یشفع دوسرے ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹس کے پاس جا
کر کھڑی ہو گئی۔ اور سٹوڈنٹس سے انٹروڈکشن
لینے لگ گئی ۔
انکا انٹروڈکشن لینے کے بعد اپنا انٹروڈکشن بطور
سینئر کروایا۔
وو بیچارے سہم کے کھڑے ہو گئے کے سینئر کے ہاتھ
چڑھ گئے ہیں.
اچھا سنو..... آرب شاہ کو سر فیصل اپنے آفس میں
بلا رہے ہیں انھے پیغام دے دو....... یشفع سنجیدگی
سی بول کر اگے چل دی.... امل کا چہرہ ہنسی ضبط
کرنے کے چکر میں لال ہو گیا تھا... جب کے ایمان
اور بریرہ حیران و پریشان کھڑی دیکھ رہی تھیں.
کہ یہ ہو کیا رہا ہے....
جونیئر کے جاتے ہی یشفع کے منہ سی ہنسی کا
فوارہ نکلا.... اور اسکا پورا پورا ساتھ امل بھی دیے
رہی تھی.......
یشفع یہ کیا تھا تم تو جونیئر کے رگنگ کرنے آئی
تھی نا اور اب یہ ....بریرہ نے یشفع سی پوچھا......
یار باری اب مزہ آے گا مسٹر شاہ کو...... ہنہھہ آیا
بڑا.... یشفع نے منہ چڑاتے ہوۓ کہا.....
اچھا چلو اب سر کے آفس کے بھر چلتے ہیں.... اگلا
شو بھی تو دیکھنا ہے نا...... امل نے یشفع کو
کھینچتے ہوۓ کہا...... جب کے ایمان کھڑی ابھی تک
ان لوگوں کے دماغ میں بھرے فتور کے بارے سوچ
رہی تھی.
______________________آرب فائق کے ساتھ بیٹھا کچھ ڈسکس کر رہا تھا
جب جونیئر نے آ کر سر کا پیغام دیا (سوری یشفع کا )
فائق یار تم رکو میں سر کی بات سن کر آتا ہوں....
آرب فائق سی بول کر سر کے آفس کے طرف چل
دیا.....
جہاں یشفع اور باقی سب چھپی اسکا انتظار کر
رہی تھی....
سر مے اے کم ان??
آرب سر کا آفس میں داخل ہوا...
جی بیٹا... آ جائیں.........
سر مجھے سٹوڈنٹس نے اپکا پیغام دیا کے آپ نے
اپنے آفس میں بلایا ہے..... آرب نے سر کے آفس میں
سر کے سننے بیٹھتے ہوۓ پوچھا....
نہی بیٹا میں تو نہی بلایا... سر نے جواب دیا...
اوکے سر مجھے لگتا کسی کو غلط فہمی ہو گئی ہو

YOU ARE READING
رشتوں سے بندھی ڈور
Fantasyیہ کہانی ہے دوستی کی، پیار کی، احساس کی، دل سیے جڑے رشتوں کی، کھٹی میٹھی باتوں کی، مستی کی، اظہار کی، جوانی کے جذبوں کی، کچھ کر دکھانے کی، اپنی کر دکھانے کی، حوصلوں کی ساتھ نبھانے کی ، یہ کہانی ہے دوستی نبھانے کی.