COMPLETE

137 6 6
                                    



                           ہم دم میرا
































__________________________________________

یار تو نے آیان کا نام سنا ہے.... موسن نے پوچھا

ہاں سنا تو ہے .... سنا ہے بڑا کھڑوس ہے ... حرم نے کہا

ہاں کسی کو لیفٹ ہی نہیں کرواتا.... موسن بولا

ہاں ... یہ کہنے والی عروہ تھی

تم کہا تھی اتنی دیر سے.... موسن بولا

سر کو اسیمینٹ دینے گئ تھی .... عروہ بولی

اچھا آؤ کینٹین چلے بھوک لگی ہے ...... حرم بولی

________________________

فاروق صاحب اور فوزیہ بیگم کے تین بچے تھے

1.حرم

2.ریاز

3.تانیہ

حرم یونیورسٹی میں تھی اور ریاز اور تانیہ کالج میں تھے. حرم کے سکول سے ہی 2 دوست تھے. موسن اور عروہ

------------------------------

آیان یار کہا ہوتا ہے تو آج کل. ازر فون اُٹھاتے بول پڑا

ارے بھائی کوئی سلام نہیں کوئی حال ہواس نہیں

پوچھا بس فون اُٹھاتے ہی ... ابھی آیان اُس کو کچھ کہتا ازر بولا

بھائی میری سن کل ہم سب دوست جارہے ہیں

گھومنے پڑہنے تو تم بھی جارہے ہو ہمارے ساتھ ... ازر

بولا اور آیان کے جواب کا انتظار کرنے لگا

یار میں نہیں جارہا ... آیان نے ازر کو بتانا ضروری سمجھا

چل تیرا شکریہ میں کل صبح 9 بجے آجاؤ گا تجھے

لینے ... ازر نے تو آیان کی بات نہ ماننے کی قسم لے

لی تھی ... اور نہ کہ کے ازر نے فون بند کردیا

اور آیان پیچھے ارے ارے کہتا رہ گیا

*********************************

یار یہ آیان یونی اتنی سڑی شکل لے کے کیوں آتا ہے ...

HUM DAM MERAHikayelerin yaşadığı yer. Şimdi keşfedin