قصہ محببت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ azmaish....... محبت کبھی کبھی ختم نہیں ہوتی ، بس خاموش ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے .. اتنی ہی زور آور بھی ہوتی جاتی ہے اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ہے .. چھاڑتی ہے ... ہو روتی ہے ............ اپنے آپ میں جیتی امر ہوتی چلی جاتی ہے ... اور آهسته آهسته وجود نا ہوتا جاتا ہے . پر صلے کی تمنا کسے رہ جاتی ؟؟؟؟ وہ مڑ کر دیکھے نہ دیکھے .. یاد کرے نہ کرے ... محبت رے نے ..... ہماری عدالتوں پر کوئی فرق ہی نہیں.....