قسط 6:
ناول: زینا
تحریر: عائشہ ریاض( بسم الله الرحمن الرحيم )
"اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے۔"
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
* * *
I know it's been forever since I updated. I had to update after Eid but I went for Umrah and then moved to Pakistan right after that. I ended up in a hellhole here. I had no access to internet all these days. That's the main reason I couldn't update and of course couldn't reply to all your messages. Horrible horrible writer I am. I know. Apologies habibtis. But insha'Allah now that I'm settled here and things are a bit sorted out from before, you'll get your weekly updates from now on insha'Allah ta'ala. By the way I have an exam tomorrow and here I am on wattpad, cause I do not want you to wait anymore. Believe me I'm really really very sorry. *Inserts sad face* Anyways!!! enjoy your update and remember this nacheez in your prayers. Jazakallah khairan kathira.
* * *
"اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے بیشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے، بیشک اللہ نے ہر چیز کیلئے ایک اندازہ مقرر کررکھا ہے۔"(65:3)
* * *
"جی کہیے بابا۔" شاہمیر آفس میں موجود تھا جب اسے بابا کی کال موصول ہوئی۔
"ابنی (میرے بیٹے) زینا کا فون بند جا رہا ہے۔ وہ آج کل یونیورسٹی سے بھی فارغ ہے۔ مسجد سے بھی میں ابھی آیا ہوں وہ وہاں بھی نہیں ہے۔ امل کا فون بھی نہیں مل رہا۔ بائی اینی چانس عبدل سے کوئی رابطہ ہے تمہارا؟!
تو ابنی زینا کا پتا کر دو وہ یقیناً امل بنتی کے ساتھ ہی ہوگی۔"
بابا کی پریشان سی آواز اور تفصیلاً بات سن کر شاہمیر اپنی مصروفیت ترک کرکے بغور بابا کی طرف متوجہ ہوا۔
ESTÁS LEYENDO
Zeena (زینا) Completed ✔️
Espiritualیہ کہانی دو باتوں کہ گرد گھومتی ہے۔ پہلی یہ کہ انسان برا نہیں ہوتا، اعمال برے ہو سکتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ چاہے ایک مسلمان کتنا ہی اچھا کیوں نا ہو مگر وہ کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتا۔ کوئی نا کوئی کمی اسکی ذات میں پھر بھی رہتی ہے۔ یہ ایک پریکٹسنگ م...