Episode (3)

142 16 49
                                    

رشتوں سے بندھی ڈور
از قلم اریج چودھری

شام میں سب لاونچ میں بیٹھے چاے پی رہے تھے.....
امل بیٹا آج آپ کا یونی میں پہلا دن کیسے گزرا....... بڑے بابا نے امل سے پوچھا...
بابا بہتت بہت اچھا گزرا............ اور بہتت مزہ بھی کیا........ امل نے گرم جوشی کے ساتھ جواب دیا.......
ہاہاہاہا........ فیض صاحب بھتیجی کی بات سن کر ہنسنے لگے......
اتنے میں ایمان بھی آ کر سب میں بیٹھ گئی.... اور اپنے یونی کے پہلے دن کے متعلق بتانے لگی....

______________________
فیض بیگ اور فہیم بیگ دونوں بھائیوں کا مشترکہ بسسینسس ہے.
فہیم بیگ کی شادی عمیرہ بیگم سے ان ک والدین کی مرضی سے هوئ تھی..... ان کے تین بچے ہیں.... حاجب حازم اور امل فاطمہ... ...
حاجب اپنے والد اور چچا کے ساتھ آفس جاتے...
حازم پیشے کی لحاظ سے وکیل ہے....
امل فاطمہ نے ابھی یونی میں اڈ میسشن لیا ہے...

_______________________
فیض بیگ کی شادی رابعہ بیگم سے هوئ.....
ان کے چار بچے ہیں....
فوزان ریان ایمان فاطمہ ماہ نور.
فوزان بھی اپنا خاندانی بسسنیسس دیکھتا ہے...
ریان ایم بی اے کے فائنل ایئر میں ہے....
ایمان نے بھی امل کے ساتھ اڈ مسشین لیا ہے..
سب سے چھوٹی ماہ نور انٹرمیڈیٹ کر رہی ہے....

_______________________
یونی میں داخلہ لینے ک بعد ان کے دن مصروف گزار رہے تھے لکن ساتھ میں مستی بھی جاری ہے..... انھے سٹیٹسٹکس کی سمجھ بلکل بھی نہی آ رہی تھی......
پروفیسر جو پڑھاتے اوپر سے ہی گزر جاتا......

پروفیسر نے کلاس کو بتایا ان کاکبھی بھی ٹیسٹ ہو سکتا ہے....
So mentaly prepare for it...

بریرہ یہ سر کیا بول کر گئے ہیں...... یشفع نے پوچھا.....
جو تم نے سنا سر نے وہی بولا ہے.... بریرہ نے چرتے ہوۓ کہا....
امل اور ایمان کا بھی یہی حال تھا.......
یار اب کیا کریں گے.......

میرا مشورہ ہے ہمے سر کے آفس چلنا چاہئیے..... اور سر کو انفارم کرتے ہیں ک ہمے confussion ہو رہی ہے...... ایمان نے سب کو دیکھتے ہوۓ مشورہ دیا......
واہ واہ.... اور سر جب پوچھے گے کا کلاس میں کیا کرتے ہو آپ لوگ.... پھر کیا بولیں گے...... ہاں بتاؤ....
بریرہ نے ایمان سے پوچھا....
یار بات تو کرنی چاہئیے اٹلیسٹ ٹیسٹ میں فیل ہونے سے تو اچھا ہے...... امل نے بھی اپنا حصّہ ڈالا...
ہممم..... ویسے آئیڈیا اچھا ہے...... یشفع نے سب کو دیکھتے ہوۓ کہا.... چلو چلتے ہیں.......

_________________

Sir we come in????

بریرہ نے آفس ڈور نوک کیا.... اور اجازت لی..

Yes
سر نے ایک لفظی جواب دیا.
ان لوگو نے اپنا انٹروڈکشن کروا یا....
اور اپنی پرابلم پروفیسر کو بتائی........

اہ بیٹا آپ لوگو کو پہلے بتانا چاہئیے تھا...
Sorry sir
ایمان جلدی سے بولی....
Beta it's okay...

رشتوں سے بندھی ڈور Where stories live. Discover now