اَلسَلامُ عَلَيْكُم
میری یہ پہلی کوشش ہے ناول لکھنے کی.
میں بس پہلے سوچتی تھی کہ میں ناول لکھوں گی. لکن یہ صرف میں سوچ ہی سکی.پھر میں نے روح عشق کے راہی ناول پڑھا اور میں لاڈلی عوام کا حصہ بنی.
مجھے فیملی کے ہر ممبر نے بہت حوصلہ دیا اور سب نے ہی میری ہمّت بڑھای کے ناول لکھوں.
میری inspiration وانی ہیں روح عشق کے راھی کی رائیٹر اور میری ٹیچر ہاجرہ انور اسپیشل اسکواڈ کی رائیٹر ہیں. حیا پاک عشق کی رائیٹر انہوں نے بھی میری بہت مدد کی.
غرض میری مدد سب نے کی اور ایسے مجھے لکھنے کا حوصلہ ملا.
رشتوں سے بند ھی ڈور
یہ میرا پہلا ناول ہے. اس ناول کی بنیاد دوستی، پیار، فن ،مستی اور فیملی ہے.امید کرتی هوں آپ سب کو میرا ناول پسند آے گا.
مجھے ہر جگہ اصلاح کی ضرورت پڑےگی اور آپ سب میری اصلاح کریں گے.
شکریہ...
Insta I'd
ej_writes09
________________________

YOU ARE READING
رشتوں سے بندھی ڈور
Fantasíaیہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.