السلام علیکم واٹ پیڈ باسیو!
پچھلی اناؤنسمنٹ پر عمل کرتے ہوئے میں نے اپنے ناول "فزکس جرنل" کا نام بدل کر "چاہا ہے تجھ کو" رکھ دیا ہے.
ناول اختتامی مراحل میں ہے. جلد ہی آپ اسکا پی ڈی ایف بھی پڑھ سکیں گے. تب تک ساتھ دیتے رہیں اور ناول پسند کرتے رہیں..جزاک اللہ..
خوش رہیے..
![](https://img.wattpad.com/cover/225548147-288-k513566.jpg)
KAMU SEDANG MEMBACA
چاہا ہے تجھ کو (مکمل)
Cerita Pendekحاضرِ خدمت ہے میری پہلی کہانی... "چاہا ہے تجھ کو " دراصل ہلکی پھلکی کہانی ہے جس میں خوشی بھی ہے تو غم بھی اور محبت بھی ہے تو نفرت بھی... یہ کہانی ہے بچپن کی محبت کا پل بڑھ کر جوان ہونے کی... یہ کہانی ہے جانو بھائی اور آسی کی... وادی کی اور بھائی...