❤Complete Novel ❤

567 25 11
                                    

جانِ بہاراں از قلم اُمیمہ سایانی

Jaan_e_Baharan by Umema Sayani

❤❤❤❤❤

یہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے زیادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وجدان اور طیبہ کی😍😍

This story is all About
Tears,Love,Misunderstanding,Anger,
emotion&Entertainment

کیا وجدان پالے گا اپنی جانِ بہاراں کو یا رشتوں میں الجھے بندھن توڑ دیں گے محبت کی اس ڈور کو جاننے کے لیے پڑھیں جانِ بہاراں❤

❤❤❤❤❤

گھر کے باہر آسمانوں پر کالے بادلوں کا گھیرا تھا۔۔۔جیسے ابھی تیز بارش ہوجاۓ گی مگر یہ بھی کراچی تھا بادل آکر اپنی گرج چمک کی آواز سنا کر ہی رفوچکر ہوجاتے تھے۔۔۔آج بھی کچھ ایسا ہی موسم تھا

کچن سے آلو کے پراٹھوں کی خوشبو کسی کو بھی اپنے اسیر میں لے سکتی تھی۔۔۔۔

فراٸینگ پین میں آلو کے پراٹھے کو ڈالتے ہی اسنے موباٸل اٹھا کر کچھ ٹاٸپ کیا

"جلدی آجاٶ اوپر پھر مجھ سے شکوے نا کرنا میں نے آلو کے پراٹھے بناۓ اور تمھیں نہیں بولا۔۔۔"طیبہ نے جلدی سے میسج ٹاٸپ کیا اور سینڈ کر دیا۔۔

"میں آرہا ہوں خبردار میرے پراٹھوں کو ہاتھ لگایا تو۔۔"چند سیکنڈ میں جواب آیا۔۔

"بلکل پاگل ہے۔۔۔"طیبہ نے پراٹھا پین میں ڈالا اور میسج پڑھ کر مسکرانے لگی۔۔۔

"طبی۔۔۔طبی۔۔۔۔"وہ پورے لاونج میں اسکا نام پکار رہا تھا

"اللّٰہ۔۔۔۔۔۔وجدان آرام سے بولو...محلے کو سناٶ گے۔۔"
طیبہ کچن سے ہاتھ صاف کرتی ہوٸی آٸی اور کہنے لگی۔۔

"محلے کو چھوڑیں ہماری اماٶں نے ہی دیکھ لیا نا تو وہ آپ دونوں کا قیمہ بنا کر اور اسکا پراٹھا بنا کر مجھے ہی کھلاٸیں گی۔۔۔"وجدان کی آواز پر مایا اپنے کمرے سے نکلتی ہوٸی شوخی میں کہنے لگی۔۔۔

"مایا کبھی اپنی زہریلی زبان سے اچھا اچھا بھی بول دو۔۔۔جب منہ کھولتی ہے فضول ہی بولتی ہے۔۔"وجدان اسکی پونی ٹیل کو کھینچتا ہوا کہنے لگا۔۔

"اللّٰہ اللّٰہ وجی بھاٸی بال تو چھوڑیں۔۔۔میرے بالوں نے کیا بگاڑا ہے آپکا۔۔اور اکلوتی سالی پر جو آپ یہ ظلم کر رہےہیں نا اللہ پاک الگ سے حساب لے گا۔۔۔"وہ اپنے بال کو چھڑواتے ہوۓ بولی۔۔

"وجدان چھوڑو اسکے بال ویسے ہی بہت ٹوٹتے ہیں۔۔چھوڑو نا ۔۔ "طیبہ وجدان کا ہاتھ مایا کے بالوں سے ہٹاتے ہوۓ کہنے لگی۔۔

"طبی کہہ رہی ہے اس لیے چھوڑ رہا ہوں۔۔۔"جاٶ جاکر ٹیرس پر نظر رکھو اور اماں کے آنے سے پہلے آواز دینا۔۔۔

Has llegado al final de las partes publicadas.

⏰ Última actualización: Aug 19, 2020 ⏰

¡Añade esta historia a tu biblioteca para recibir notificaciones sobre nuevas partes!

جانِ بہاراں❤(completed)✅Donde viven las historias. Descúbrelo ahora