ایک کھٹی میٹھی ملاقات❤

810 31 22
                                    

ہیر_خانزادہ_دا_گریٹ👑

ہیلو بیلو میرے بہت کیوٹ ریڈرز ◍•ᴗ•◍تو کیسے ہیں آپ سب؟۔۔میں تو بچپن سے حسین ہوں پر کبھی غرور نہیں کیا˘ ³˘تومیں ہوں آپ کی پیاری سی نٹ کھٹ سی ہیروئین۔۔۔نہیں نہیں میں بھی آپ کی ہی طرح ایک عام ناول کے کریز والی گرل ہوںمگر یو نو سب ہی اپنی زندگی کے ہیرو ہیروئین ہوتے ہیں نا•‿• ️۔۔(ارے ارے بلکل بھی سنجیدہ مت سمجھنا مجھے۔۔۔یہ تو بس رائیٹر کی وجہ سے تھوڑا سا)۔۔۔تو  میں کہہ رہی تھی۔۔""آپ بے شک روک لیں مجھے میں نے پھر بھی کہنا ہی ہے"۔۔۔کہ آپ لوگ میرے اس خوبصورت سفر میں میرے ساتھ مسکراہٹیں سمیٹنا✿️۔۔۔اور میرے ساتھ جڑے رہنا۔۔اوفکورس میں گَلو تھوڑی ہوں؟۔۔مگر کچھ رشتے محبتوں کے بھی تو ہوتے ہیں نا جو دل اور احساس سے بنیں️ محض خونی تھوڑی نا۔۔(جی تو بہنوں یہ بھی ناول سے ہی پڑھا ہے ورنہ میں اور یہ۔۔نا نا نشتہ)آپ سوچ رہے ہیں گے کتنا بولتی ہوں نا میں؟؟مگرر۔۔ایسی باتیں بتائ نہیں جاتی۔۔نظر لگ جاتی ہے ناااا سمجھا کریں
تو ملتے ہیں ایپی سوڈ میں جو کہ آپ ہی بتائیں کب آئے؟۔۔کیونکہ میری ڈارلنگ ماما کہہ رہی ہیں کہ میں کب سے فون میں گھسی کونسے معارکے مار رہی(انہیں کیا معلوم میں اپنے کیوٹ ریڈرز سے ملاقات کر رہی)... کبھی اس منحوس موبائل کی جان چھوڑ بھی دیا کروں۔۔ہی ہی۔۔(ہائے یہ جانے بنا کہ میرے عزیز از جان ناول ہیں اس میں کیسے منحوس بول دیا اسے

(#ہیر_معصوم_سی)

•••••••

ازہاد_خانزادہ_دا_سڑو❤

اسلام علیکم ڈئیرز۔۔۔۔۔تو میں ہوں'۔۔''میں جانتا ہوں کہ آپ جانتے ہیں کہ میں کون ہوں مگر پھر بھی'' ۔۔۔میں ہوں ازہاد خانزادہ۔۔کھڑوس اور سنجیدہ🙄۔..نہی یہ القاب آپ کی مس پٹر پٹر محترمہ کے ہی انعام کردہ ہیں۔۔ایسا بھی ہوتا ہے بھلا۔۔۔مگر،شاید یہ سچ ہو۔۔۔کیسے؟یہ تو ناول پڑھ کے پتا چلے گا۔۔۔تو میں اپنی دنیا میں رہنے والا شخص ہوں۔۔جیسے ان محترمہ کی نامولود ناولز کی غیبی دنیا ہے۔۔ اوکے سوری سوری میں بھول گیا کہ ناول کی 'شان میں گستاحی' سے تو آپ کی عزت پر حرف آجاتا ہے اور یہ آپ سے کہاں برداشت ہوتی ہے؟۔۔تو میں کہہ رہا تھا کہ۔۔''بلکہ اس سے پہلے یہ کہ اس سست الوجود(ناول نہیں لکھ رہی نا ہمارا جلدی) رائٹر  سے میری شکایت مت کرنا براہ کرم کیونکہ وہ بھی ناول کی دیوانی ہے''۔۔؛سو ..میری دنیا میں مزاق کی گنجائش شاید نہیں ہے️۔۔تو کیا 'آپکی' کیوٹ ہیرئین مجھے پہ اپنا 'لال' جادو️ کر سکیں گی؟(لال اسلیے کہ کالا برا والا ہوتا ہی یو نو)ویسے کبھی کبھی اس کی الٹی حرکتوں پر ہنسی تو آتی ہے مگر۔۔۔۔کیا کروں میری ہنسے پر پابندی ہے۔۔مجھے خود پر برے تبصرے کرنے والى کجا پسند نهىں
so uhh awll behave ۔۔
تو اب کیا ہونا ہے آگے ۔۔دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے اب

•••••••

جی تو میرے لولی ریڈرز کیسی رہی آپکی ہماری شرارتی سی ہیروئین اور اکڑو ہیرو سے ملاقات۔۔۔کیا!!؟ہیر نے خود کو معصوم کہا؟اس نے تو معصوم لفظ کی ہی انسلٹ کر ڈالی۔۔اور ہاں اس کی ڈارلنگ آئ مین ماما کو سخت مت سمجھیں وہ تو خود بیچاری اس آفت کی پرکالا سے تنگ ہیں۔۔مگر بقول ہیر کے وہ کبھی کچھ نہی کرتی سب خودی ہو جاتا ہےارے اس ازہاد سے تو میں دو دو ہاتھ کرتی ہوں جو ناولز کی شان میں گستاخی کر رہا ہے۔۔۔
تو ریڈرز مجھے اپنے قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کریں۔۔اور جلدی سے بتائیں یہ آپ کو کیسے لگے بھئ مجھے تو بہت مزا آیا۔۔۔اور ہاں MOST IMPORTANTY۔۔۔۔۔پہلی ایپی کب دوں۔۔؟؟مجھے ضرور بتائیے۔۔❤️😍۔۔۔
Click the star button🌟 and must comment..💬..curious to know ur opinion💫
Em new here so do recommend my story to others😊😊and must vote

Lots of love
Ema_Mirza💜

دل کی ڈوریاں!!💫Donde viven las historias. Descúbrelo ahora