ذہن کا کھیل

719 61 26
                                    


Mind Game

سورج آسمان پر چمک رہا تھا۔ نیا دن شروع ہوچکا تھا۔
ایک یہی شے تو آپ کو احساس دلاتی ہے کہ کل گزر چکا ہے۔ اب نیا دن ہے، نئی امید سے اٹھو اور کھڑے ہوجاؤ۔
اٹھو ،لڑو، پالو نا کہ ہمت چھوڑ کر بیٹھ جاؤ۔
کل برا تھا تو کیا ہوا؟ آج پھر ایک نیا دن ہے، آج اچھا ہوجانے کا گمان رکھ لو۔

بیلا نے یونیورسٹی داخل ہوتے ہی اسے ڈھونڈا۔

"او ہیلو۔۔۔"۔
ہاتھ میں وہ چیز تھامے جو کل اسنے بیلا کو دی تھی وہ چلتی ہوئی اس کے آگے آکھڑی ہوئی جو بینچ پر بیٹھا ہوا تھا۔

"اوہ۔۔ ہائے"۔
وہ سر اٹھا کر مسکرایا۔ بیلا بھی بیٹھ گئی۔

"افففففف۔۔۔۔۔"
بیٹھتے ہی اس کے لبوں سے ادا ہوا۔ اور کل جو ہوا اسے سوچ کر اس کا دماغ ایک دفعہ پھر جھنجھنا گیا۔

"افف۔۔ میں نے کل اسے کھولا۔۔"۔
اس نے اپنے ہاتھوں پر نظر ڈال کر کہا۔

"اوہ۔۔ اچھا تو کیسا رہا؟"
اس نے تجسس سے پوچھا۔

"یہ تو۔۔۔۔ یہ تو۔۔"
بیلا کو الفاظ نہیں مل رہے تھے۔ وہ چپ چاپ اسے دیکھے گیا۔

"بہت۔۔۔ زبردست تھا۔ شروع میں مجھے بہت مزہ آیا۔۔ یوں محسوس ہورہا تھا میں جنت میں پہنچ گئی ہوں لیکن پھر۔۔"

وہ رکی اور سانس لیا۔
اس لڑکے نے ابرو اٹھائی اور اس کے بولنے کا انتظار کیا۔

"لیکن پھر ان آگ کی لپیٹوں میں یوں لگا۔۔۔"

وہ چپ ہوگئی پھر دوبارہ بولی

"وہ سب ہولناک تھا، میں سوچنا بھی نہیں چاہتی"۔

بیلا کو اپنے چہرے پر پڑتے گرم ہوا کے تھپیڑے ابھی تک اچھی طرح یاد تھے۔
اس لڑکے کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی۔

"ڈئیر بیلا۔۔۔ وہ ہماری زندگی کا حصہ ہونگے۔ ہم ان دونوں جگہوں میں سے کوئی ایک اپنے لیے کمائیں گے"۔

بیلا نے حیرت سے اسے دیکھا۔اس کے ذہن میں فوراً گھنٹی بجی۔

‏Oh so those magical glitches were example of paradise and hell, and we will earn one of those

"خیر مجھے خوشی ہوئی آپ آئیں اور آپ نے مجھ سے اپنی رائے شئیر کی ورنہ مجھے تو لگا تھا کہ آپ اسے ہھین چکی ہونگی"۔

"ایسے کیسے۔۔ مجھے اسے جاننے کا شوق اور تجسس تھا۔ اور جب بندے کو کسی چیز کا شوق یا تجسس ہو تو وہ اسے پورا کرنے کی سر توڑ کوشش کرتا ہے"۔

وہ پُراسرار سا Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang