یہ کیا بدتمیزی تھی عاشی؟تم ایسے کیسے لائبریری آ گئ؟
سوری مجھے نوٹس بنانے تھے تو وہ نظریں چراتے ہوۓ بولتی ہے
اٹس اوکے یار اب اس ٹاپک کو چھوڑو
ماہم عاشی کو دیکھتے ہوۓ بولتی ہے۔ہمم چلا کینٹین چلتے ہیں
عاشی چلیں؟ہمم چلتے ہیں وہ بک رکھتے ہؤۓ بولتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یار کہاں پھنسا دیا تھا تم نے مجھے صارم اسے گھورتے ہوئے بولتا ہے
مجھے کیا پتہ تھا کہ تم اس طرح گڑبڑا جاؤ گے انکے پاس جا کر۔
ارے وہ عاشی میرا مطلب ہیکہ عائشہ اس طرح گھور رہی تھی کہ بس
وہ ادریس کے گھورنے پر نام میں تصحیح کرتا ہے۔ویسے ایک بات بتاؤ تم اسکی اتنی فکر کیوں کرتے ہو؟
کہیں۔۔۔الٹا سیدھا کچھ مت بولنا بس اتنا سمجھ لو کہ بہت عزیز ہے وہ مجھے۔(آئ تھنک مجھے سب کو بتا دینا چاہیے کہ میرا اور عاشی کا کیا رشتہ ہے)
وہ بس اسے دیکھنے لگتا ہے
میں تم سے چھپانا نہیں چاہتا انفیکٹ کسی سے بھی نہیں پر عاشو ایسا نہیں چاہتی وہ بہت ناراض ہے مجھ سے
وہ اداسی سے بولتا ہے۔تو تم کچھ ایسا کرو جس سے وہ ناراضگي بھول جاۓ
یو مین ایموشنل بلیک میل وہ ایک آئ برو آچکا کر پوچھتا ہے
میں زرا گھر بات کر لیتا ہوں تم کولڈرنک لے کر آؤ
وہ صارم کو بولتے ہؤۓ سائڈ میں چلا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سر آپ نے بلایا؟
ارے عائشہ آ جاؤ
میرا میسج کلاس میں دے دیا تھاجی سر۔
وہ سر مجھے آپ سے ایک ٹاپک پوچھنا ہے تو۔۔۔ابھی میں ایک سیمنار میں جا رہا ہوں تم ایسا کرو ادریس سے سمجھ لو وہ ادریس کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ بولتے ہیں جسے وہ اب دیکھتی ہے۔
میں سمجھا دوں گا سر۔
پر سر۔۔۔۔
ٹھیک سے سمجھا دینا
ESTÁS LEYENDO
أه! يہ زندگی Complete
No Ficciónآہ! یہ زندگی زینیا نوری یہ حقیقت پر مبنی ایک فرضی کہانی ہے ایک مڈل کلاس لڑکی کی کہانی ہے جسکی مرکزی کردار عائشہ ہے اور پوری کہانی عائشہ کے ارد گرد گھومتی ہے میں آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں اس کہانی میں عائشہ مظلوم ہے یا ظالم بن رہی؟ رشتوں سے بھاگ کر