قسط نمبر 2

942 39 29
                                    

قسط 2

ڈیڈ میں نہیں جارہا شملہ آپ وسیم بھائی سے کہ دینا جانے کے لیے عفان مرزا نے سر جھکاے دھیمی آواز میں کہا تھا ۔
عفان ۔۔۔وسیم کی یہاں ایک ضروری میٹینگ نا ہوتی تو میں تمہیں نہیں کہتا جانے کے لیے ۔۔
لیکن ڈیڈ اسنے پھر کچھ کہنے کی کوشس کی تھی ۔
عفان کل صبح 11بجے کی فلائٹ ہے تم جا راہے ہو لنچ ٹائم میں میٹینگ ہے ۔
I Hope tum sab sambhal  loge

بٹ ڈیڈ مجھے نہیں جانا ہے ۔۔
اسد مرزا آپنے بیٹے کی بینا کوئی بات سوننے آپنا موبائیل کھانے کی ٹیبل سے لے کر اٹھ کر چلے گئے تھے ۔
بھابھی آپ کہے نا ڈیڈ سے مجھے نہیں جانا ۔

کیا ہو گیا عفان صرف تین روز کی بات ہے چلے جاؤ نا تم اگر تمہارے بھائی کو یہاں کوئی کام نہیں ہوتا تو وہ خود چلے جاتے ۔

بھابھی میں نے آپسے ڈیڈ سے بات کرنے کو کہا ہے
مجھ سے نہیں ۔
ارے دیور جی آپ تو غصہ ہو گیے ۔۔یہ لؤ دیکھو میں نے تمہارے لیے کیا بنایا ہے ؟
تمہارا fav گاجر کا حلوہ ۔ارم نے حلوے کی پلیٹ عفان کی طرف بڑھتے ہویے کہا

لاؤ بھابی دے دو۔۔ اگر مجھے کل میری مرضی کے خلاف جانا ہی ہے۔ تو میں آج آپنا fav حلوہ مس کیوں کرو ۔عفان آپنا fav حلوہ کسی صورت نہیں
چھوڑے گا عفان نے ارم کے ہاتھ سے پلیٹ لیتے ہویے آپنے سامنے کی ۔
مجھے پتہ ہے دیور جی کھاو آپ کے لیے ہی بنایا ہے۔
تھنک یو میری پیاری سی بھابھی ۔

چلو جلدی کھاؤ اور جاکے آپنے بھاتیجے کو دیکھو آپنا ہوم ورک کمپلٹ کیا کے نہیں ۔اور اسکے بعد آپنی پیکنگ کرو جانے کی ۔

کیا ہے بھابھی کھانے تو دو سکون سے پہلے ۔عفان
منہ بنا کر ارم کو دیکھتا ہے ۔
ارے تو کھاؤ نا میں نے کب منع کیا ہے کھانے کے بعد یہ کام کرنا ہے تمہیں ۔

اچھا نا کر دونگا ۔
ٹھیک ہے اچھے سے چیک کرنا اسکا ہوم ورک اور اگر نہیں کیا ہوگا تو اسکو موبائیل تھما کے خود مت کر دینا جلدی جلدی
کیا بات کر رہی ہو بھابھی میں بھلا کیوں کرو گا اسکا hw ؟
اتنی معصوم شکل نا بناؤ مجھے سب پتہ ہے سمجھے تم تمہیں جلدی رہتی ہے تو خود کر دیتے ہو
کیا سیکھے گا بچہ اسے ؟
اچھا نا بھابھی بس میں جا رہا ہو اوپر hw چیک کرنے
عفان نے ٹیبل سے اٹھ کر جاتے ہوے ارم سے کہا ۔

***

اسد مرزا کے دو بیٹے تھے وسیم اور عفان
انکی بیوی کی وفات عفان چھوٹا تھا تب ہی ہوگئی تھی ۔
وسیم عفان سے 7 سال بڑا تھا ۔اسنے آپنی پڑھائی مکمل کرکے آپنے والد کا ساتھ دینے کے لیے انہی کے ساتھ کام شروع دیا تھا ۔وسیم اور ارم کی شادی کو 8سال ہو گئے تھے۔ انکا ایک 6 سالہ بیٹا بھی تھا سالار ۔ارم ایک اچھی بیوی کے ساتھ اچھی بہو اور بھابھی بھی تھی ۔ارم نے شادی کے بعد گھر کو اچھے سے سمبھل لیا تھا ۔
عفان کی آپنی بھابھی سے بہت اچھی دوستی تھی ۔عفان کی پڑھائی مکمل ہو گئی تھی اور اسنے پچھلے دو تین مہینے سے آفس بھی جوائن کر لیا تھا ۔
ابھی اسنے نیو نیو جوائن کیا تھا اسلئے شملہ والی میٹینگ کے لیے تیار نہیں تھا ۔۔۔۔

 Mohabbat Ek Shanasai (Completed)Where stories live. Discover now