میں چاہ کر بھی آپسے نفرت نہیں کرسکتی۔۔اُسنے اُسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے یقین سے کہا۔۔۔
اور میں چاہ کر بھی تم سے محبت نہیں کرسکتا۔۔۔وہ اُسکے دل پر اپنے لفظوں کے تیر چلا رہا تھا۔۔
آپکی محّبت نہ سہی آپکی عادت تو ضرور بنجاؤں گی اور عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے ۔۔وہ اُسکے کوٹ سے نادیدہ گرد صاف کرتے ہوئے بولی۔۔
وہ اُسکے اتنے یقین سے کہنے پر حیران رہ گیا تھا۔۔۔
**********آبشار کے گرتے پانی میں
عکس تمہارا جو دیکھا
دھڑکن کو محسوس ہوا
تم ساتھ میں ہو
تم ساتھ میں ہو
وہ دونوں ناران کے ایک آبشار کے پاس کھڑے تھے جب اُسنے اُسکے کان میں سرگوشی کی تو وہ کھلکھلا کر ہنس دی۔۔اور وہ ہمیشہ کی طرح آج بھی اُسکی ہنسی میں کھو گیا۔۔۔۔
*********
ہائے تمہارا میرے پکارنے پر یوں اچھلنا کسی دن میری جان لیکر رہیگا۔۔۔وہ اُسکے چہرے پر موجود بالوں کی لٹوں کو کان کے پیچھے ارستے ہوئے بولا۔۔۔
آپ پھر میرا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔وہ خفگی سے چہرہ جُھکا کر بولی۔۔۔
میری یہ مجال اتنی خوبصورت لڑکی کا مذاق اڑاؤں ۔۔۔۔وہ شوخ ہوا اُسکی بات سُنکر وہ چہرہ جُھکا گئی۔۔۔
**********
یا میرے اللہ میں تک گئی ہوں۔۔۔۔میری برداشت ختم ہو رہی ہے مجھ پر رحم کردے وہ جائے نماز پر بیٹھی اپنے رب سے التجا کر رہی تھی۔۔۔اور شاید اُسکی التجا سن لی گئی تھی سنی بھی کیوں نے جاتی وہ رب کسی کو خالی ہاتھ تھوڑی لوٹاتا ہے وہ تو اپنے بندے سے ستّر ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے وہ کسی کو اُسکی برداشت سے زیادہ نہیں آزماتا۔۔۔
**********
G toh ye hain kuch sneak peeks meri pehli novel main se۔۔
Aur agar ap meri pehli story parh chuke honge toh jante honge ke mai story se pehle kirdaro ka taruf likhti hon kya iske sath bhi likhni chaiye?
Comments mai zaroor bataen aur han ye novel maine pura nahi likha ye sneak peeks bhi maine aese hi likhe hain..😂😂
Ab inhe story mai adjust bhi karna hai aur story ka first part mai 15tarik ko upload karne wali hoon toh mujhe zarur bataen apko kirdaro ka taruf chaiye comments mai zaroor bataiye ga apki writer..
پريال شاہ۔۔
YOU ARE READING
راہِ عشق
Romanceیہ میرا پہلا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک کہانی لکھ چکی ہوں لیکن یہ ناول کافی مختلف ہے اُمید کرتی ہوں آپکو پسند ایگا ۔ محبت کرنا آسان ہوتا ہے نبھانا نہیں اس کہانی میں آپکو انسان کی محبت کے ساتھ اُسکے عشق کی داستان بھی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔