قسط نمبر 2

255 17 13
                                    

قسط نمبر 2:

"Mom listen....!!!"

"ہاں بولو ڈیر ۔مسسز فرہاد نے محبت سے پوچھا ۔۔۔!!! "

" محبت بھرا لہجہ صرف انکا اپنی اولادوں کے لیے ہی تھا وہ بھی تب تک جب تک اُن کے بچے ان کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں ..."

"موم یہ انکل امان کا چھوٹا بیٹا ہے " حیدر" بہت ڈیشینگ اور ہینڈسم ہے۔۔۔ ہیں نہ ؟؟؟؟"

"ہمممممم ۔۔۔!!!" مسز فرہاد کو جیسے فہامہ کی بات کچھ خاص پسند نہیں آئ تھی" اسی لیے فورن بولیں ۔۔۔بیٹا میں نے تمھارے لیے سِیمی کا جو بیٹا ہے نا سیم اُسکو پسند کیا ہو ہے "وہ بہت ہینڈسم ہے اور امیر بھی........"
"You know beta " ۔۔۔!!! "

"اور فلرٹ بھی " You Forget this point mom"
فہامہ نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کہا ۔۔!!"

"وہاں کے کلچر میں عام سی بات ہے لڑکیوں سے دوستی کرنا تمھیں تو معلوم ہے تم خود وہاں رہی ہو مسز فرہاد نے فہامہ کو سمجھاتے ہوئے کہا اور سِیمی کو بھی کوئ پروبلم نہیں ہے
ویسے بھی سیم سے تمھاری شادی سے ہمارا سارا نقصان جوتمھارے بابا کے یہاں سیٹل ہونے سے ہوا ہے پورا ہوجائے گا ۔۔۔!!!"

" Mom One thing I am telling you very clearly I
am not interested in Sam. IAM your daughter not a toy whom you want to marrry a guy who is flirt ,play boy , use to drink & left girls after playing with them & second one is I really like Haider & i want to marry him & this is my final answer!!!!"

"مجھے تمھاری اس تقریر سے کوئی لینا دینا نہیں ہے فہامہ فہامہہہہہہہہہہ ۔۔۔!!!مسسز فرہاد چیختی رہ گئیں مگر فہامہ اپنی بات مکمل کرکے جاچکی تھی ۔۔۔۔۔"

"شادی تو تمہاری سیم سے ہی ہوگی چاہے تم جو کرلو۔۔۔ میں بھی تمھاری ماں ہوں دیکھتی ہوں کیسے منع کرتی ہو ہنننن۔۔۔۔!!!"

"مسز فرہاد نے نحوست سے سر جھٹکا اور سیمی کو فون کرنے لگیں۔۔۔۔"

" ماں بھی ایسی ہوسکتی ہے جیسی یہ ماں ہے مفاد پرست"

...............................................................

"کمال کا طعنہ دیا آج دل نے ۔۔۔"
مرشد ۔۔۔۔۔
کہتا ہےاگر تیرا کوئ ہے تو کہاں ہے ؟؟؟"

"زینب جو سب کے لیے چائے بنارہی تھی اور ساتھ شعر بھی
گنگنا رہی تھی یہ شعر پڑھتے ہی اتفاق سے ماریہ کسی کام
سے کچن میں داخل ہوئ شعر سن کر ریا کے دل دُکھا سامنے
موجود لڑکی میں اُسکی جان بستی تھی ایک پل بات نہ ہو تو
سکون نہیں ملتا تھا اور پھر یہ تو پورا ایک دن گزر گیا تھا ۔لیکن
زینی کی ناراضگی بجا تھی کیونکہ اُس کی ذات کو یوں حیدر
کے ساتھ منسلک کرنا ٹھیک نہیں تھا اور وہ بھی جب گھر میں
مہمان موجود ہوں کیونکہ کوئ بھی اُس کے کردار پر انگلی
اُٹھائےیہ اس سے ہر گز برداشت نہیں ہوتا ۔۔۔"

کچھ کھٹی سی کچھ میٹھی سی محبت ہماری 💕Donde viven las historias. Descúbrelo ahora