episode 5

365 26 5
                                    


                            "ارمان کا ماضی"

اسی وقت ایک گاڑی رکنے کی آواز آئی۔ اس میں سے ایک عورت اور ایک مرد نکلے۔ چالیس سال کی عورت اور چالیس پینتالیس سال کا ہی مرد اس کی طرف آئے پہلے تو ان لوگوں کے اس کو اس کتے سے آزاد کروایا۔ پھر اس کے بندھے ھاتھ کھولے۔ وہ آدمی اسے سہارا دے کر گاڑی کی طرف لایا۔ اور اسے گاڑی کی پچھلی سیٹ پہ لٹا کر اس کے ساتھ ہی بیٹھ گیا۔اس کا خون روکنے کی کوشش کی۔ اور اس عورت سے کہا اسے ہسپتال لے جائے۔ ارمان نے انہیں منع کیا وہ کسی بھی قیمت پہ ہسپتال نہیں جانا چاہتا تھا۔ اسے پتہ تھا اسے وہ لوگ پھر ڈھونڈلیں گے۔ اتنی مشکلوں سے اسے موقع ملا تھا وہاں سے نکلنے کا۔ وہ لوگ سمجھ گئے اس لئیے بنا کچھ کہے اسے کولمبو سے باہر لے آئے۔ کینڈی کے ایک ہسپتال میں اسے ایڈمٹ کروایا۔ اس کا ٹریٹمنٹ کروایا۔ کیونکہ ان دونوں کی اولاد نہیں تھی تو یہ پندھرہ سولہ سال کا لڑکے سے بہت زیادہ ہمدردی ہورہی تھی۔ اس عورت نے اس کا بلکل اپنے بچوں کی طرح ہی خیال رکھا۔ ایک مہینہ وہ ہسپتال میں رہا۔ مینٹلی اور فزکلی ٹریتمنٹ کی ضرورت تھی اسے۔ پانچ چھہ سال ایک عزاب میں رہتا آیا تھا۔ ایک مہینے بعد ان دونوں نے زبردستی اسے اپنے ساتھ لے جانے کا کہا۔ کیونکہ اس کے پاس رہنے کی جگہ بھی نہیں تھی تو ان کے اسرار پہ وہ ان دونوں کے ساتھ چلا گیا۔ کچھ عرصہ اس کی تلاش رہی کولمبو میں لیکن اس تک پہنچ نہ پائے کیوں کہ اس نے اپنے نام کے ساتھ ساتھ اپنا ظاہر بھی بدل دیا تھا۔ اب وہ ارمان نہیں  ایانش تھا۔ امانڈا اور کیانش ڈیسیلوا کا بیٹا ایانش ڈیسیلوا۔ چھہ سال ایک عزاب کیں رہنے کے بعد اسے ایک پہچان ملی تھی۔ جہاں اس کے باپ نے اسے پلٹ کر بھی نہ دیکھا تھا۔ وہاں ایک انجان جوڑے نے اسے اپنایا اپنا نام دیا اسے پہچان دی۔ وہ ان لوگوں کے ساتھ کینڈی میں رہتا تھا۔

اسی وقت ایک گاڑی رکنے کی آواز آئی۔ اس میں سے ایک عورت اور ایک مرد نکلے۔ چالیس سال کی عورت اور چالیس پینتالیس سال کا ہی مرد اس کی طرف آئے پہلے تو ان لوگوں کے اس کو اس کتے سے آزاد کروایا۔ پھر اس کے بندھے ھاتھ کھولے۔ وہ آدمی اسے سہارا دے کر گاڑی کی ط...

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

جہاں ان لوگوں کا ایک ریسٹورنٹ تھا۔
" کیفےوالک کے سی سی۔"

جہاں ان لوگوں کا ایک ریسٹورنٹ تھا۔" کیفےوالک کے سی سی۔"

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.
رازِ وحشت۔۔Donde viven las historias. Descúbrelo ahora