قسط نمبر 1

3.4K 60 48
                                    

قسط 1

آج کل سب کو ہو کیا گیا ہے ؟ میرےسمجھ

میں نہیں آراہا۔۔۔۔

آخر پریشانی کیا ہیں۔

حنا اپنی بڑی بہن ثمن سے مخاطب تھی۔

تم تو ایسے بات کر راہی ہو جیسے تمہیں کچھ پتہ ہی نہیں ہیں۔ثمن نے طنزیہ حنا سے کہا

حنا تم سب کچھ جانکے بھی ایسی باتے کرتی ہو

تو مجھے زہر لگتی ہو۔
تم کبھی کسی کے بارے میں سوچتی کیوں نہیں ہوں۔

اووووں۔۔ اب کیا کردیا ہے
میں نے مجھے بھی تو پتہ چلےزرا ؟

حنا نے بے فکرے انداز میں ثمن کو دیکھ کر کہا ۔

تو تم نہیں مانو گی تم نے طے کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔

تمہیں سب کو پریشان کر کے کیا ملتا ہے حنا ؟

یا اللہ آپی ۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہو گیا ہے.. آپ تو سمجھیے نا آخر اس میں غلط کیا ہیں۔

سمجھنے کی ضرورت مجھے نہیں تمہیں ہے تم کب تک مما بابا کو اس طرح تنگ کروگی۔

جب تک ہیں جان۔۔۔۔۔۔۔حنا ایک آنکھ دبا کر مذاق کے انداز میں ثمن کو دیکھا ۔

تم بہت بگڑ گئ ہوں حنا
میں ابھی مذاق کے موڈ(mood) میں نہیں ہوں ۔

ثمن نے چڑ کر حنا کو گھورا ۔۔۔

تو میں نے کب مذاق کیا ہے آپی ۔

جو کہا ہے سچ کہا ہے آپی ۔

۔حنا نے اپنے موبائیل میں نظرے جمع ثمن کو جواب دیا

ویسے اگر آپ لوگ بھی میری بات مان لینگے تو سب

ٹھک ہو جاے گا بغیر کسی پاریشانی کےبات ہی ختم ہو جاۓ گی ۔

حنا نے آپنے موبائیل سے نظرے اٹھا کر ثمن کو دیکھا ۔۔

کیا کہاحنا۔۔۔۔ بغیر کسی پریشانی کے کتنی فضول

ضد ہے تمہاری اس بار کوئ تمہاری ضد پوری نہیں
کریگا۔

مجھے کچھ نہیں پتہ ۔۔۔

سمجھی تم ؟

میں تمہے لینے آئ ہوں اور تم میرے ساتھ چل راہی ہو کل راحیل آ راہے ہیں ہمیں لینے ۔۔۔۔تیار رہنا!

 Mohabbat Ek Shanasai (Completed)Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang