خشک پھول از بیلا بخاری Epi 20

1.9K 8 1
                                    

Novel #khushkpohlbybellabukhari

Epi_ 20

بلاآخر کچھ توقف کے بعد ساوری ریڈی ہوکے اپنا عکس مرر میں دیکھتی ھے کہ کب عشارب شاہ رضوی مرر میں اپنی شریان الحیات کے پیچھے کھڑا دونوں کے عکس  کو مکمل کرگیا اور ساوری جو عشارب کو اپنا وہم سمجھ رہی ہوتی ھے کہ اچانک عشارب کے باہوں کے گھیرے میں خود کو مقید پاتی ھے اور اپنے شاہ کی سرگوشی سے واپس ہوش میں آتی ھے کیونکہ وہ حقیقت میں اسکے سامنے کھڑا اسکے بالوں کی خوشبو میں کھویا مدہوش تھا ۔

شاہ آ ___ آپ سچ میں یہاں ہیں یا میرا وہم ھے ۔۔۔۔؟

ہممممم جان شاہ میں سچ میں اپنی شریان الحیات کے پاس ہوں اور یہ آپکا وہم نہیں حقیقت ھے میری زندگی ۔

وہ ساوری کو گھوما کر اپنے قریب تر کرتا ھے جس سے دونوں میں انچ بھر کا بھی فاصلہ نہیں ہوتا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ ساوری کے خوبصورت نقوش میں کھو کر اسکے وہم کو سچ کردیکھاتا ھے اور ساوری بوکھلا کر عشارب سے دور ہونے لگتی ھے لیکن عشارب اسکی کوشش ناکام کرکے ساوری کی آنکھوں کو ربن سے ڈھانپ دیتا ھے اور ساوری کے لاکھ دفعہ پوچھنے پر بھی کوئی جواب نہیں دیتا اور اپنی شریان الحیات کو کندھے پر ڈالے  ٹری ہاوس کے ٹیرس پر لے آتا ھے اور ساوری کو کندھے پر سے اتار کر اپنے روبرو کھڑا کرتا اسکی آنکھوں پر سے ربن ہٹاتا ھے جیسے ہی ساوری آنکھیں کھولتی ھے دنیا کا سحر انگیز منظر اسکی آنکھوں میں لہراتا ھے اردگرد گھنے خوبصورت پائن  ٹری جو لائٹنگ سے جگمگ کررہے تھے اور آسمان تاروں سے بھرا بے انتہا خوبصورت لگ رہا تھا اور وہاں سے ہٹ کر ساوری کی نظر اپنے اردگرد منڈلاتے جگنووں پر پڑتی ھے جو اس نیوی بلو فراک میں موجود پری پیکر کے سحر میں جکڑے اسکے شاہ کی طرح پروانے بنے پھر رہے تھے اور جب ساوری ٹری ہاوس کے ٹیرس پر نظر دوڑاتی ھے تو پہلے تو وہ شاک میں چلی جاتی ھے پھر جب  اسکے حواس بیدار ہوتے ہیں تو خوشی سے اسکی چیخیں نکل رہی ہوتی ہیں جو کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھیں اور ساوری کی چیخیں نکلتی بھی کیوں نہ اردگرد کا ماحول اور ٹری  ٹیرس  جو کہ جگمگ کرتا ساوری کو اپنے سحر میں جکڑ رہا تھا اور جکڑتا بھی کیوں نہ وہ اسکا ڈریم تھا ایسا ڈریم جو وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی اسطرح پورا ہوگا ابھی وہ مزید چیختی عشارب کے خاموش کرانے سے اسکی تمام ایکسائٹڈ چیخیں اسکے شاہ کے اندر جذب ہوجاتی ہیں اور اس رومینٹک ماحول میں معنی خیزی سی خاموشی پھیل جاتی ھے جو لمحہ لمحہ بڑھنے لگتی ھے اور پھر اس خاموشی کو پرندوں کی پھڑپھڑاہٹ توڑتی ھے جس سے ساوری ڈر کر عشارب کو ٹائٹلی ہگ کیے رونے پہ تھی پر عشارب نے ساوری کے چہرے کو اوپر کیا جیسے ہی اسکی نظر اردگرد اڑتے پہاڑی طوطوں پر پڑتی ھے وہ مسکرا دیوانہ وار انھیں تکتی  ھے جو ساوری اور آسکے شاہ کے اردگرد اپنے رنگ برنگے پروں کو پھیلائے پرستان سا منظر پیش کررہے تھے اور ٹری ٹیرس جسکی لکڑی سے بنی پیاری اسٹائلش چھوٹی سی والز جو مختلف رنگوں کی روشنیوں سے جگمگ کرتی اپنے اردگرد کینڈلز کو جلائے اور اپنے درمیان میں  موجود دو وجود ایک پرنس اور اسکی پرنسز کو لیے جنت کا سا منظر پیش کررہے تھے ۔

Has llegado al final de las partes publicadas.

⏰ Última actualización: Jul 08, 2022 ⏰

¡Añade esta historia a tu biblioteca para recibir notificaciones sobre nuevas partes!

ناول خشک پھول⚘ از بیلا بخاری😍Donde viven las historias. Descúbrelo ahora