بریرہ کل جانا ہے یونیورسٹی فارم جمع کروانے کے لیے میں نے بابا جان سے بات کر لی ہے تم تیاری کر لینا.
یشفع نے بریرہ کو مسسیج کیا.
"Oh my God yashu i am so excited"
بریرہ نے یشفع کو میسسج کیا .Why are you so excited Bareerah???
یار کل ہم یونیورسٹی جائے گے اور بندا پر جوش بھی نہ ہو
"نہ کرو یار "
ہا ہا ہاہا ہا ہاہا بریرہ بڑی ہو جاؤ اب یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ ہونے کا ا عزاز بھی ملنے والا ہےیشو اب تم دادی نہ بنو میری. 😜😜
Anyways, yashu we do a lot of fun in university.
"ہاں جی بری ہم مزے کرنے ہی جا رہے ہیں نہ کے پڑھنے"
میں ٹھیک بول رہی ہوں نہ.
یار یشو نہ کرو
ہاہاہاہا اوکے نئ کرتی.
"Okay bye bari"
کل ملتے ہیں.
Okay bye yashu
T.c
Kharoos.🤪🤪🤪
بریرہ تمہے تو کل بتاؤ گی 😠😠😠
________________________
یشفع اور بریرہ دونوں بچپن سیے ساتھ ہیں. اسکول کالج میں بھی ایک ساتھ اور انکی دوستی بھی کمال کی تھی.
ہر جگہ ساتھ پائی جاتی یہ دونوں.
کچھ ان ک گھر بھی ایک ہی ٹاؤن میں ہیں اور ان کے پرنٹس بھی فرنڈز ہیں ر کچھ اسی وجہ سے بھی دوستی مزید گہری ہوتی گئی.
_______________________
یشفع نور جاوید چودھری کی بیٹی ہےجو کے شہر کےجانےمانےبسسنیسس مین ھیں.
ان کا امپورٹ ایکسپورٹ کا بسسنیسس ہے
ان کی شادی فریحہ بیگم سے ہوئی. فریحہ بیگم ایک ملننسار خاتون ہیں.
جاوید صاحب اور فریحہ بیگم کے چار بچے ہیں.
عاتکہ, رومان, وجدان اور یشفع نور.
عاتکہ کی شادی انہوں نی اپنے دوست کے بیٹے دائم سے کی وہ اپنی زندگی میں خوش ہے.
رومان نے "ایم _بی_اے" کرنے ک بعد اپنے والد کا آفس جوائن کر لیا.
وجدان "ایم-بی-بی-ایس" کا 2nd year کے پیپر کی تیاری کر رہا ہے.
سب سے چھوٹی یشفع نے ابھی یونیورسٹی جوائن کرنی ہے. یشفع کا ارادہ" nutrionist" بننے کا ہے.
_________________________ابراہیم ملک کا ٹیکسٹائل کا بسسنیسس ہے.
ابراہیم ملک اور آسیہ بیگم ان کے تین بچے ہیں. ہنادر, بریرہ اور مریم.
ابراہیم ملک کی یہ چھوٹی سی جنّت ہے.
ہنادر اپنے بابا کے ساتھ ہی بسسنیسس چلا رہا ہے.
بریرہ نی یونیورسٹی جوائن کرنی ہے اور وہ "nutrionist" بننے کا ارادہ ہے.
چھوٹی بہن میٹرک کے امتحان سے فارغ ہوئی ہے.
__________________________یشفع جب سو اٹھی تو شام کے چھے بج رہے تھے.
"اوھہ نو میں اتنی دیر تک سوتی رہی. میری نماز بی قضا ہو گئی"
یشفع اٹھی ر فریش ہونے کے بعد نیچے لان میں آ گئی. جہاں ماما اور بابا باقی سب بیٹھے چاے پی رہے تھے اور اپنی اپنی ڈیلی روٹین بتا رہے تھے
یہ انکا معمول تھا شام میں سب چاے پیتے اور ایک دوسرے کے ساتھ ٹائم گزرتے.
"Assalam o Alaikum"
Baba jaan, mama jaan, sister and brother.
"کیسے ہیں آپ سب ؟"
"بیٹا جی ہم سب ٹھیک ہیں."
بیٹا آپکے طبیعت ٹھیک ہے آج شام تک سوتی رہی ہیں
جی ماما میں ٹھیک ہوں.
"ماما اسے کیا ہو سکتا ہے" بلکل ٹھیک ہے.
" بھااائی آپ تو چپ رہے."
ماما دیکھیں بھائی تنگ کر رہے ہیں.
"وجی نہ کرو بیٹا بہن ہے چھوٹی "
جی ماما
یشفع وجدان کو چڑا رہی تھی. 😜😜😜
یشفع بیٹا کیا سوچا آپ نی ایڈمشن کا
بابا جان کل جانا ہے یونی فارم جمع کروانے.
ٹھیک ہے بیٹا الله پاک تمھےکام یاب کرے.
آمین.
___________________________
"بریرہ تم نے گھر بات کر لی ایڈمشنکے لیے"
یشفع نے میسج کیا
"ہاں بات کر لی کل چلیں گے "
بریرہ نے جواب دیا
"اوکے کل صبح تیار رہنا."
"اوکے جی کوئی اور حکم " یشو مدام
ہاہاہاہا نئ نئ کوئی اور حکم نئ اب سو جاؤ
"Okay bye
Good nit
Have sweet dreams"یشفع نے جواب دیا
"Okay bye and same to you yashfa"
بریرہ کا میسج دیکھنے کے بعد وہ کل کا سوچتی ہوئی سو گئی.
________________________
صبح یشفع کی آنکھ موبائل کی آواز سے کھلی. اور ہاتھ بڑھا کے فون اٹھایا اور کان سے لگا لیا.
باری کی آواز سنتے ہی آنکھیں کھل گئی اور
ٹائم دیکھتے ہی اس کی آنکھیں پوری طرح کھل گئی.
"یشو ابھی تک تیار نئ ہوئی آج یونی جانا ہے ر میڈم ابھی تک خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے "باری بس پانچ منٹ میں میں تیار ہوں تم تب تک یونی پوھنچو
مے آی تم انتظار کرو
اوکے بائے
یشفع اٹھی اور فریش ہونے کے بعد نیچے آی. وجی ڈائننگ ٹیبل پر ہی بیٹھا کھانا کھا رہا تھا
ماما آج کسی نے یونی جانا ہے اور ابھی تک یہی ہے
"بس بس جا رہی ہوں زیادہ بولیں نہ بھائی"
بیٹا پہلے ناشتہ کر لو
"نئ ماما پھر دیر ہو جائے گی میں یونی سے ہی کچھ کھا لوں گی ماما "
"اوکے بائے ماما"
"بائے بیٹا"
"Best of luck sister"
وجدان نے اسے وش کیا
"Thank you bhai"
Bye
بائے.
___________________________ٹھیک پندرہ منٹ بعد باری کے سامنے کھڑی تھی
"آ گئی میڈم, اب بی نہ آتی "
ہاہاہاہا
"باری اب تو میں آ گئی ہوں نا "
"میں نے تو آنا ہی تھا ڈیر"
"آاناا ہی تھا "
باری نے منہ بگارتے ہوے کہا
ہاہاہا.....
چلو آو باری فارم جمع کروائیں.
آو چلیں
"ویسے باری بڑی فنی لگ رہی تھی تم"
ہاہاہاہا.....
"یشو نا کرو یار"
اوکے اوکے
وہ آفس گئی اور فارم سبمٹ کرواے اور رسید لی.
آو یشو چلیں ہو گے فارم سبمٹ.
اب کہاں جانا ہے
"کینٹین اور کہاں جانا ہے صبح جلدی میں ناشتہ بی نئ کیا میں نے""
'تو صبح جلدی اٹھ جانا تھا یشو"
اچھا اچھا بس اب چپ چاپ چلو کچھ کھاییں
یشو اور بڑی آرڈر دے کر ٹیبل پر بیٹھ گئی جو کے سائیڈ پر تھا
تھوڑی دیر بعد برگر اور کولڈ ڈرنک لے کر لڑکا آ گیا
لڑکے کو پیسے دینے ک بعد یشفع تو برگر پر ٹوٹ پڑی.
ہاہاہا......ہاہاہا
یشو تھوڑا صبر کے ساتھ کھاؤ....
"ہیں یہا صبر بی ہے ریلی باری"
افففف یشو سدھر جاؤ..
ہاں ہاں بس بس....
چلو اب چلیں بس دعا کرو لسٹ میں نام آ جائے
ان شاء الله
آ جائے گا یشو
ان شاء الله.
YOU ARE READING
رشتوں سے بندھی ڈور
Fantasyیہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.