اگلے ایک ہفتے تک وہ کالج نھیں گٸی اور خضر پاگلوں کی طرح اسے ڈھونتا اسکی راتوں کی نیند غاٸب ہوگٸی تھی پر وہ اس کے گھر جانا نھیں چاہتا تھا
اگلے دن وہ کالج آٸی جب خضر نے اسے دیکھا تو لگا جیسے برسوں باد دل کی پیاس بوجی ھے وہی چمک اسکی آنکھوں میں لوٹ آٸی تھی اور وہ بغیر پلک جپکاٸے اسے ہی دیکھ رہا تھا
وہ اسکے پاس آٸی اور کہا
نادیدو کی طرح دیکھنا بند کریں مجھے آپ سے بات کرنی ھے پر یہاں نھیں کالج کے چمن میں
اسنے جھینپ کر سر ہلایا اور صوفیہ کے ساتھ چل دیاوہاں ایک مناسب جگہ دیکھی اور بیٹھ گٸے
صوفیہ گہری سوچ میں تھی جسے خضر نے محسوس کیا
صوفیہ آپکا جو بھی جواب ھوگا میں تیار ھوں سننے کیلٸے بولٸےخضر نے ہمت کر کے کہا ورنہ وہی جانتا تھا کے اسکے دل پر کیا گزرے گی اگر صوفیہ نے انکار کیا
وہ میں نے نہ بابا سے بات کرلی ھے انہوں نے کچھ وقت مانگا ھے سوچنے کیلٸےصوفیہ نے ہچکچاہتے ھوٸے بتا دیا خضرکو تو پہلے سمجھ نھیں آٸی اور جب وہ سمجھ گیا تو خوشی سے جھوم اٹھا
کیا سچ میں صوفی
نیک نیم بھی دیا گیا 😂خضر کی خوشی کا کوٸی ٹھکانا نھیں تھا
صوفی میں آج ہی بابا جان اور امی جان سے بات کرتا ہوں انھیں رشتے کیلٸے بھیجتا ہوں
صوفیہ خضر کو دیکھ کر خوش ھورہی تھیلڑکیاں تو ھوتی ہی معصوم ھے اوروں کی خوشی میں خوش ہونے والی صوفیہ کی گرے بلیو آنکھوں میں چمک تھی دونوں بہت خوش تھے اس سے انجان کے ان کو کیسے حادثے سے گزرنا ھوگا
اور خاص طور پر صوفیہ کیلٸے تو موت کے مدارف ھونے والا تھا
.
.......................................................................
خضر نے گھر آتے ہی باپ کے کمرے کی طرف قدم کٸے
بابا جان کیا میں اندر آٶں
خضر نے دروازے پر دستک دیکر کہا
آٶ مڑا شیر تم بی نہ ھم سے پوچھتا کیوں ھے
محمد خان خضر خان کو پیار سے شیر بولاتے تھے اور وہ بہادر بھی تھے اسلٸے
محمد خان کو اردو نھیں آتی تھی اور کچھ تھے بھی پرانے زمانے کےبابا جان مجھے آپ سے بات کرنی ھے پر لالا جان اور امی جان آجاٸے پھر
ارے تم ھم کو بولو وہ لوگ آجاٸے گا
محمد خان نے ہنستے ہوٸے کہا
خان ایک تو تم میں صبر نام کا چیز ھے ھی نھیں جب بچے نے بولاتو صبر کرلیتا
رخسانہ بیگم نے اندر آتے ہوٸے کہاہاہاہاہا شیر کا امی ھم پٹھانوں میں صبر کدھر سے آگیا
محمد خان نے قہقہہ لگاتے ہوٸے کہا
ان کے گھر کا ماحول ہی ایسا تھا ہر وقت مستی مزاک یہ لوگ اپنی اس دنیا میں بہت خوش تھے
ان میں صرف خضر کا بھاٸی یوسف خاموش تھا کیوں کے اسکی خضر میں جان بستی تھی اورآج اسے وہ بہت خاموش لگا
YOU ARE READING
❤ Muhabbat Darya ❤ Complete 🖋📖✔
Short Storyیہ کہانی ھے ایک ایسی لڑکی کی جس کی روح نے صرف محبت کرنا سیکھا تھا❤۔ جسکے آنے سے محفل سج جاتی تھی😜 شوخ چنچل رنگوں میں بسنے والی تھی وہ. پر محبت کے نام پر دھوکا دیا گیا💔 ۔اور وہ ھنسنا بھول گئی تھی😢