عبداللہ صاحب کمرے میں اکر ڈھے گٸے آج انہوں نے موت دیکھلی تھی انہیں اپنی تریت میں کمی لگ رہی تھی
کاش تم آج زندہ ہوتی تو مجھے یہ سب نہ دیکھنا پڑتاوہ رورھے تھے اور آسمان کی طرف دیکھ رھے تھے کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ باپ کے باد اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ماں کے باد ہوتا ھے اگر اج انکی بیوی ہوتی تو شاید ایسا کچھ نہ ہوتا
حمید الگ رورہا تھا جبکے رحیم مطمٸن تھا.................................................................
انکے گھر سے جانے کہ باد انکا کچھ پتا نہ چلا عبداللہ صاحب نے بہت کوشش کی انھیں چپ چپ کر دوھنڈنے کی پر کچھ پتا نہ چلا
وقت گزرتا گیا اور یہ لوگ اپنی دنیا میں مصروف ہوتے گٸےعبداللہ صاحب نے پہلے رحیم کی پھر حمید کی شادی بھی کر وادی ایک گھر میں چہل پہل رہے اس لٸے دورسرا وہ اس زمیداری سے سبکدوش ہونا چاہتے تھے
رحیم کی شادی کے بہت ٹاٸم بعد اولاد پیدا ہوٸی تھی دو بیٹے ایک بیٹی عفان افنان اور دانیا جبکے حمید کے دو بچے تھے ذولقرنین اور آیت
ذولقرنین آیت دانیا اور افنان دادا جان کے لاڈلے تھے اور عفان باپ پر گیا تھا خوبصورت لیکن شاطر اور شکی رحیم صاحب کی بیوی بھی انکی طرح ہی تھی کہتے ھے نہ جوڑیاں آسمانوں پر بنتی ھیں انکی بھی بنی تھی
جبکے حمید صاحب کی بیوی بہت سلجھی ہوٸی سبکی عزت کرنے والی تھی اور عبداللہ صاحب کو بہت عزیز بھی تھی عبداللہ صاحب نے ذولقرنین اور دانیا کا نکاح کروادیا تھا بچپن میں ہی اور آیت عفان کا بھی کروانا چاہتے تھے پر حمید نے منا کردیا کے بچے بڑے ہوجاٸیں پھر کروادیں گے
اس فیصلے پر رحیم اور اسکی بیوی بہت خوش ہوٸے تھے کیوں کے انھیں آیت ایک آنکھ نا بھاتی تھی پر عبداللہ صاحب کے اگے مجبور تھے انکی نا پسندیدگی گھر میں کسی سے بھی چپی نہ تھی
سب اپنی زندگی میں بہت خوش تھے پرعبداللہ صاحب اور حمید صاحب کو صوفیہ کی یاد آتی تھی جب وہ آیت کو دیکھتے تھے وہ بلکل صوفیہ کے جیسی تھی
گھنے لمبھے بال گرے بلیو آنکھیں جن میں ہر وقت شوخی رہتی تھی صاف شفاف رنگت نورمل قد سمارٹ سی پر وہ صوفیہ کی طرح اپنی خوبصورتی پر غرور نھیں کرتی تھی نہ ہی وہ ضدی تھی
عفان آیت سے نرمی سے بات کرتا تھا اور وہ بے وقوف لڑکی اسے پیار سمجھ بیٹھی تھی
اور ٹوٹ کر اسے چاہتی تھی
عفان اکثر آیت سے پیار کا اظہار کرتا تھااور آیت یقین بھی کرلیتی پر افنان ھمیشہ اسے کہتا کہ کسی پر یقین نہ کرو جسے آیت نظر انداز کرتی اور اسکے پیار میں دن بہ دن سنورتی .
افنان دانیا اور آیت گہرے دوست تھے ہر وقت ہلا گلا کرنے والے دادا کی جان بستی تھی ان میں
ESTÁS LEYENDO
❤ Muhabbat Darya ❤ Complete 🖋📖✔
Historia Cortaیہ کہانی ھے ایک ایسی لڑکی کی جس کی روح نے صرف محبت کرنا سیکھا تھا❤۔ جسکے آنے سے محفل سج جاتی تھی😜 شوخ چنچل رنگوں میں بسنے والی تھی وہ. پر محبت کے نام پر دھوکا دیا گیا💔 ۔اور وہ ھنسنا بھول گئی تھی😢