قبول اور 'مقبول'

219 19 11
                                    

قبول' ہونا اور 'مقبول' ہونا دو الگ الگ 'مراتب و مقام' ہیں,
یہ ضروری نہیں کہ جو 'قبول' ہو وہ 'مقبول' بھی ہوجائے,
اس کی مرضی ہے کہ 'نظر' دے کر 'منظر' چھین لے یا 'نظر' کے ساتھ 'منظر' بھی دے
اور پھر اسے دنیا کے لئے 'نظارہ' بھی بنادے یعنی 'قبول' بھی کرلے اور 'مقبول' بھی بنا دے"..

goeunbyul ki diary..!Where stories live. Discover now