آرب کا رخ اب آفس کی طرف تھا........
راستے میں سگنل سرخ ہونے پر گاڑی روکی تھی....ایک چھوٹا بچہ آرب کے پاس آیا........ صاحب جی یہ گجرے لے لو..... آرب نے بچے کی طرف دیکھا.....
آرب کو بچے کی حالت دیکھ کر رحم آیا تھا....
اچھا بتاؤ کس کے لیے لوں.... آرب نے بچے سے پوچھا...صاحب کسی کے لیے بھی لے لو....
آرب نے بچے سے پوچھا کے تم پڑھتے ہو.....
نہی صاحب پڑھتا نہی ہوں.... بچے نےجواب دیا...
گھر میں کون کون ہے.... آرب نے پھر پوچھا.....
میں امی اور دو بہنیں ہیں....
اپکا نام کیا ہے.... آرب نے بچے سے نام پوچھا.....
میرا نام علی ہے..... بچے نے اپنا نام بتا یا
اچھا یہ کچھ پیسے رکھو اور اپنے گھر کا پتہ بتاؤ.....آرب نے بچے کو پیسے تھماتے ہوے کہا......
بچہ حیران ہو کر دیکھنے لگا.....
صاحب آپ کیوں پوچھ رہے ہو.... بچے نے ڈرتے ہوے پوچھا........
بیٹا بتاؤ.... آرب نی پوچھا تو بچے نے اڈ ریس بتایا....
ٹھیک ہے آپ یہ رکھو.... اور گھر جاؤ..... آرب نے کہا...
اتنی دیر میں سگنل گرین ہو گیا.........بچہ شکریہ بولتے چل دیا......
__________________آرب آفس پونچتے ہی resepnationist کے پاس گیا اور اپنے بابا کے بارے میں پوچھا...
جی سر...... سر اپنے آفس میں ہی ہیں......
وہ لڑکی پہلے سے ہی آرب کو جانتی تھی.... اس لیے جلدی سے بتایا....
اوکے...... شکریہ...... آرب شکریہ ادا کرتے ہوے آفس کی طرف چل دیا.......
__________________
یشفع نے اپنے کمرے میں آتے ہی باری کو کال کی.....
ہاں یشفع کیسی ہو..... باری نے پوچھا....
کیسی ہو کی کچھ لگتی بتایا ہی نہی کے گھر میں پارٹی ہے...... یشفع نے غصّے سے کہا....
ہاہاہا...... یشفع مجھے بھی گھر آ کر ہی پتہ چلا ہے.....
باری نے ہنستے ہوے کہا.....ہممم.....
امل اور ایمان کو انوائٹ کیا ہے کیا..... یشفع نے پوچھا......
ہاں یار ابھی کال کی ہے....... باری نے بتایا....
صحیح......
اچھا سنو یشفع....... شاپنگ پر جانا ہے ڈریس لینے....
تو رات میں چلیں گے..... باری نے یشفع کو کہا.....
ٹھیک ہے آ جانا.... یشفع نے کہا...
اچھا چلو میں اب فون رکھتی ہوں..... پھر بات ہو گی.....
الله حافظ....
________________Assalam u alaikum!
Umeed hai ap sab kyairyat sy hongy...
Late episode k liay sorry....😔😔😔...
Next tey karn ge jaldi episode post krn..Plz read and give your precious reviews and vote....😊😊😊
Thank u....
YOU ARE READING
رشتوں سے بندھی ڈور
Fantasyیہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.