Episode(9)

89 12 27
                                    

بیٹا میں بریرہ کی بات کر رہی ہوں....

فریحہ بیگم نے پھر سی اپنی بات دوہرائی.....
جی مما....... رومان  نے سر جھکا کر کہا....

بیٹا کیا بات ہے..... کھل کر بات کرو..... فریحہ بیگم نے رومان  کو بے چین دیکھ کر کہا...

مما مجھے کچھ ٹائم چاہئیے......رومان  نے فریحہ بیگم کو کہا......

جی بیٹا ٹھیک ہے آپ اچھے سے سوچ لو..... زندگی آپ نے گزارنی ہے.....

مما مجھے آپ سے بات کرنی ہے ابھی  یشفع کو پتہ نا چلیں..... پلیزز........ رومان نے فریحہ بیگم کو اٹھتا دیکھ کر جلدی سے بولا.....

جی بیٹا..... ضرور.... بے فکر رہیں..... فریحہ بیگم نے رومان کے سر پر پیار کیا اور شب بخیر بول کر اپنے کمرے کی طرف چل دی....

فریحہ بیگم کے جاتے ہے رومان نے دروازہ بند کیا اور  کسی گہری سوچ میں ڈوب گیا....

کر آئی بات آپ رومان سے.....

جاوید صاحب نے فریحہ بیگم کو کمرے میں داخل ہوتے دیکھ کر پوچھا.....

فریحہ بیگم نے بیٹھتے ہوۓ  سر ہلا کر جواب دیا....

تو پھر کیا کہا... جاوید صاحب نے مزید رومان کے جواب کے بارے میں پوچھا....

رومان نے ابھی سوچنے کے لیے ٹائم منگا ہے.....
فریحہ بیگم نے جاوید صاحب کو بتایا...

سہی..... آپ پریشان نا ہوں....  انشااللہ  وہی ہو گا جو سب کے حق میں بہتر ہو گا....

جاوید صاحب نے فریحہ بیگم کے چہرے پر پریشانی کے تاثرات دیکھ کر کہا.....
انشااللہ.........
          
                    __________________

آرب شاہ یونیورسٹی سے آنے کے بعد متین شاہ کے آفس چلے گئے.....

اسلام و علیکم.... بابا کیسے ہیں آپ.....

آرب شاہ نے آفس میں داخل ہوتے ہی سلام کیا اور ساتھ ہی خریت دریافت کی.....

وعلیکم سلام..... برخودار ہم ہمیشہ کی طرح ہنڈسم........متین شاہ نے آرب کو جواب دیا اور ساتھ ہی آفس میں دونوں باپ بیٹا کہ قہقہ گونجا.....

بابا آج زید سنز کے ساتھ میٹنگ ہے...... آرب شاہ نے متین شاہ کو بتایا.....

جی بیٹا پتہ ہے......

Best of luck.

متین شاہ نے آرب شاہ کو وش کیا...

Thanks,  Mr.Mateen shah.


آرب نے متین شاہ کو جواب دیا اور ساتھ ہی مسکراہٹ دونوں کے چہروں پر  ظاہر هوئ....

اتنی دیر میں مینیجر نے آ کر میٹنگ کہ انفارم کیا..... تو متین شاہ اور آرب شاہ میٹنگ روم کی طرف چل دئیے.

آرب شاہ نے میٹنگ روم میں داخل ہو کر سلام کیا اور پھر پروجیکٹر کنیکٹ کرنے کا کہا.....

رشتوں سے بندھی ڈور Where stories live. Discover now