اسی الظام کی وجہ سے آج میں ایسے شخص سے شادی کرنے جارہی ہوں جیسے میں جانتی بھی نہیں
آیت وہ تمہیں جانتا ھے بلکے جب سے مما نے اسے ہم سب کے بارے میں بتایا تھاتب سے وہ تم سے محبت کرتا ھے جہاں تم جاتی ہو وہ تمہیں فولو کرتا ھے اتنا بیزی ہوتا ھے کے پانی بھی ٹھیک سے نہیں پی سکتا پر تمہارے لیٸے اس کے پاس بہت وقت ہوتا ھے
افنان مجھے تم سب جھوٹے لگتے ہو مجھے تم سب سے نفرت محسوس ہوتی ھے اور تمہیں پتہ ھے احساسات انسان کو مارڈاتے ھیں
افنان نے گہرا سانس لیا اسے اس وقت آیت پر بہت ترس آیا کیسے وہ اکیلے یہ سب فیس کررہی ھےاور اپنے بھاٸی سے اسے نفرت ہوٸی
تمہاری فیملی کہاں ھے
آیت نے چہرے پر کوٸی بھی تعصرات لاٸے بغیر پوچھا
مما بابا میرے ساتھ ھیں لندن میں انہیں اپنی غلطی کا احساس تب ہوا جب ان کے ساتھ غلط ہوا عفان نے وہاں ایک لڑکی سے شادی کرلی اور لڑاٸی کرنے لگا کے بزنس میں حصہ چاہٸے بابا نے بہت منتیں کی کیوں کے وہ انکا لاڈلا بیٹا تھا پر وہ انہیں کی طرح تھاسو نہیں مانا اور اب بابا ان سے نفرت کرتے ھیں ہم اپنی دنیا میں خوش ھیں کبھی کبھی جب اسے دیکھتا ہوں تو دل اداس ہوجاتا ھے وہ نشے کا عادی ہوچکا ھے
افنان نے بات ختم کی اور آیت کو لگا اسکا دل پھٹ جاٸے گاپارلر پہنچ کر آیت اندر گٸی اور افنان واپس گھر آیت اج چاہتی تھی یہ دنیا ختم ہوجاٸے مر جاٸے وہ سب نہ اسے اپنے بابا کی فکر تھی نہ دادا جان کسی کی نہیں بس اج وہ چاہتی تھی ختم ہوجاٸے سب وہ اج بے حسی کے اخر پر تھی کیوں دکھ دیا سب نے سچ کہا کسی نے کہ جو گھر کا لاڈلا ہوتا ھے مشکیلیں تکلیفیں اذیتیں سب اسی کی قسمت میں اتی ھے کاش یہ سب نہ ہوتا کاش میرے ماں باپ میرا خیال کرلیتے کاش میں نے ایسے شخص سے محبت نہ کی ہوتی یا اللہ کیوں کیوں جس سے ہم محبت کرتے ھیں وہ ہماری قسمت میں نہیں ہوتا یا اسے ہماری قسمت بنایا کر یا ہمیں محبت جیسے سانپ سے دور رکھا کر جو ہمیں ہر وقت ڈھسا نہ کرے وہ ہمارے اندربیٹھا ہر تکلیف کے وقت میں تکلیف بڑھانے کیلٸے ڈھستا ھے
اسکے اندر ایک جنگ تھی اور بظاہر اسے کوٸی دیکھتا یقین نہ ہوتا وہ بلکل خاموش سیریس بیٹھی تھی
یا اللہ کسے بتاٶں اپنا درد وہ دل ہی دل میں اللہ سے پوچھ رہی تھی آیت گمراہی کے راستے پر تھی وہ اپنے رب سے جو مہربان ھے رحم کرنے والا ھے اس سے کہہ رہی تھی کے کسے بتاٶں بے وقوف اسی کو بتاٶ نہ وہ گنہگار کی بھی سنتا ھے اسی سے مانگو نہ اس کی ایک کُن کی دیر ہوتی ھے بس پھر ناممکن بھی ممکن ہوجاتاھے پر اس کے دل میں ایمان تھا لیکن کہیں بہت کم تھا اس کے اس ایمان کو جگانے کیلٸے شاید اللہ نے ایسا کیا ہو اسکے ہر کام میں مصلحت ہوتی ھے بیشک “
علیزے اسکے ذہن میں آیا اسنے علیزے کو کال ملاٸی ہاں آیت
یار علیزے پلیز تم اج اجاٶ
میں تمہارے گھر پر ہی ہوں جان تم ٹھیک تو ہو نہ
علیزے نے مشکوک ہوکر کہا
ہاں میں ٹھیک ہوں بس میں اتی ہوں
اوہ پاگل لڑکی پہلے تیار تو ہوجاٶ
علیزے نے ہنستے ہوٸے کہا
بس تیار ہوچکی ہو
اچھا پھر ملتے ھیں تم آجاٶ
آیت خوش ہوگٸی تھی وہ تیار ہوگٸی تھی بہت پیاری لگ رہی تھی مکمل حسن تھا اسکا وہ کبھی تیار نہیں ہوٸی تھی آج وہ قیامت ڈاھرہی تھی ہر دیکھنے والا اسکے حسن پر رشک کرتا
میم اج تک ہم نے اتنی حسین دلہن نہیں دیکھی
وہاں کی انجارج نے بھی کہا آیت ہلکا سا مسکراٸی وہ تعریف سےکتنا خوش ہوتی تھی پر اج اسے زرا بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا کیوں کے وہ کسی اور کے لٸے تیار ہوٸی تھی جو اسکی محبت نہ تھا
ایسے پک کرنے افی ہی آیا تھا راستے میں دونوں خاموش تھے ہال پہنچ کر آیت اترنے لگی تو افنان نے اسے روک لیا
بندریا تو اج اچھی لگ رہی ھے
افنان نے ہنستے ہوٸے کہا اور چل دیا آیت کے چہرے پر کوٸی تعصر نہ تھا اسے اندر لیجاکر سٹیج پر بیٹھایا ہر طرف اسکی تعریفیں ہورہی تھی وہ بہت پیاری لگ رہی تھی پھوپھو نے اسکی نظر اتاری مما بھی حیران کے آیت پر دلہن کا کیسا روپ آیا ھے
آیت نے اشارے سے دانی ک بلایا
ہاں آیت بولو
دانی میری دوست آٸی ھے علیزے وہ کہاں ھےبولاٶاسے
اسے چھوڑو اپنی نند سے ملو
پھوپھو نے ہنستے ہوٸے ایک لڑکی کو اگے کیا
پھوپھو جان یہی علیزے ھے
آیت نے مسکراتے ہوٸے کہا
ہاں جی یہی علیزے ھے میری بیٹی تمہاری نند اور دوست
سب نے ہنستے ہوٸے کہا آیت کو لگا وہ لوگ مزاک کر رہے ھیں
اور پھوپھو جان میری بھابھی بھی
دانی نے محبت سے کیا تو آیت کو لگا گویا کسی نے اس کے سر پر بھمب پھوڑا ھے حیران سی سوچ رہی تھی علیزے کی باتیں
CZYTASZ
❤ Muhabbat Darya ❤ Complete 🖋📖✔
Krótkie Opowiadaniaیہ کہانی ھے ایک ایسی لڑکی کی جس کی روح نے صرف محبت کرنا سیکھا تھا❤۔ جسکے آنے سے محفل سج جاتی تھی😜 شوخ چنچل رنگوں میں بسنے والی تھی وہ. پر محبت کے نام پر دھوکا دیا گیا💔 ۔اور وہ ھنسنا بھول گئی تھی😢