نام. مطلب.عبد العزیز
جَزیلہ.. (انعام والی)شهیم. (سمجھ دار)
کاظمہ. (برداشت کرنے والی)فھیم. (سمجھ دار)
علیقہ. (پیاری)یہ کہانی کے ذریعے ان شآء ﷲ آپ سٹوری کے ساتھ دین کی بات بھی سیکھیں گی..
یہ کہانی ہے عبد العزیز کے غصے کی اور باپ کی محرومی کے سبب خلا کی..
یہ کہانی ہے جزیلہ کی جو کی حد سے زیادہ نرم دل ہے،، اور ڈرپوک بھی..مگر دینداری ایسی کے اس کے لہجے کی تاثیر سے لوگ سدھرنے کی کوشش کرنے لگ جاتے ہیں..
ایک بچھڑے بھائی بہن کی داستاں اور اسلام سے محبت کی داستاں..
انٹرسٹ اور انوکھی داستاں..
ساتھ ہی طلیقہ، فھیم، شھیم اور،کاظمہ کی..
آئیے کچھ جھلک دیکھتے ہیں..
جزیلہ
عبد العزیز
جزیلہ
فھیم
علیقہ
علیقہ
Assalamualikum Wa RahmatulLah MominaatYeh novel khas tour se un ke liye jinho ne comments k zariye meri haousla afazi ki, aur dusri novel likhne par majbur kiya..
Short story..
YOU ARE READING
مکمل☑️✔♡اسیـرِ شُمـا دلِ مَـن♡از:سیدہ احتشام aseere Shuma Dile Man By Sayyida
RandomCompleted ☑️✔️ مکمل✔️☑️ ناول کچھ اسطرح ہے،،👇🏻 محبتیں،، ضد،، غصہ.. وہ لڑکا جو بچپن سے ہی غصے والا تھا جس سے سب ڈر جاتے تھے.. مگر کسی کے سبب.. وہ بدل گیا.. اخلاق،،اور محبت پر لکھی گئی ناول..جس میں نماز، کے ساتھ ساتھ بے نمازی کے نمازی بننے کا بھی ذکر...