قسط نمبر 4

639 40 23
                                    


قسط 4

السلام علیکم !مما بابا ۔۔۔۔ حنا حمزہ کے بولانے پر آئ تھی ۔جہاں ثمن پہلے سے ہی امرین اور آفتاب سے ویڈیو کال پر بات کر رہی تھی ۔۔۔بابا یہ ساہی بات نہیں ہیں !ہاں ۔۔۔آپ لوگ ایک مہینے کا کہ کر ابھی ایک ہفتہے کا اور پلان بنادیے ۔۔میں آپ لوگوں کو بہت مس کر رہی ہوں ۔۔۔
میرا بچا ہم بھی تم لوگوں کو مس کر رہے ہے ۔۔انشااللہ اس اتوار ہم واپس آجاۓ گے ۔۔۔بس پھر تم تینو کے لئے ایک سپراز ہے ہمارے پاس ۔۔امرین نے حنا کو سمجھاتے ہویے ان تینو سے کہا تھا ۔۔اچھا مما بتاؤ تو کیا ہے امرین کے کہنے کی دیر تھی ۔حنا اور حمزہ شروع ہو گے تھے ۔اچھا اگر بتادیا تو سپراز کیسا رہے گا ؟۔۔۔یا اللہ‎ بابا آپ بتاۓ مجھے ابھی مما تو بتانے سے رہی ۔امرین کے نا بتانے پر اب حنا نے آفتاب کو دیکھا ۔۔۔ارے بیٹا میں کیا بتاؤ ؟آپنے بھائی سے پوچھوں آفتاب عالَم نے آپنے پاس بیٹھے ہویے ثمر کی طرف اشارہ کیا ۔۔جو مسکراتے ہویے اپنی بہنے اور بھائی کو دیکھ رہا تھا ۔۔
یا اللہ‎ ۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی ۔۔۔۔کنہی آپ ہمارے لئے بھابھی تو نہیں لارہے ۔۔؟آفتاب عالَم کی بات پر حنا نے جلدی سے آپنے بھائی کو مسکراتا دیکھ یہ اندازہ لگیا تھا ۔
ارے واہ میری بہن تو بہت سمجھدار ہے ۔بلکل میری طرح ۔۔۔ثمر نے آفتاب کو دیکھتے ہویے حنا کی تعرف کی تھی ۔۔آخر میں آپنے کولر جھاڑے تھے ۔۔وہی حنا کی بات پر ثمن منہ کھولے ماں سے حنا کی بات کی تصدق چاہی تھی ۔۔اور حمزہ نے بھابھی بھابھی کے نعرہ لگا کر ثمر کو ستانا شروع کردیا تھا ۔۔۔ارے واہ ۔۔۔!اب تو آپ لوگ جلدی واپس آجاؤ ہمیں بھی دیکھنا ہے ہماری بھابھی کو ۔۔۔حنا کی بات پر ثمن اور حمزہ نے بھی ہاں میں نعرہ لگیا ۔۔۔ارے ارے روکو پہلے ہم تو مل لے آج ہم لوگ جانے والے ہے۔ ثانیہ کے گھر انشااللہ اکر اچھی خبر دینگے ۔۔امرین نے تینو کو مسکراتے ہویے چپ کریا تھا ۔۔اچھا اچھا اوکے مما ۔۔آپ لوگ بس جلدی آجاؤ ۔۔اور بھائی اکے آپ مجھے ٹریٹ دینگے ۔۔۔حنا نے آپنے شوخ لہجے میں ثمر کو یاد دلایا ۔۔۔اچھا اللہ‎ حافظ لوو یو آل ۔۔بات کے آخر میں تینو کے ساتھ ساتھ ماریہ نے بھی کہا تھا ۔۔۔جو حمزہ کی گود میں بیٹھی مزے سے سب کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔ماریہ کے توتلا کر کہنے پر سب ہنس دیے تھے ۔۔۔۔۔۔

*****

یار یہ لاسٹ ویک ہے ۔۔۔پھر میں چلی جاؤ گئی ۔
میں تم تینو کو بہت مس کرو گئی ۔۔۔حنا نے اترے ہویے چہرے سے ان تینو کو دیکھا ۔ہم بھی ۔۔۔حنا کی بات پر تینو اسکے گلے لگے تھے ۔۔اچھا نا اب بہت ہوگا ابھی ایک ہفتہ باکی ہے ۔اور میں فلحال بہت بور ہو رہی ہو ۔۔کہی گھومنے چلتے ہے ۔۔حنا نے پیچھے ہوتے ہوے شوخ لہجے میں کہا تھا ۔۔ہاں چلو شوپنگ کرنے چلتے ہے ساتھ باہر کھاکے بھی آے گے ۔۔کیا کہتی ہو؟ نہیں یارر شوپنگ ہم نے تھوڑے دن پہلے تو کی تھی !کہی گھومنے جانا ہے مجھے ۔
ناگما کی بات پر حنا منہ بناتی سوفے پے بیٹھ گئی ۔
ویسے تو یہاں بہت اچھی اچھی جگہ ہے ۔۔پر کیا یہاں بہت اچھی جگہ ہے جہاں جاکے سکون میلے ۔
حنا نے سر سوفے سے ٹیکائے نور کو دیکھا ۔۔
ہاں ہے نا !بہت اچھی جگہ ہے وہ ۔۔کالج میں سب تھوڑے لوگ سے سنا ہے ۔یہاں ایک جگہ ہے۔
سندس شام نام کی بہت خوبصورت ہے ۔۔بہت کم لوگ کو پتا ہے ۔۔اور اگر کسی کو پتا بھی ہے تو زیادہ
کوئی وہاں جاتا نہیں ہے ۔۔۔وہا کے راستے ساہی نہیں ہے نا اسلئے ۔۔بٹ جو لوگ وہا گے ہے۔وہ کہتے ہے سندس شام بہت خوبصورت جگہ ہے ۔۔۔بہت زیا ۔۔۔۔۔
ارے واہ پھر تو چلتے ہے ۔۔۔ علیشا کی بولتی حنا کے چلتے ہے وہا کہنے پر بند ہوئی تھی ۔ارے نہیں یہاں سے دور ہے تھوڑا اور راستہ بھی ساہی نہیں ہے ۔اور وہاں شام کا نظارہ اچھا لگتا ہے ۔۔دیکھنے میں سکون ملتا ہے ۔۔ہم اگر گے بھی تو انے میں دیر ہو جائے گئی ۔اس بات پر گھر والے بکل نہیں مانے گے ۔۔
ناگما نے نہیں جانے کا ریزن بتا جس پے علیشااور نور نے بھی سر ہلایا ۔۔۔ہاں تو کیا ہوا یار ہم جلدی چلے جائے گے اور وہا سے بھی جلد نکال جائے گے ایسا ہم گھوم بھی لینگے اور سندس شام بھی دیکھ آے گے ۔۔حنا نے تینو کو دیکھ پھر منہ بنایا ۔۔۔۔
ساہی کہا ۔۔پر حنا کوئی ہمیں جانے کی اجازت نہیں دینگا ۔۔۔ناگما نے حنا کا منہ بنا دیکھ جانے کے لئے حامی بھری تھی مگر گھر والو کا سوچ اسکا بھی منہ بن گیا تھا ۔۔۔ہاں تو ہم دوپہر کے کھانے کے بعد
شوپنگ کا کہ کر چلے جائے گے شام کو ہم جلد واپس آجاے گے ۔۔۔کیا کہتے ہو ؟یار پلز guy's اب مانا مت کرنا مجھے اب دیکھنا ہی ہا سندس شام کا نظارہ ۔۔۔حنا نے ان کو چپ دیکھ منت کی تھی ۔۔۔
پر ۔۔۔حنا ۔۔اب تینو کے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کے کیا کہے ۔۔حنا اگر ہم جائے گے بھی تو ڈرائیور کے ساتھ اسنے اگر گھر پر بتا دیا تو ۔۔تینو کے ہتیار ڈالنے کے بعد نور نے پریشانی سے حنا کو دیکھ کہا ۔۔ تو ہم ڈرائیور کے ساتھ نہیں جائے گے ۔۔نور کی بات کو حنا نے ناک سے مکھی کی طرح اڑآئ تھی ۔۔۔پر حنا ۔۔۔اسے پہلے کے وہ لوگ کچھ کہتے حنا نے انھے ٹوک دیا ۔۔۔تم تینو سب مجھ پر چھوڑ دو ہم گھوم کے بھی آجائے گے کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا ۔۔دیکھنا تم لوگ ۔۔حنا نے اپنی آنکھے گھماتے کہا ۔۔اور ہاں حمزہ زین کو نہیں لیکر جائے گے انھے
خبر بھی نا ہو۔ ۔خاص کر حمزہ کو ۔۔۔ورنہ وہ آپی کو بتا دینگا ۔۔۔حنا نے اُنھے وارن کیا ۔۔ حنا نے سوفے سے اٹھتے ہویے اپنا پلان بتانا شروع کیا ۔۔۔ہم جا رہے ہے شوپنگ پر ڈرائیور کو ہم نہیں لے جائے گے ۔۔
وہ تم لوگ مجھ پر چھوڑ دو کار میں ڈرائیو کر لونگی ۔۔تم لوگ بس کسی کو کچھ مت بتانا اور ہاں ہم سب میں سے کسی صرف ایک کا موبائیل لے کر
جائے گے ۔۔۔ورنہ آپی نے تانگ کردینا ہے ہمیں ۔۔اوکے
وہ بھی صرف gprs اور location لئے اور اللہ‎ نا کر کوئی کام پڑھ جائے ۔۔۔۔ایک mob ہونا ضروری ہے ۔۔اور ہاں تیار رہو میں آپی سے شوپنگ کی بات کرکے آتی ہو ۔۔۔تیار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ جو ہم نے شاپنگ کی تھی اسکے بیگ بھی تیار رکھو ۔۔۔ہمیں واپس اکے کچھ تو بتانا ہوگا نا ۔۔۔دیکھانے کے لئے ہی ساہی شوپنگ تو ہونی چاہیے نا ۔۔حنا آنکھ مارتی مسکراتی کمرے سے باہر نکال گئی ۔۔۔وہ تینو بس ایک دوسرے کو دیکھ راہیں تھے۔اب اتنا شوک میں نہیں تھے حنا سے کسی بھی پلان کی امید تھی انھے ۔۔۔مگر اب تھوڑا تھوڑا ڈر بھی تھا ۔۔۔

 Mohabbat Ek Shanasai (Completed)Wo Geschichten leben. Entdecke jetzt