ جہاں جانے کا اسے شوق تھا وہاں وہاں گۓ
پھر 5 دن کے بعد ان کی واپسی ہوئی اس دوران درمیان میں پری کی طبیعت تھوڑی خراب رہی ریحام کو وہاں کے ڈاکٹروں پر یقین نہیں تھا تبھی 5 دن گزار کر واپس ہو گۓ
لاہور آتے ہی کسی اور چیز کی ٹینشن نہیں تھی بس تھی تو پری کی ٹینشن
ڈاکٹر کو بلایا گیا۔ اس نے جو نیوز سنائی تو اسے سن کر پورے ریحام ولا میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ریحام کے تو پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے تھے اس نے سب لوگوں میں مٹھائی تقسیم کروائی
کسی اک بندے کو نا چھوڑا کیونکہ پری ماں بننے والی تھی
عید میں بھی ابھی چار دن تھے اور اتنی بڑی نیوز نے ابھی سے ریحام کو خوش کر دیا تھا اور اس موقع پر پری تھوڑی اداس تھی وہ یہ نیوز اپنے گھر والوں کو سنانا چاھتی تھی مگر جب وہ لوگ ہی بھول گۓ تو پھر وہ کیا کر سکتی تھی
ریحام بھی اسکی فیلینگس سمجھ رہا تھا اس نے رمشہ سے اسکی بات کروائی تھی رمشہ بہت خوش تھی یہ سن کر
____________________________
چاند سامنے ہے عید کا
تم پے ہے میری نظر
جانتا ہوں میں یہ صنم
گستاخ ہے میری نظر
چاند مبارک چاند مبارک
سب کو سب کو مبارک چاند
تو میری عید کا چاند
تیری دید ہوئی میری عید ہوئی
مجھے اک نئی امید ہوئی
چاند رات کو ریحام ںے اسے سونے کی چوڑیاں پہنائی تھی اور پھر پری نے مہندی لگوائی اور اوپر ریحام کے نام کا hلکھوایا وہ بہت خوش تھا پری بھی خوش تھی اسکو تو زمین پر پاؤں نہیں رکھنے دے رہا تھا

پری نے عید پر بلیو فراک اور ریحام نے بلیو پینٹ کوٹ پہنا تھا اور ان کے یہاں بہت سے لوگ آۓ تھے ریحام نے اپنی شادی کا اعلان عید پر کر دیا تھا سب لوگ انکی شادی پے خوش تھے اور عید پر سب نے شاہ اور پری کو گفٹ دیے پری نے حجاب کیا ہوا تھا کوئی بھی مرد اس سے ہاتھ ملاتا تو وہ شاہ کی طرف دیکھتی شاہ آگے آتا اور ہاتھ ملاتا
دراصل میری مسز مشرقی لڑکی ہیں تو وہ غیر مرد سے ہاتھ نہیں ملاتی اس نے جلدی ہی اسے کمرے میں بھیج دیا وہ بھی انکنفرٹیبل ہو رہی تھی اس نے جاکر جیولری اتار دی جو اسے تنگ کر رہی تھی اماں بی روم میں اک جوس کے گلاس کے ساتھ آئی
شکریہ اماں بی مجھے اسکی سخت ضرورت تھی وہ مسکرائی میری بیٹی کو جو ضرورت ہوگی وہ ماں کو پتا لگ جاتا ھے بیٹا اس نے جوس پیا اور اماں بی اسکے ساتھ ہی بیڈ پر لیٹ گئی وہ انکی قربت میں بہت اچھا محسوس کر رہی تھی وہ باتیں کرتے کرتے سو گئی تو اماں بی اٹھ کر باہر آگئی
اماں بی وہ
بیٹا پری سو گئی ھے ویسے بھی میں نے اسے جوس پلا دیا تھا
ٹھینکس اماں بی
چل بدتمیز اب مجھے ٹھینکس کہے گا
وہ ہنسی
وہ ان سے بات کرتا اندر آیا تو وہ سوئی ہوئی کسی معصوم بچے کی طرح لگ رہی تھی
اسکے ماتھے پر پیار کی مہر ثبت کر کے وہ باہر چلا گیا اس نے مہمانوں کو اٹینڈ کرنا تھا
________________________
عید ملن پارٹی میں رمشہ کی مامی جو کہ پری کی ماما کی دوست ہیں انہوں نے رمشہ کی فیملی کو اور پری کی فیملی کو انوائٹ کیا اور بھی بہت سے لوگ تھے
رمشہ کی نظر پری کی ماما پے پڑی تو ان کی طرف آگئی
ارے رمشہ بچے کیسے ہو
میں ٹھیک ہوں آنٹی پری کدھر ھے نظر نہیں آرہی
یہ سننا تھا وہ اداس ہوگئی پری نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا بیٹا
پری نے یا آپ لوگوں نے
کیا مطلب بیٹا
مطلب یہ کہ (اسنے ساری بات ان کو بتائی تو وہ اور ہادی جو اپنی ماما کو ڈھونڈ رہا تھا حیران رہ گۓ
ابراہیم صاحب بھی ان کے پاس آۓ تو انہوں نے سارہ سچ ان کو بتایا پہلے تو وہ سن ہو گۓپھر کہتے میں رہحام کے خلاف سخت ایکشن لو گا
ہرگز نہیں انکل وہ اب بہت خوش ہے انکے ساتھ اور اب تو وہ ماں بھی بننے والی ھے
رئیلی میں ماموں بننے والا ہوں
ہممم مگر آپ سب نے پری سے کنٹیکٹ کیوں نہیں کیا
میری وجہ سے ان لوگوں نے پری سے کنٹیکٹ نہیں کیا
میں نہیں چاھتا تھا اور بدنامی ہو پتا نہیں میری بچی کیسی ہو گی مجھے یقین ھے اب وہ بہت خوش ہوگی
جی انکل اب وہ بہت خوش ھے❤️
مگر میں نہیں چاھتا کہ میں یاںکوئی بھی اسکا سامنا کریں ہم شرمندہ ھیں اور سپنی بیٹی کو شرمندہ دیکھنا نہیں چاھتےمگر انکل وہ بہت تڑپی ھے آپکے لیے اپ سب کے لیے
بیٹا میں اس سے نظریں کیسے ملاؤ گا مجھے پتا ھے اس نے صرف میری خاطر نکاح کیا تھا مگر اللّٰہ کے ہر فیصلے میں اسکے بندوں کی بھلائی ہوتی ھے باقی یہ لوگ ملنا چاھے تو میں نہیں روکوں گا وہ روتے ہوۓ سب کو ساتھ لے کر چلے گۓ جو انکا غرور اک منٹ میں ٹوٹا تھا اج اک منٹ میں جوڑ گیا انہوں نے فخر کیا تھا ایسی اولاد پر جو اپنے ماں اور باپ کی زندگی کے لیے خطروں سے بھی کھیل گئی تھی💗😍
_____________________________
Me janti hu kay ap log shyd mere story ko itna psnd nee kr ree or vote b nee kr ree plzz ye hmari efforts huti hain jo hum time nikal kr story ko pura krti hai plzzz hmari efforts ko zaya na hne de kay ak din hm likhna hi chor de plzz vote me and comment me agr ap ko koi b bt achi lge to
Shukriya
Sehrish waqaar ❤️

Mere Aashqui 😍😘Onde histórias criam vida. Descubra agora