یہ کہانی ہےایک"ھادی"یعنی راستہ دکھانے والے کے رہنمائی کرنے کر نے والے کی - یہ کہانی ہے ان کے لیے جو راستہ بھٹک جاتے ہیں جو سیدھے راستے پر چلنا چاہتے ہوں مگر ان کو اپنے اردگرد کوئی رہنما نظر نہ آتا ہو کوئی حلال اور حرام میں تمیز کر کے بتانے والا نہ ہو لیکن ہر انسان کا رہنما اس کے اردگرد موجود ہوتا ہے اکثر ہمارا رہنما ہمارے اندر ہی موجود ہوتا ہے بس ہمیں اس کو تلاش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے -
دیکھتے ہیں اس کہانی کے کردار اپنا رہنما یعنی!"ہادی"کیسے تلاش کرتے ہیں -
YOU ARE READING
الھادی
Humorیہ کہانی ہے فرض سے فرض کی ---درد سے سکون کی ---محبت سے عشق کی ---گمراہی سے راہ راست کی ----یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو اپنا وجود نہیں رکھتا مگر اپنی چھاپ چھوڑ جاتا ہے ---جی ہاں یہ کہانی ہے ایک ہادی کی ---الھادی ---