قسط نمبر 2
رشتوں سے بند ھی ڈور
اریج چودھری
____________________"اسلام علیکم ماما جان"یشفع نے گھر آتے سلام کیا وعلیکم سلام بیٹا جی
صفیہ بیگم نے سلام کا جواب دیتے ہی ساتھ پوچھا.
کیسی ہے میری بیٹا
فارم جمع کروا دیا
جی ماما..
میں ٹھیک ہوں ماما......
چلو اٹھو پہلے فریش ہو جاؤ ر پھر کھانا کھا لو... صفیہ بیگم نے کہا....
نئ ماما میں نے کینٹین سے کھا لیا تھا....
ماما میں بہت تھک گئی ہوں روم میں جا رہی ہوں.... یشفع نے کہا....
اوکے بیٹا جاؤ سو جاؤ..
اوکے ماما.......
_______________________باری بیٹا بات سنو........ آسیہ بیگم نے کہا...
جی ماما....
بیٹا فارم سبمٹ کروا دیا..
جی ماما.......باری نے جواب دیتے ساتھ مریم کا پوچھا
ماما مریم کہا ہے
بیٹا ہو گی اپنے روم میں......
جی ماما میں دیکھ لیتی ہوں
ماما.......... مریم نے ماما کو بلایا.
جی بیٹا
ماما بھائی زیادہ ہی بزی نئ ہو گئے آفس میں.....مریم نے بھائی کے متعلق
جی بیٹا آفس میں کام ہی اتنا ہوتا ہے....آسیہ بیگم نے جواب دیا.
بٹ ماما اتنا بھی کیا کام کے سسٹرز کے لیے ٹائم ہی نا ہو......مریم نے منہ بناتے ہوے کہا...
ہاں بی کس کے پاسس ٹائم نہی ہے.
ابراہیم صاحب لونچ میں داخل ہوتے ہوے بولے........ان کے ساتھ ہی ہنادرآیا...بابا آپکی بیگم بھی یہا ہی ہیں
ہاہاہاہا بیٹا جی یہ بھی ٹھیک....
کیسی ہیں آپ بیگم ابراہیم صاحب نے مسکراتے ہوے پوچھا
میں ٹھیک ہوں....آسیہ بیگم نے جواب دیتے ساتھ ہی ہنادر سے پوچھا
میرا بیٹا کیسا ہے ...
ماما میں ٹھیک ہوں...
خالہ جلدی سے پانی لے آے.....
باری نے کچن میں کام کرتی خالہ کو آواز دی
یہ لو بٹیا پانی..
شکریہ خالہ...
ہاں جی مریم کہا ہے
میں یہاں ہوں بھائی...
شیطان کا نام لیا شیطان حاضر ہو گیا....😂😂😂
ہاہاہاہا.....
بابا دیکھ لیں باری کو تنگ کر رہی ہے...
باری بیٹا نہی کرو چھوٹی بہن ہے...
جی ماما
"بھائی میں آپ سے ناراض ہوں ".......باری نے ہنادر سے بولا
کیوں بئی میری بہن کیوں ناراض ہے بھائی سے...ہنادر نے باری سے پوچھا
"بھائی اب آپ کے پاس ہمارے لیے ٹائم نہی ہے"
باری نے منہ بناتے ہوے جواب دیا
"نہی میرا سارا ٹائم آپ کے لیے ہی ہے"......ہنادر نے کہا..
ٹھیک ہے بھائی پھر کل سنڈے ہے آفس بھی وفف ہے تو کیوں نا کل باہر چلیں باری نے پلان بنایا
ہاہاہا....
ٹھیک ہے کل کا سارا دن آپکا.....
بھائی کل کا دن ہمارا باقی کس کے دن بتاے🤨🤨🤨🤨
بتاے.....باری نے بھائی کو تنگ کرتے ہوے کہا.....
ہنادر باری کی بات پے سٹپٹا ہی گیا.....
باقی بھی آپکے ہی ہیں.
ہنادر نے جلدی سے جواب دی..ا
ہاہاہا بھائی...پکا
جی پکا.....
باری بیٹا بس کرو کیوں تنگ کر رہی ہو..
آسیہ بیگم نے باری کو ڈانٹ کر چپ کروایا...
جی جی ماما.......
آپ بھی فریش ہوجائے........ آسیہ بیگم نے بولا
جی بیگم جو حکم آپکا...
ہاہاہا......
ہنادر بیٹا آپ بھی جاؤ فریش ہو جاؤ...آسیہ بیگم نے بیٹے کو پیار سے دیکھتے ہوے کہا.......
جی ماما....
ہنادر بولتے ساتھ اٹھ کے چلا گیا مبادا باری کہیں اور بات ہی نا کر دے...
___________________
Hello
How are you yashfa??
What are u doing jani???

YOU ARE READING
رشتوں سے بندھی ڈور
Fantasyیہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.