“آپ سے کوئ بہت زیادہ محبت کرتا ھے آپ کی خوشی چہتا ھے تو جانتے ھے اایسا کیوں ھے؟؟جب اللہ کسی کو پسند کرتے ھے تو اس کے لے اپنے خاص بندے کے دل میں محبت ڈال دےتے ہیں تاکے یے زندگی بھی جنت بن جاے اور انے والی بھی۔پھر آزمائش کا لمحا اور صبر کا لمحا اتا ھے پھر یئے دونوں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگتے ہیں اور سدا کے لئے ایک ھوجاتے ہیں محبت بھی اللہ کی طرف سے بھیجا گیا تحفہ ھے اس کے لے جس سے اللہ محبت کرتے ھے۔۔”
CZYTASZ
goeunbyul ki diary..!
Krótkie Opowiadaniaاحساسات میں لپٹی۔۔۔ جذباتوں میں بہی ۔۔۔ مختصر تحریر ۔۔۔! #mnk series #goeunbyul series #goeunbyul25