اسلام علیکم
تو کیسے ہیں سب لوگ اُمید ہے خیریت سے ہونگی تو یہ تعارف میں خاص طور پر danidaneen کے لیئے لکھ رہی ہوں اُمید ہے آپ سبکو پسند ائیگا۔۔
پریال شاہ۔۔
تو سب سے پہلے آپکو ملواتے ہیں دنین سے۔۔۔جیسے کے اپ لوگ جان ہی گئے ہونگے میرا نام دنین ہے میرا پسندیدہ مشغلہ لوگوں کے ناک میں دم کرنا ہے ارے بھائی اب اس چھوٹی سی زندگی کو یوں سکون سے گزار دیا تو کیا جیا ہے نہ چلو سب بولو ہاں بول دیا نہ گڈ۔۔۔اگر میری پسندیدہ چیز کی بات کی جائے تو پایل چھوڑیوں اور کوکومو میں میری جان بستی ہے۔۔۔
دیکھیے میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کے میں آپ لوگوں کو اپنا تعارف کروا سکوں اپنے جو جاننا ہے وہ میری پی اے سے پوچھ لیں یا مس پری یہ کام اپ کیوں نہیں کرتی۔۔
جی تو لگتا ہے حداد صاحب کافی busy ہیں کوئی بات نہیں انکا تعارف میں کروا دیتی ہوں یہ صاحب کافی جانے مانے bussinesmen ہیں انکے چہرے پر ہر وقت سنجیدگی چائی رہتی ہے جو کسی کو کچھ خاص پسند نہیں ہے کس کو یہ تو آپکو ناول پڑنے کے بعد پتہ چلے گا۔۔
YOU ARE READING
راہِ عشق
Romanceیہ میرا پہلا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک کہانی لکھ چکی ہوں لیکن یہ ناول کافی مختلف ہے اُمید کرتی ہوں آپکو پسند ایگا ۔ محبت کرنا آسان ہوتا ہے نبھانا نہیں اس کہانی میں آپکو انسان کی محبت کے ساتھ اُسکے عشق کی داستان بھی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔