کاش آپ بے وفا نںہ ھو تے تو مجھے اپنو کے سا منے شر مند گی نہ ھو تی۔ کاش آپ نےمیرا ساتھ دیا ھوتا۔😭
اور افسوس مجھے آپنے آپ پر ھے کہ میں نے کیسے انسان کے لۓ اپنو کو ٹکھرایا۔
اللہ کا شکر ھے کہ اسنے مجھے رسوا ھونے سے بچالیا۔😥
میں اپکو کبھی معاف نھیں کرونگی۔
یااللہ میری مدرکر 😔
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
وہ بید پر لیٹی فیملی فوٹو کو دیکھ رہی تھی۔ اس سے انجان کے اس کے داداجان کب سے دروازے میں کھڑے اسے دیکھ رھے تھے ۔اھم اھم میری بیٹی کیا سوچ رہی ھے کہ اپنے داداجان کو نھیں دیکھا.
وہ جلدی سے اٹھگئایۓ داداجان ؛ کچھ نھیں بس ایسے ھی
اسنے بہ مشکل خود کو نورمل کیا پر وہ بھی اس کے دادا تھے کیسے نہ سمجھتے
داداجان اس کے ساتھ ھی بیٹھ گۓ ۔بیٹے بھول کیوں نھیں جاتی پرانی باتیں
اسنے سرد سی آہ بھری
داداجان کچھ یادیں ذندگی میں ایسی ھوتی ھے کہ انسان چاہ کر بھی نھیں بھول سکتا۔داداجان نے دکھ سے اپنی لاڈلی کو دیکھا
ایک انسان کے جانے سےذندگی ختم نھیں ھوجاتی
داداجان نے اسے سمجھانے کی کوشش کی
داداجان جانے دے آپ بھی کن باتوں میں لگ گۓچلےچاۓ پیتے ھیں۔وہ صرف انکادیھان ھٹانا چاہتی تھی ماضی کے تلخ حقیقت سے جسمیں وہ کامیاب ھوگئ
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••داداجان کیا میں اندر آؤں
اسنےدروازے پر دستک دے کر کہا
اؤبیٹی اپکو پوچنے کی کیا ضرورت ھے
وہ کچھ کنفیوز سی تھی داداجان دیکھ کر جان گۓتھےکیا بات ھے بیٹا کسی نے کچھ کہا ھے آپسے
اسنے انکار میں سر ھلایا
تو پھر کیا بات ھے میرا بچہ بتاؤ جلدی سے
داداجان میں باھر پڑھنے کیلۓ جانا چاہتی ھوں
اسنے ھمت کر کے کہدیاداداجان سوچ میں پڑگۓ
اچھا بیٹے مجھے کچھ وقت دو میں حمیدسےبات کرتا ھوں
وہ خوش ھوگئ کیوں کے داداجان اسکی بات کبھی ردنھیں کرتے تھے
تھائنکیوداداجان آپ بیییییسٹ داداجان ھیں😘
بس بس بیٹے اب ذیادہ مکھن نہ لگاؤ
داداجان نے ھنس کر کہاتو ساتھ میں وہ بھی ھنسنے لگی
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••بابا اپنے مجھے بلایا
حمید صاحب نے اندر آتے ہوۓ کہا
ہاں حمید اؤ تم سے ضروری بات کرنی تھی
حمید صاحب وھیں انکے ساتھ صوفے پر بیٹھ گۓجی بابا بولۓ
حمید آیت بیٹی پڑھنے باھر جانا چاھتی ھے اور میں بھی سوچ رھا تھاکہ اسے وقت چاہۓ پہلے جیسا بننے کے لۓٹھیک ھونے کیلۓ ۔
ٹھیک ھے بابا جیسے اپکو ٹھیک لگے
عبداللہ صاحب اور حمید صاحب دونوں کیلۓ آیتبہت عزیز تھی ۔
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••حمید صاحب نے گھر میں سبسے بات کرلی تھی سب راضی ھوگۓ تھے کل اسے نیکلنا تھا
وہ اپنی پیکنگ کر رھی تھے جب دروازے پر دستک ھوئ
میں اندر آؤں؛ ارے دانیا آؤ نہمیں مدد کرتی ھوں تمھاری
دانی نے اس کی کتابیں بیگ میں رکھتے ھوۓ کہا
نھیں دانیا رہنے دو میں کرلونگی ۔
آیت میری جان تم مجھے معاف نھیں کروگی
دانی نے آیت کے ھاتھ پکڑکے گلوگیر لہجے میں کہانھیں دانیا کسی کی بھی غلطی نھیں تھی بس قسمت کی بات ھے
دانی نے اسے دیکھا جسکی آنکھیں ضبط سے سرخ ھورہی تھی اسنے دل سے اسکے لۓ دعا کی کے اسکی پیاری دوست پہلے جیسی ھوجاۓ ۔
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••سب اسے ائر پورٹ پر چھوڑنے آۓ تھے دادا جان کی آنکھوں میں نمی تھی وہ کبھی بھی انسےدور نھیں گئی تھی یہ پہلی بار تھا ۔
فلائٹ کا ٹائم ھوگیا تھا وہ سبسے مل رہی تھی مما اسے ھدایت دے رہی تھی اپنا خیال رکھنے کیلۓ سب اداس تھے کبھی بھی وہ انسے الگ نھیں ھوئ تھی ۔
سبکو الوداعِ قلمات کھ کروہ روانا ھوگئجہاز میں بیٹھ کر وہ ماضی کو سوچنے لگی۔
کیسے اسکے احساسات کو اسکی محبت کو قدموں تلے رونڈھ دیا تھا صرف یہ کہ کر کے تم میرے لائک نھیں ۔اسے سب یاد آرھا تھا وہ کیسے شوخ چنچل ھواکرتی تھی۔
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
Kesa Laga Apko First Part MujhSe Buhat Ghaltiyan Hui Hy Q K Ye Mera Pehla Novel Hy 😊😊
Ap Apny Review Zaror Bataye Ga ..
InshaAllah Dosra Part Bhi Jald Publish karongi 💕
YOU ARE READING
❤ Muhabbat Darya ❤ Complete 🖋📖✔
Short Storyیہ کہانی ھے ایک ایسی لڑکی کی جس کی روح نے صرف محبت کرنا سیکھا تھا❤۔ جسکے آنے سے محفل سج جاتی تھی😜 شوخ چنچل رنگوں میں بسنے والی تھی وہ. پر محبت کے نام پر دھوکا دیا گیا💔 ۔اور وہ ھنسنا بھول گئی تھی😢