فلیش بیک:
اس تاریک کمرے میں اس وقت چار لوگ موجود
تھے۔۔۔"اگلا ٹارگٹ؟"۔۔۔ایجنٹ۔اے نے خاموشی کو توڑا
"بلیک۔۔مافیا لیڈر۔۔"جواب ایجنٹ۔ڈی کی جانب سے آیا تھا۔۔
اس کے چہرے پر اس کی کِلر سمائل ابھری۔۔
"اسے تو میں وہ بن کر مات دوں گا جس کا اسے گمان بھی نہیں ہوگا۔۔۔اوررر اس سے تو کچھ پرانے حساب بھی باقی ہیں۔۔"۔
" آپ سب جانتے ہی ہوں گے کہ ایجنٹ اے کی پچھلے مشن میں بھرپور کارگردگی کی وجہ سے یہ مشکل مشن بھی آپ کے گروپ کو سونپا جا رہا ہے۔۔۔۔سو بوائز یور نیکسٹ ٹارگٹ اس "بلیک" ۔۔۔آپ سب جنتے ہی ہوں گے مافیا کا جانا پہچانا نام۔ ۔۔۔ہمیں یقین ہے کہ اس بار بھی کامیابی آپکا مقدر بنے گی۔ ۔۔مشن کی بریفنگ میں کردوں گا ۔۔مگر ایک بات کا خیال رہے۔ ۔۔کی ہم نے اسے محض مارنا ہی نہیں۔ ۔بلکے جڑ سے مٹانا ہے۔۔اس کے تمام کالے دھندوں کا پردہ فاش کر کے۔ ۔۔بیسٹ اف لاک۔ ۔۔آپ کو ہیلپ ملتی رہے گی۔ ۔۔یو ہیو 2 ڈیز تو گیٹ ریڈی۔ ۔۔"
۔
"سنو۔۔۔گھر میں بتا رہے ہو؟"۔۔کیپٹن درار نے احمد سے پوچھا
"آئ ڈونٹ تھنک سو"۔۔وہ گہرا سانس بھر کر بولا۔ ۔۔
••••••••••••••••••••
وہ ہوا میں اڑتی ہوئی پتا نہیں کونسی دنیا کی سیر کر رہی تھی کہ اس کی آنکھ کھل گئی ۔۔وہ منہ بسور کر اٹھی۔ ۔۔
صدا کی نیند کی دیوانی تھی وہ۔۔اور نیند سے جاگنا اسے سب سے مشکل کام لگتا تھا دنیا کا۔۔مگر پڑھنے کے بعد ۔۔۔
''میری آنکھیں نہیں کھل رہی ابھی۔۔۔ اور میری چھٹی حس کہ رہی ہے کہ سو جاؤ۔۔۔مطلب ک میری نیند پوری نہیں ہوئی ابھی "۔۔۔وہ خود سے مزاکرات کرتی دوبارہ سونے لگی ۔۔۔
مگر پورےےے ایک گلاس پانی کا سمندر اپنے اوپر گرنے پر اسکا سارا پلان غارت ہو گیا۔۔۔اس نے دانت پیس کر سامنے دکھنا جہاں مرال اسے اسے منہ چڑھا رہی تھی۔ ۔۔
وہ منہ بناتی اٹھی اور فریش ہونے چلی گئی۔ ۔۔ابھی وہ کھانا کھا کر فارغ ہوئی ہی تھی کہ اپنی ڈارلنگ اور ازہاد کے چہرے پر غیر مخصوص مسکراہٹ دیکھ کر وہ چونکی اور پھر اس کے ذہن میں جھماکا ہوا۔۔
وہ بھاگ کر پرانی لائبریری میں گئی اور پھر وہاں اپنے ناول نا دیکھ کر وہ پوری قوّت سے چیخی
"ازھااد کی بچیییے''۔۔مگر ازہاد کو ناول والا مذاق مہنگا پڑنے والا تھا
~~~~~~~~~~
ازہاد نے اس کی چیخ سن کر بے ساختہ مسکراہٹ دبائ۔۔وہ جانتا تھا کہ وہ اپنے ناولز کے بارے میں بہت ہی پوزیسو تھی۔۔۔۔
وہ مزے سے کمرے میں گھس گیا۔ ۔۔اسے دراب سے ملنا تھا اس لیے وہ فریش ہونے چلا گیا۔۔
باہر آکر جب اس نے برش اٹھا کر بالوں میں پھیرا تو حیرت سے منہ کھل گیا۔ ۔۔برش میں مٹی ہی مٹی تھی جو اب بالوں میں لگی منہ چڑا رہی تھی۔۔۔
![](https://img.wattpad.com/cover/271103251-288-k507208.jpg)
STAI LEGGENDO
دل کی ڈوریاں!!💫
Fantasyشرارتوں اور الجھنوں بھری اک کہانی❤۔۔۔دوستی کے سنگ جینے کی، ماضی کے دریچوں میں جکڑے لوگوں کی، کسی کی محرومیوں کی، کسی کے شرارتوں کی، اور کسی کی محبت کی۔۔یہ کہانی ہے ہیر اور ازہاد کی کھٹی میٹھی محبت اور ایس ڈبلیو جی کی یاری کی!!!🌸✨ کہانی ہیر کی،ناولو...