(سات پردوں میں....)
نایاب چیزوں کو ہی پردوں میں ڈھانپا جاتا ہے...!!!
تا کہ اِ سے کوئی ایسا نہ دیکھ سکے... جو اس کے لائق نہ ہو... ہر ایرا غیرہ اِ سے حاصل تو کیا ... دیکھ بھی نہ سکے!!!کبھی غور کیا ہے؟؟؟..
بازار میں ہر کُھلی چیز سستی... اور لفافوں میں لِپٹی وہی چیز اتنی مہنگی برانڈڈ کیوں ہوتی ہے؟؟؟...
کیونکہ اِ سے باہر کی گندگی سے ڈھانپ کر... چُھپا کر رکھا جاتا ہے!!!پردے کی اس سے بڑھ کر کیا فضیلت ہوگی....
کہ ہمارا رب سات پردوں میں رہ کر اس کائنات کا نظام چلا رہا ہے!!!جس چیز کو دیکھ لیا جاۓ...
جسے پانا آسان ہو...!!!
جس کے لیے جستجو نہ کرنی پڑے...!!!
یقیناً ... اُس چیز کی قدر کم تو کیا...،،، ہوتی ہی نہیں
ہے!!!!یہ دنیا کی رنگینیاں تو بس تماشا بینوں کے لیے ایک تماشا ہے!!!
لیکن بات جب خُود پہ آۓ تو ... دنیا اپنانا آج بھی نایاب چیزوں کو ہی چاہتی ہے...!!!
جو ہر کسی کی نظر میں نہ ہو...
جو ہر ایرے غیرے کو میسر نہ ہو!!!کوئلہ بھی اگر زمین کے پردے میں رہے تو ہیرا بن جاتا ہے!!!
جسے پانے کے لیے دنیا تڑپتی ہے!!!
اور بے پرد کوئلے کی کوئی قدر نہیں ہوتی!!!
اُسے بس سُلگھایا جاتا ہے.
this article is written by bareera.. (pariss sa)
A member of team goeunbyul..
kindly do share your views guyz.!waiting for feedback🤗
nd if u have any recommendations suggestion nd any thing u want to share regarding my book..just do dm me on instagram @goeunbyul_ki_diary
feel free 😊
BẠN ĐANG ĐỌC
goeunbyul ki diary..!
Truyện Ngắnاحساسات میں لپٹی۔۔۔ جذباتوں میں بہی ۔۔۔ مختصر تحریر ۔۔۔! #mnk series #goeunbyul series #goeunbyul25