ناول 👈 خشک پھول از بیلا بخاری👑 sneak peak

1.8K 37 17
                                    

A glimpse 4rm upcoming revenge novel 👇

ناول 👈خشک پھول
آتھر 👈 از بیلا بخاری

سفید گاون پہنے وہ دلھن بھاگ رہی تھی کہ اسے آواز آتی ھے ۔۔۔۔

"رک جاو"

لیکن وہ دلھن پھر بھی بھاگتی رہتی ھے کہ وہی آواز اسکے قریب تر آتی جاتی ھے ۔۔۔

"رک جاو "

میں آخری بار کہہ رہا ہوں وہی رک جاو ۔۔۔۔۔

تیز چنگھاڑتی آواز اس دلھن کے جتنی قریب آتی جارہی تھی اسکی دھڑکن اتنی ہی سست ہوتی جارہی تھی کہ اچانک آنکھیں بند کیے وہ اسکی قید میں ساکت ہوگئی ۔۔۔

وہ کیوں بھاگ رہی تھی کیوں رو رہی تھی اسکی پناہوں میں آتے ہی سب بھول گئی تھی ۔۔۔

ابھی وہ سانس لے رہی تھی کہ بازوں پر چھبتی ہوئی انگلیاں اسے ہوش میں لاتی ہیں ۔۔۔

اسکا چہرہ دیکھتے ہی اسکے لبوں سے چند لفظ ادا ہوتے ہیں جسے نابولنے کی وہ کتنی مرادیں مان چکی تھی۔۔۔۔

"مجھے تمہاری نفرت کی وادی میں نہیں رہنا ۔۔۔"

تم کیا کہہ رہی ہو اسکا انجام جانتے ہوئے یہ لفظ ادا کرنے کی جرات کی داد دیتا ہوں ۔۔۔

جسکی داد اس دلھن بنی لڑکی کو اپنے بازوں میں دھنستی ہوئی انگلیوں سے ملتی ھے ۔۔۔

"تو یہ تمہارا آخری فیصلہ ھے؟"

اس شخص کی چنگھاڑتی ہوئی آواز پھر سے اس لڑکی کی سماعتوں سے ٹکراتی ھے۔۔۔۔

وہ اس خوبصورتی کی دیوی کی آنکھوں میں جھانکتاھے ۔۔

اسکی اوشن آئیز کے سحر میں جیسے ہی وہ جکڑتی ھے تو وہ پر اسرار سا مسکراتا ھے اور اسکی گردن کو بے دردی سے دبوچتا ھے ۔۔۔۔

تم نے مجھے ٹھکرا کر نا صرف اپنے بلکہ میرے ساتھ بھی بہت برا کیا اس سے پہلے تم مجھے اپنا فیصلہ سناو میں تمہیں اس بوجھ سے نجات دلاتا ہوں ۔۔۔۔

وہ انتہائی نرمی سے اسے اپنے سینے سے لگاتا ھے ۔۔۔


ڈوبتے سورج کے سامنے زمین کی آخری حد کے کنارے وہ اسکے کان میں وہی سرگوشیاں کررہا تھا جس پر وہ دل ہار بیٹھی تھی ۔۔۔۔

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

ڈوبتے سورج کے سامنے زمین کی آخری حد کے کنارے وہ اسکے کان میں وہی سرگوشیاں کررہا تھا جس پر وہ دل ہار بیٹھی تھی ۔۔۔۔

آنسوؤں کے سائے میں دو وجود سانسیں لے رہے تھے ۔۔۔

وہ جھٹکے سے اسے دور کرتا ھے اس سے پہلے وہ موت کو گلے لگاتی وہ اسکا ایک ہاتھ تھامتا ھے ڈر اور بے یقینی جیسا جذبہ اس لڑکی کی آنکھوں سے جیسے ہی غائب ہوتا ھے وہ اسکا بازو چھوڑتا ھے ۔۔۔

سفید گاون میں ملبوس دلہن کا
وجود سمندر کے پانی میں آہستہ آہستہ ڈوبتا جارہا تھا ۔۔۔

___ ____ ___

G tu pyary readers kisi lgi mery new novel khushk pohl ⚘ki ek jhlak 🤔

Apny reviews din 🤗

1st epi apsb k response pr post hogi 😍

Thnx Bella Bukhari 😘

ناول خشک پھول⚘ از بیلا بخاری😍Donde viven las historias. Descúbrelo ahora