آخری قسط :حصہ اول
"حور کی منگنی سے سب خوش تھے سوائے حور کہ جو حامد کو گھور رہی تھی۔۔۔۔
"حور یہ لو میری جان حامد کو انگھوٹی پہناؤ"آسیہ بہن نے حور کہ سامنے انگھوٹی کرتے ہوئے کہا۔۔۔۔
"میں نہیں پہناؤ گی اس سڑے کریلے کو رنگ۔۔۔۔
"حور بکواس نہیں کر میں ٹانگیں توڑ دوں گی۔۔۔۔
"دادا جان میں نہیں کروں گی اس جن سے شادی پلیز نا۔۔۔۔حور نے دادا جی کے گلے لگتے ہوئے کہا۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہا میری جھلی دھی کیوں نہیں کرنی حامد سے شادی۔۔۔۔؟؟؟
"کیوں کہ یہ اس میک اپ کی دوکان کو پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔
"کون میک اپ کی دوکان؟؟ سب نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا تھا۔۔۔۔۔
"وہ سدرہ میک اپ کی دوکان۔۔۔۔۔
"ہاہاہاہاہاہا حور کی بات پہ سب ہنسنے لگے تھے۔۔۔۔۔
"حور اس کہ منہ پہ حامد انگھوٹی مار کر آیا ہے کوئی پیار نہیں کرتا اس سے۔۔۔۔۔اب تک تو وہ اپنے میک اپ میں ڈوب کہ مر گئ ہو گی ہاہاہاہاہاہا
'آپ تینوں کو تو بعد میں دیکھوں گی میں"حور نے ارسلان،گلریز اور گلزار کو گھورتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔
"حور میں صرف تم سے پیار کرتا ہوں پلیز مان جاؤ۔۔۔حامد نے حور کہ پاس آتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔۔
"پڑے ہٹو! خبردار جو میرے پاس آئے
"حور کی دھمکی سے حامد بھاگ کہ شاداب خان کہ پیچھے چپ گیا تھا۔۔۔
"حور دیکھو میرا بچہ شاداب بہت پیار کرتا ہے تم سے۔۔۔۔
"جی دادا جان میں جانتی ہوں۔۔۔۔۔
"شائستہ بھی بہت چاہتی ہے تمھیں سبین بھابی ہے تمھاری۔۔۔۔۔۔
'جی دادا جی۔۔۔۔
"میرا بچہ شادی تو تمھاری ہونی ہی ہے حامد کیساتھ نا ہوئی تو کہیں اور ہو جائے گی۔۔۔۔اور وہ لوگ اچھے نا نکلے تو؟؟؟؟
"دادا جان سب اچھے ہیں مگر یہ جو ہے نا کھڑوس،سڑی مرچ،سڑا کریلا،کوجا یہ بہت گندہ ہے۔۔۔۔۔۔
"بسسسس عزت کرو میری حور۔۔۔۔۔۔
"اوووو آپ کو عزت راس نہیں ہے جانتی ہوں میں چپ کریں آپ۔۔۔۔۔۔
"اوکے اوکے۔۔۔حامد نے منہ پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔بیچارہ حور کہ آگے کچھ نہیں بول سکتا تھا۔۔۔۔
"حور اس حامد کی فکر نہیں کرو اس کو ہم دھو کر صاف کر دیں گے۔۔۔۔
"پکا ماموں جان۔۔۔۔۔
"جی میری جان پکا۔۔۔۔۔۔
"ہماری اپنے دادا جی ، بابا جان،تایا جان اور ماموں کے سامنے بہت معصوم بن جاتی تھی۔۔۔۔۔

ESTÁS LEYENDO
آفت!
Novela Juvenilیہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے...