season 2

885 38 33
                                    

2nd #Sneakpeek of Season 2
#بچھڑے_سفر_میں
از قلم #مصطفیٰ_چھیپا "مسز غفران سے ملنا ہے .."
آنے والے نے تھوک نگلتے ہوئے اپنی بات مُکمل کی..
"جیا جیا..."
وُہ معاویہ کو گود میں اُٹھائے وہی کھڑی ہوکر اُسے بلانے لگی..
"کیا ہے سکون نہیں ہے عجیب عذاب ہے بندہ سکون سے دو گھڑی بیٹھ نہیں سکتا.."
وُہ بڑبڑاتی ہوئی شبِ خوابی کے بیہودہ لباس میں سامنے سے آتی دکھائی دی وکیل نے بڑی پُر شوق نظروں سے اُسکے گہرے گلے پر نظریں کی تھیں..
"مُجھے کوئی شوق نہیں ہے تُم جیسی لڑکی کے منہ لگنے کا ملنے آئیں ہیں تُم سے یہ اسی لیے بُلایا ہے..."
منتہٰی نے تحقیر آمیز انداز میں کہا...
"اِن سے نہیں غفران صاحب کی پہلی بیوی سے ملنا ہے منتہٰی غفران..."
"اے چُپ...خبردار جو میرا نام اُس اِنسان کے ساتھ لیا جو بھی ہے اُس اِنسان کی یہی ہے میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں ہے ہماری طلاق ہوچکی ہے..."
منتہٰی نے درشتگی سے اُسکی بات کاٹ کر کہا...

"منتہٰی نے درشتگی سے اُسکی بات کاٹ کر کہا

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Oct 18, 2019 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

بچھڑے سفر میں...Where stories live. Discover now