جانِ_بہاراں
#اُز_قلم_اُمیمہ_سایانی
#قسط_نمبر_5
#Umema_Sayani_Novels💕
#Episode_5
Do not copy without my name and permission💕💕💕💕💕💕💕
آگٸے تم لوگ۔۔۔۔طیبہ اور مایا گھر پہنچی تو فاطمہ بیگم ان دونوں کا ہی انتظار کر رہی تھی۔۔۔
ہاں اماں بہت تھک گۓ۔۔۔مایا ٹیبل پر سامان رکھ کر بیٹھ گی
تھوڑی دیر باتیں کرنے کے بعد فاطمہ بیگم سونے کے لیے چلی گٸی۔۔۔۔
اور مایا کچن میں بھاگ گی۔۔۔۔دومنٹ لگے مایا نے سارا سامان کچن میں پھیلا دیا
طیبہ کچن میں آٸی تو کچن کی حالت دیکھ کر اسے افسوس ہوا۔۔
مایا کبھی طریقے سے بھی کام کرلیا کرو۔۔۔طیبہ نے پورا کچن پھیلا ہوا دیکھ کر مایا سے کہا
طیبہ ابھی تنگ نہیں کرو پلیز بہت کام ہے مجھے تم جا کر اپنے حصے کا کام کرو۔۔۔چلو بھاگو وہ اسے کچن سے باہر نکالتے ہوۓ کہنے لگی
دو گھنٹے دونوں اپنے اپنے کاموں میں مصروف رہیں۔۔۔
طبی سب ڈن مایا کمرے کا جاٸزہ لیتے ہوۓ مسکرا کر پوچھنے لگی۔۔سب ڈن ۔۔۔۔دیکھ لو تم ایک بار ۔۔۔۔طیبہ اسے تسلی کرنے کےلیے کہہ رہی تھی
مغرب کی نماز میں تھوڑی دیر باقی تھی فاطمہ بیگم کے ساتھ دونوں نے مل کر نماز پڑھی۔۔
تینوں ماں بیٹیاں لاونج میں بیٹھی ٹی وی دیکھ رہی تھیں۔۔مایا کب سے طیبہ کو اشارے کر رہی تھی تم بولو تم بولو آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے چل رہے تھے جو فاطمہ بیگم کی نظروں سے نا بچ سکے
کیا اشارے چل رہے ہیں تم دونوں بہنوں میں۔۔۔۔فاطمہ بیگم تفتشی نظروں سے دیکھتی پوچھنے لگی۔۔۔
اماں طیبہ کچھ کہنا چاہتی ہے۔۔۔
بولو طبی میں پانی پی کر آتی ہوں۔۔مایا طیبہ کو پھنسا کر پانی کا بہانا بنا کر نکل گی۔۔۔امی اٹھیں چلیں میرے ساتھ طیبہ فاطمہ بیگم کا ہاتھ پکڑ کر اسے کھڑا کرتی لے جانے لگی ۔
طیبہ کہاں لے جارہی ہو بیٹا۔۔۔فاطمہ بیگم چلتے چلتے پوچھنے لگی اور وہ ہاتھ پکڑ کر ڈراٸنگ روم میں لے گی
طیبہ روم کے باہر روکی تو مایا نےآکر پیچھے سے پیار سے آنکھوں پر ہاتھ رکھ دیا
مایا کیا کررہی ہو تم دونوں۔۔۔۔ فاطمہ بیگم ان دونوں کی حرکتوں کو سمجھ نہیں پارہی تھی۔۔۔۔
ماما۔۔۔۔ششششش چلیں اب آپ نہیں بولیں گی مایا نے بولتے ہوۓ طیبہ کو اشارہ کیا کے دروازہ کھولو
جیسے دروازہ کھلا مایا نے ہاتھ فاطمہ بیگم کی آنکھوں سے ہاتھ ہٹا دیا۔۔۔
سپراٸز۔۔۔
Happy Mother's day ❤❤❤
KAMU SEDANG MEMBACA
جانِ بہاراں❤(completed)✅
Fantasiیہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے زیادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وج...