تم ہی ہو🥰

14 0 0
                                    

جب وہ لوگ گھر پہنچے تو شاہ نے اسے گاڑی سے نکالا اور اس کے ساتھ فائق بھی موجود تھا
اماں بی
جی میری جان بولو
اک 45 سالہ عورت اس تک آئی
اماں بی اسلام و علیکم
وعیلکم اسلام
کیا حال ھے بیٹا
ٹھیک ہوں اماں بی
پری ان سے ملو یہ ہیں اماں بی مام ڈیڈ کے بعد انہوں نے ہی مجھے سنبھالا ہے یہ فائق کی ماما ھیں
اچھا
اچھا اماں بی آپ پری کو لے جاۓ روم دیکھا دیں
اچھا چلو آؤ بیٹا
کیا نام ہے تمہارہ
پری ورش
بہت پیارہ نام ہے
چلو آؤ میں تمہیں تمہارہ روم دیکھاؤ
وہ روم میں انٹر ہوئی تو حیران رہ گئی اتنا پیارہ اور اتنا بڑا روم اس نے آج تک نہیں دیکھا تھا
روم کے ساتھ سوئمنگ پول تھا اور روم میں گرے اور بلیک کلر کا امتزاج تھا
آؤ بیٹا وہاں کیوں رک گئی
کچھ نہیں روم دیکھ رہی تھی
اوہ یہ ریحام نے اک ہفتہ ہو گیا رینویٹ کروایا تمہارے لیے تمہاری پسند کے مطابق
کیاااا؟
جی اتنا حیران ہونے والی کون سی بات ھے
وہ وہ مجھے پتہ نہیں تھا کے یہ سب کچھ میری پسند کے مطابق بنوایا ھے
چلو آؤ میں تمہیں واشروم دیکھاؤ تم چینج کرلو
تھک گئی ہوگی
ٹھیک ھے پر میرے کپڑے تو یہاں ہیں نہیں
اوہ تو اتنا پریشان ہونے والی کونسی بات ھے ریحام نے پہلے سے ہی تمہارے کپڑے رکھوا دیے تھے
وہ جب سے یہاں آئی تھی جھٹکے پے جھٹکا مل رہا تھا
میرے کپڑے؟
جی بیٹا آؤ میں دیکھاؤ
وہ وارڈروب میں گئی تو وہاں پے شاہ کے کپڑے ٹنگے ہوۓ تھے اس کے آگے اس کا ڈرور کھولا تو اس کی مہنگی گھڑیاں اور پرفیوم تھے اس کے بعد والا سیکشن پری کے فینسی اور سادہ سوٹوں سے بھرا پڑا تھا اس کے بعد پری کے لیے جیولری رکھی گئی تھی وارڈروب پورے اک روم تک مشتمل تھی اور وہاں جگہ جگہ پری کی کلیک کی گئی فوٹوز لگی تھی
تمہیں پتہ ھے یہاں کی صفائی میں خود کرتی ہوں
کیوں؟
بس ریحام کا کہنا ھے کے اس کی پری کے اوپر کسی غیر عورت کی بھی نظر نا پڑے
وہ حیران تھی اتنی محبت بھی بھلا کوئی کرتا ھے
چلو جاؤ یہ دروازہ کھولو گی تو واشروم ھے نہا کے چینج کرلو اور باہر آجاؤ
ٹھیک ہے میں آتی ہوں
اس نے نہا کر کپڑے چینج کیے اس نے ہلکا پھلکا میک اپ کیا اتنے سے ہی وہ چمک اٹھی تھی اس نے ریڈ کلر کا فراک پہنا تھا جو اماں بی نے اسے زبردستی پہنے کے لیے کہا تھا
وہ باہر آئی تو اک میڈ نے اسے اشارہ کیا کہ میم ادھر آجاۓ
وہ ادھر گئی تو وہاں شاہ کے علاوہ کوئی نہیں تھا
شاہ نے کینڈل لائٹ ڈنر ارینج کیاتھا
آؤ پری
وہ چپ چاپ بیٹھ گئی
وہ اپنے ماما بابا کو یاد کر رہی تھی کے کیسے وہ لوگ اکھٹے کھانا کھاتے تھے
باقی سب کہاں ہیں
اماں بی نے کہا میں بعد میں کھالوں گی اور فائق میرے کسی کام سے جا رہا کیوں کچھ چاھیے تو مجھے بتادو
نہیں کچھ نہیں چاھیے اور اگر چاھیے بھی ہوگا تو آپکو کیوں بتاؤ میں اماں بی سے کہہ دوں گی
واہ اماں بی کے بڑے کلوز ہو رہی ہو🥰😍
اس بار وہ چپ رہی اور پھر جب دونوں کھانا کھا چکے تو ریحام نے گانا لگایا اور دونوں نے ڈانس کرنا شروع کیا
تم ہی ہو
اب تم ہی ہو
زندگی اب تم ہی ہو
چین بھی
میرا درد بھی
میری عاشقی اب تم ہی ہو
یہ لفظ اس کے دل کو چھو رہے تھے اسے نہیں پتا تھا کے یہ سب کیا ہے مگر وہ مدہوش سی ہو رہی تھی ریحام کی باہوں میں جب گانا ختم ہوا تو اسے ہوش آیا پھر وہ اٹھ کر روم میں آگئی
ڈریس چینج کرنے کے بعد اس نے نماز پڑھی اور اللّٰہ سے دعا مانگی کے اللّٰہ اس کی مشکلات آسان کرے جب وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوئی تو پریئر روم سے باہر آئی اور دوپٹہ اتار کر بال کنگھی کرنے لگ گئی  تو شاہ جو کب سے اسکا انتظار کر رہا تھا اس کو باہر آتے دیکھا پھر اسکے بال دیکھ کر حیران رہ گیا واہ تمھارے بال کتنتے خوبصورت ھیں
ٹھینکس سلمان بھی یہی کہتا تھا
کیا کہا ھے تم نے
وہ اس کے قریب آیا وہ ڈر کر پیچھے پیچھے ہوتی گئی اور آخرکا وہ دیوار کے ساتھ لگ گئی
میں کہہ رہ ہی تھی ی ی وہ ہ ہ سلمان
بکواس بند کرو اپنی خبردار آئندہ اس کا نام زبان سے نکالا ہو تو
تو تو آپ کیا کر ر ر لیں گے
بتاؤ کیا کروں گا
وہ یہ کہتے ہی اس کے بازو کو زور سے پکڑتا ھے اور وہ رونے والی ہوجاتی ھے اس کو درد ہو رہا ہوتا ھے
ریحام چھوڑیں مجھے پلیززز درد ہو رہا ھے
اب لو گی نام
نہیں ں ں نہیں لیتی نام
پکا
جی ی ی پکا 😭😭😭
اسکو جب احساس ہوتا ھے کے اس نے کچھ زیادہ ہی زور سے پکڑ لیا ھے تو وہ اسکا بازو چھوڑ دیتا ھے
آہ پری کی آنکھ سے اک آنسو نکل کر جذب ہوجاتا ھے
وہ اسے چھوڑ کر باہر چلا جاتا ھے اور گاڑی نکال کر باہر نکل جاتا ھے اور وہ پیچھے روتی رہ جاتی ھے
       _______________________
وہ سمندر کے کنارے بیٹھا پری کو سوچ رہا تھا سلمان کا نام سن کے پری کے منہ سے اسے پتا نہیں کیا ہوگیا تھا اور اچانک اسے پری کے بازو یاد آۓ جن پے اس نے اپنے ناخن مارے تھے وہ منظر یاد کرتے ہی اس کو رونا آگیا وہ کیا کر آیا تھا تھوڑا غصہ کم ہوا تو اس یاد آئی وہ فورن گھر کے لیے نکلا راستے میں کئی بار اس کا ایکسیڈینٹ ہوتے ہوتے بچا جب وہ گھر پہنچا تو سیدھا روم میں گیا پری کو دیکھ وہ حیران رہ گیا وہ وہی زمین پے  روتے روتے سو گئی تھی اس نے پری کو اٹھایا اور
اسکے دونوں بازؤں کی ڈریسنگ کی وہ بہت آرام سے اسکی ڈریسنگ کر رہا تھا تاکہ وہ اٹھ نا جاۓ مگر جب اسنے سپرٹ لگائی تو پری کی چیخ نے اسے ہولا کر رکھ دیا
آہ
پری پری تم ٹھیک ہو
وہ اٹھتے ساتھ ہی ریحام سے دور ہوئی
آئی آئی ایم ریئلی سو سوری میں نے تمہیں مارا
وہ رونے والی ہو گئی تھی ریحام مجھے چھوڑ دیں میں میں کسی کا نام نہیں لوں گی پکا پکا😍
اچھا اچھا پری ششش چپ ہو جاؤ اب میں تمہاری اجازت کے بنا کبھی تمہں ہاتھ نہیں لگاؤ گا پکا 😑
ریحام نے اسے اٹھایا اور بیڈ پے اپنے قریب لٹادیا  میں نے کہا نا کے اجازت کے بنا ہاتھ نہیں لگاؤ گا مگر اپنے ساتھ تو لٹا سکتا 😜
وہ چپ رہی پھر ریحام کب سو گیا اسے پتا ہی نہیں چلا مگر وہ اک بات سوچ رہی تھی کے اس کے سگے ماں باپ نے اسکا بھروسہ نہیں کیا اسکو سب کے سامنے رسوا کر دیا اور اک یہ شخص ھے جسے اس کی پرواہ ہی پرواہ ھے جو اسکے منہ سے کسی اور کا نام بھی نہیں سن سکتا جو اسکے متعلق سب کچھ جانتا ھے ہر چیز پتا ھے اور جو لوگ اسے پیچھلے 20 سال سے جانتے تھے انہوں نے دھوکہ دےدیا جس باپ کو بچانے کے لیے اس نے اپنی بلی چڑھنے دی کے ہادی اور پلوشہ اپنے باپ کے ساۓ سے محروم نا ہوں  وہ ہی باپ تھا جس نے رخصت بھی نہیں کیا اور جو بھائی جان چھڑکتا تھا وہ کہہ گیا کے تم نے ٹھیک نہیں کیا😥
پھر اب مجھے بھی پرواہ نہیں ہے ان لوگوں کی میں کیوں ریحام کے پیار کو ٹھکراؤ ان لوگوں کے لیے جن کو میری پرواہ نہیں ھے جن لوگوں نے مجھ سے اک بار بھی پوچھنا گوارہ نہیں کیا میں ان کے لیے کیوں لڑو اس سے جو میرا اپنا ھے میرا محرم ھے اب سے میں وہی کروں گی جو مجھے ٹھیک لگے اب میں بلکل بھول جاؤ گی کے میرے کوئی مام ڈیڈ بھی تھے😭😭😭😭
      _________________________
Ap ko kia lgta hai pari reham ko maaf kr pae g or apne maa baba ko bhool jaye g apne raye comments section me zaror de or plzz vote kre mjhe apky comments ka intzar rhe ga♥️♥️

Mere Aashqui 😍😘Donde viven las historias. Descúbrelo ahora