جذبات کی شدت
جانے والوں کے لوٹ آنے کا یقین کر بھی لیا جائے تو اس بات کا یقین بھلا کیسے ہو کہ ان کے لوٹ آنے پر وقت اور جذبات کی شدت بھی یہی رہے گی. ایسا بھی تو ہوتا ہے نا کہ بعض اوقات جانے والوں کی واپسی سے دل کو خوشی نہیں ملتی...!hey guys..
if u really like it then do show your love in comments❤
keep voting nd sharing
dm me any suggestion on my official insta acc @ goeunbyul_ki_diary
waitinggg for feedback:)
keep smiling ^_^
YOU ARE READING
goeunbyul ki diary..!
Short Storyاحساسات میں لپٹی۔۔۔ جذباتوں میں بہی ۔۔۔ مختصر تحریر ۔۔۔! #mnk series #goeunbyul series #goeunbyul25