ابراہیم ملک اور ہنادر بسسنسس پارٹنر کے ساتھ محو گفتگو تھے.....
آسیہ بیگم بھی عورتوں کو کمپنی دی رہی تھی....
ایک بریرہ تھی جو ابھی تک کہیں نظر نہی آ رہی تھی.......
مریم بیٹا جاؤ بریرہ کو بولا کر لاؤ..... ابھی تک نہی آی.... ابھی تک اس کی تیاری مکمل نہی هوئ....
آسیہ بیگم نے مریم کو کہا...
جی مما...... مریم آسیہ بیگم کی بات سنتی بریرہ کے کمرے کی طرف چل دی.....
بریرہ یار جلدی کرو........ مما غصّہ ہو رہی ہیں....
ابھی تک تمہاری تیاری مکمل نہی هوئ...... مریم کمرے میں داخل ہوتی ہی شروع ہو گئی......
اہ...... ہو.... میں تیار ہوں مریم..... بریرہ نے جھمکاکان میں ڈالتے جواب دیا.....
واہ....... باری بہت پیاری لگ رہی ہو........ مریم نے بریرہ کو دیکھ کر اسکی تعریف کی.....
شکریہ.....اور میری بہن بھی بہتت پیاری لگ رہی ہے..... بریرہ نے اٹھلاتے ہوۓ کہا...... اور ساتھ مریم کی تعریف کی..... وہ بھی بہت پیاری لگ رہی تھی......
آو نیچے چلتے ہیں اس سے پہلے مما اوپر آ جایئں....
بریرہ نے مریم کو کہا اور ہاتھ پکڑ کر باہر کی طرف چل دی......
___________________
یشفع بیٹا جلدی کرو اور کتنا ٹائم لگاؤ گی..... فریحہ بیگم نے یشفع سے کہا......
نہی مما مجھے لگتا ہے یہ برتن دھونے جائے گی جب سب چلے جائے گے..... وجدان نے یشفع کو چڑانے کے لیے کہا.....
مما میں تیار ہو گئی.... یشفع نے نیچے آتے ہوۓ کہا.....
یشفع نے بلیک اور ریڈ کلر کا جوڑا پہنا تھا...... بالوں کو نیچے سے کرل کر کے کھلا چھوڑا تھا...... اور کانوں میں بلیک کلر کے جھمکے...... پارٹی میک اپ.... بہت بھلا معلوم ہو رہا تھا........ کوئی دیکھتا تو دیکھتے ہی رہ جاتا.....
ماشا اللہ..... میری بیٹی تو بہت پیاری لگ رہی ہے..... فریحہ بیگم نے یشفع کی تعریف کی........
رومان بھی تیار ہو کر آ گیا......رومان نے بلیک کلر کا سوٹ پہنا ہوا تھا.... اور جیل سے بل سیٹ کے ہوۓ تھے....... اور چہرے پر سنجیدگی..... اور بھی پر کشش بنا رہی تھی.....
جاوید صاحب بھی تیار ہو کر آ گئے.....
چلیں بھی سب تیار ہیں.... جاوید صاحب نے سب کی طرف دیکھ کر کہا......
جی جی چلیں.... فریحہ بیگم نے کہا....
اور سب ملک ولا کی طرف روانہ ہوۓ.....
__________________
آرب شاہ اور متین شاہ ایک ساتھ گھر میں داخل ہوۓ... اور سامنے بیٹھی عمارہ بیگم.... ان کا انتظار کر رہی تھی......
اسلام و علیکم.... آرب شاہ اور متین شاہ نے سلام کیا.....
وعلیکم سلام..... کیسا ہے میرا بچہ.... فریحہ بیگم نے سلام کا جواب دیا..... اور ساتھ ہی آرب سے حال چل پوچھا......
میں ٹھیک ہوں مما..... آپ کیسی ہیں...... آرب نے جواب دیا اور ساتھ ہی فریحہ بیگم کی خیریت معلوم کی......
YOU ARE READING
رشتوں سے بندھی ڈور
Fantasyیہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.
